براؤزنگ زمرہ

خبریں

پنجاب بھر کے ٹویوٹا ڈیلرز نے کرولا کی بکنگ روک دی

ایک چونکانے والی خبر یہ ہے کہ کرولا کے زیادہ تر 3 ایس ڈیلرز نے انڈس موٹر کاپوریشن کی سب سے زیادہ منافع بخش گاڑی کی بکنگ بند کر دی ہے جن میں ٹویوٹا ایکس ایل آئی اور جی ایل آئی شامل ہیں جبکہ گرانڈی کی چند منتخب ڈیلرز کے پاس سیل جاری ہے جس…

ایٹلس ہونڈا کی درخواست مسترد؛ نئی ہونڈا موٹر سائیکل کی آمد مشکوک

پاکستان میں سب سے زیادہ موٹر سائیکلیں فروخت کرنے والے ادارے ایٹلس ہونڈا نے وزارت صنعت و پیداوار کو نئی موٹر سائیکل کی پیشکش سے مطلع کرتے ہوئے اسے 'نو وارد' قرار دیئے جانے کی درخواست کی تھی جسے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مسترد کردیا ہے۔ ایٹلس…

اہم خبر: پاکستان میں نئی ہونڈا موٹر سائیکل کی آمد متوقع

اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ پاکستان میں سب سے بڑا موٹر سائیکل بنانے والا ادارہ ایٹلس ہونڈا ہی ہے۔ پاکستان میں فروخت ہونے والی موٹر سائیکلوں کے اعداد و شمار ملاحظہ فرمائیں تو بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ملک میں 50 فیصد سے زائد صارفین…

حکومت نے لاہور تا سیالکوٹ موٹروے کے لیے 9 بلین روپے کا کریڈٹ منظور کرلیا

کابینہ کے اقتصادی کمیشن نے لاہور تا سیالکوٹ موٹروے کے لیے 9 بلین روپے کے سٹینڈ بائی قرضے کے اجراء کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں کمیٹی نے اس کریڈٹ کو منظور کرنے کا فیصلہ…

چینی مینوفیکچرر گندھارا نسان پاکستان میں ایکس 200 لانچ کرنے والا ہے

حیرت انگیز طور پر بدلتے ہوئے حالات میں اطلاع ملی ہے کہ گندھارا نسان لیمیٹڈ نے جے اے سی موٹرز کے ساتھ ایک مشترکہ منصوبہ پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت وہ پاکستان میں لائٹ کمرشل ٹرک ایکس 200 کی درآمد، اسیمبلی اور ڈسٹریبیوشن کر سکے گا۔ چینی کار…

طیب اردوغان کی لاہور آمد؛ شاہراہوں کی بندش کے پیش نظر متبادل رستوں کا اعلان

برادر اسلامی ملک ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر پہنچ چکے ہیں۔ ان کے ہمراہ ترکی کے کئی وفاقی وزراء اور اعلی عہدیداران سمیت کاروباری شخصیات کے وفود پاکستان آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رجب طیب اردوغان آج (17 نومبر) کو…

وزیر اعظم پاکستان “بم پروف مرسڈیز” استعمال کریں گے

جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم "سارک" کا انیسویں اجلاس پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونا تھا۔ رواں ماہ کی 15 اور 16 تاریخ کو طے شدہ اس اجلاس میں سارک ممالک کے نمائندوں سمیت کئی دیگر اہم وفود کو بھی شرکت کرنا تھی۔ تاہم…

روڈ پرنس اور ڈونگ فینگ کی پیش کردہ نئی گاڑیاں

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں اومیگا انڈسٹریز اور DFSK کے درمیان پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے میں مشترکہ کاروبار کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ DFSK کے جنرل منیجر محترم زانگ نے اعلان کیا کہ اومیگا کے توسط سے پاکستان میں 3 گاڑیاں متعارف کروائی…

آوڈی پاکستان میں کارخانہ لگانا چاہتا ہے؛ سرمایہ کاری بورڈ کو خط ارسال

پاک –چین اقتصادی راہداری، بہتر ہوتی اقتصادی صورتحال اور حکومت پاکستان کی ترقی پسند سوچ جیسے عوامل نے مل کر پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال جرمن کار ساز ادارے آوڈی کی جانب سے پاکستان میں…

بی ایم ڈبلیو پاکستان میں کم قیمت گاڑیاں متعارف کروائے گا

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی 2016 پر کی گئی محنت کے ثمرات آہستہ آہستہ نظر آنا شروع ہوچکے ہیں۔ ایک طویل عرصے بعد پاکستان میں نت نئی گاڑیاں پیش کیے جانے اور پھر رینالٹ جیسے معروف یورپی ادارے کی پاکستان آمد کے اعلان کے…

گاڑی چلاؤ، پیسے بناؤ – ریپکار کی منفرد پیشکش!

دور حاضر کی تیز تر طرز زندگی میں خود کو دوسرے سے ممتاز رکھنا مشکل سے مشکل ہوتا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کاروباری ادارے ایسے مواقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ جن سے وہ زیادہ سے زیادہ صارفین سے جڑ سکیں۔ ان اداروں کو اس مقصد کے حصول میں مدد فراہم…

انڈس موٹرز نے ٹویوٹا ہائی لکس کی قیمتوں کا اعلان کردیا

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ماڈلز، ان کی خصوصیات اور قیمتوں سے متعلق اہم تفصیلات بیان کرتے ہوئے 14 نومبر 2016 سے بُکنگ شروع کیے جانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں نئی…

پاکستان میں بینالی ٹی۔این۔ٹی25کی قیمت میں اضافہ۔

اس ماہ کے شروعات میں ہی براق آٹو موبائل پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی۔جو کہ بینالی ٹی۔این۔ٹی 25کی قیمت میں اضافہ تھا۔اس کی قیمت جو کہ پہلے چار لاکھ پچپن ہزار تھی اب اس میں بیس ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے،جس…

پنجاب گورنمنٹ۔ٹریفک حادثات سے بچاؤ کی منصوبہ بندی میں مصروف۔

سِول سیکریٹیریٹ میں منعقدہ ایک میٹنگ میں، سپیشل کمیٹی نے ٹریفک حادثات سے بچاؤ کا ایکشن پلان پیش کیا۔پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کمیٹی کے کو کنوینر شمائل احمد خواجہ اور دوسرے ممبران کے ساتھ مل کرلاپرواہی سے ڈرائیونگ، پرانی گاڑیوں میں…

آڈی پاکستان چار اعشاریہ پینتیس ملین سے شروع ہونے والی کیو ٹو متعارف کروانے جا رہی ہے۔

کچھ ماہ قبل، پاکستان میں موجود آڈی کے فین کافی پرجوش نظر آرہے تھے کیونکہ خبریں کچھ ایسی تھیں کہ کمپنی پاکستان میں اپنے کچھ ماڈلز متعارف کروانے کا عظم رکھتی ہے۔اورپھر آڈی کی جانب سے کیو ٹو کی پاکستانی میڈیا پر اشتہاری مہم نے اس افواہ کو سچ…