براؤزنگ زمرہ

خبریں

پاک چین کار ریلی گوادر کی جانب رواں دواں

پاک چین کار ریلی درہ خنجراب کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئی۔ گاڑیوں کی اس ریلی کا مقصد پاک چین دوستی کا فروغ اور چین کے تعاون سے پاکستان میں تعمیر ہونے والی اقتصادی راہداری کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ چینی قافلے کی آمد پر مقامی افراد اور…

رحیم یار خان: مسافر بسوں میں ہولناک تصادم؛ درجنوں افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں آج صبح دو مسافر بسوں کے اندوہناک تصادم میں 25 سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد شہر بھر کے اسپتالوں میں ہنگامی حالات نافذ کردیئے گئے ہیں اور ریسکیو مدد گار ہلاک شدگان اور زخمیوں کو…

چائنا گوادر میں آٹو موبائل کمپنی بنانے کا خواہاں۔

موجودہ ترقیاتی دور میں، چائنیز انویسٹرز سی پیک کے زیرِسایہ گوادرمیں آٹو موبائل اور کیمیکل سٹی بنانے پر غور کر رہے ہیں۔ایک پرائیویٹ نیوز چینل کے بقول، چائنیز انویسٹرز نے متعلقہ گورنمنٹ اتھارٹی کے تحت گوادر میں آٹو موبائل سٹی کا سنگِ بنیاد…

ٹویوٹا پرایوس 2016 کے بریکس میں تکنیکی مسئلہ کا انکشاف

گاڑیاں بنانے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے ٹویوٹا پرایوس (Prius) کے بریکس میں ممکنہ خرابی کی وجہ سے دنیا بھر میں 3,40,000 گاڑیاں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں تقریباً 2,12,000 جاپان، لگ بھگ 90 ہزار امریکا کے علاوہ یورپ اور…

سیفٹی الرٹ! سیف سٹی لاہور پروجیکٹ کی وجہ سے سڑک کے ساتھ کھدائی سے محتاط رہیں

پورے لاہور میں سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت کلوز سرکٹ کیروں کی تنصیب وزیراعلی شہباز شریف کے وژن کا حصہ ہے۔ جس کا مقصد براہ راست مانیٹرنگ سسٹم بنانا ہے جس سے سٹی ٹریفک پولیس اور ٹریفک قوانین لاگو کرنے والے اداروں کو بہتر طریقے سے ٹریفک قوانین لاگو…

جاپانی کار ساز اداروں سوزوکی اور ٹویوٹا میں شراکت داری کا امکان

گاڑیوں کے شعبے میں کام کرنے والے دو نامور جاپانی اداروں سوزوکی اور ٹویوٹا نے کاروباری شراکت داری کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ 12 اکتوبر 2016 کو جاری کیے جانے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ادارے مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے شراکت کے…

ساڑھے 3 لاکھ ہونڈا سِوک X میں تکنیکی خرابی کا انکشاف

گزشتہ روز ٹویوٹا پرایوس کے برقی پارکنگ بریکس میں خرابی کی خبر سامنے آنے کے بعد گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا نے بھی دسویں جنریشن ہونڈا سِوک کے الیکٹرانک پارکنگ بریکس (EPB) میں خرابی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ہونڈا کی جانب سے جاری تازہ…

خواتین فٹ بال ٹیم کی اہم رکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فٹ بال کے میدانوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی خاتون فٹ بالر شہلیلا بلوچ ایک اندوہناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز VIII میں ہونے والے حادثے کے وقت شہلیلا ڈرائیور کے ساتھ والی (passenger) سیٹ پر…

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر؛ ہونڈا ایٹلس نے آن لائن پورٹل بنادیا

پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی نئی ہونڈا سِوک کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ اس کا اندازہ سوشل میڈیا ویب سائٹس اور فورمز پر سوک پر ہونے والے گفتگو کے علاوہ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد…

ہونڈا سٹی اب نئے خوبصورت رنگوں میں بھی دستیاب!

رواں سال جولائی میں پیش کی جانے والی ہونڈا سِوک نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو کئی نئے رنگوں سے بھی متعارف کروایا۔ پچھلی جنریشن کے مقابلے میں دسویں جنریشن سوک (Civic) کو بالکل مختلف اور دلکش رنگوں کے ساتھ پیش کیا گیا۔ ان میں جاذب نظر ریلے ریڈ…

لاہور کے بعد کراچی میں بھی ‘کریم’ کی مانگ میں زبردست اضافہ

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ادارے کریم (Careem) کو ابتدا ہی سے پاکستان میں زبردست پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ لاہور اور اسلام آباد کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی کریم گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ گو کہ ان…

ہائبرڈ رکشے پاکستانی سٹرکوں پر آنے والے ہیں

ہائبرڈ گاڑیوں کی کامیابی کے بعد اب پاکستانی عوام آنے والے چند دنوں میں ہائبرڈ رکشے دکھیں گے۔ حال ہی میں کراچی ایکسپو سنٹر میں 3 مارچ سے 5 مارچ تک جاری رہنے والے پاکستان آٹو شو میں گرین وہیلز پرائیویٹ لمیٹڈ نے ہائبرڈ خصوصیات کا حامل رکشہ…

جرمنی کا صفِ اول کا ٹرک ساز ’مین-سی‘ پاکستان میں داخلے کے لیے تیار

ہر نئے دن پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں بھی ایک  نیا سورج طلوع ہوتا ہے۔ اس بار جرمنی کا ٹرک ساز مین سی پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کے آخری مراحل میں ہے۔ زرائع کا یہ کہنا ہے کہ اس فیصلہ کن ترقی کی وجہ پاک چین اقتصادی راہداری کے…

شیل پاکستان نے ہائی آکٹین کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

حکومت پاکستان کی جانب سے تیل فراہم کرنے والے اداروں کو ہائی آکٹین (HOBC) کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار دیئے جانے کے بعد شیل پاکستان نے ہائی آکٹین کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا ہے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیل پاکستان کے…

براق 16 – پاکستانی طلبہ کی تیار کردہ نئی فارمولا ریسنگ کار کی رونمائی

کراچی کی مشہور جامعہ ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی (DSU) کے طلبہ نے نئی فارمولا اسٹوڈنت ریسنگ کار بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ "براق 16" کے نام سے پیش کی جانے والی اس فارمولا اسٹوڈنگ ریسنگ کار کی تقریب رونمائی یکم اکتوبر 2016 کو منعقد ہوئی۔…