براؤزنگ زمرہ

خبریں

پاکستان میں نئی BMW X1 متعارف؛ قیمت صرف 40 لاکھ روپے

گزشتہ عشرے سے کراس اوور گاڑیوں کی مقبولیت میں قابل ذکر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اور اس رجحان سے تمام ہی کار ساز ادارے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی نت نئی کراس اوور متعارف کروا رہے ہیں۔ اس کا اندازہ لگانا چاہیں تو امریکا ہی کی مثال لے لیں کہ…

مالی سال 2016-17: ابتدائی دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی

گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب میں جاری سبز ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے پیش کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چند ماہ قبل اس ٹیکسی اسکیم کے…

ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

پاکستان میں ٹویوٹا (Toyota) گاڑیوں کی تیاری و فروخت کے مجاز ادارے انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مستقبل قریب میں اپنی بیشتر گاڑیوں بشمول ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ اب سے صرف چار ماہ قبل مئی 2016 میں انڈس موٹرز…

رینالٹ اور پیجیو کو سرمایہ کاری کی دعوت؛ فرانسیسی اداروں کا مثبت جواب

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ دونوں فرانس کا دورہ کیا۔ چار روز پر مشتمل اس دورے میں انہوں نے متعدد کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی جن میں دو اہم فرانسیسی کار ساز ادارے رینالٹ (Renault) اور پیجیو (Peugeot) بھی…

پاک سوزوکی نے GS150 کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا

پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں اور موٹر سائیکل فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی نے اپنی GS150 موٹر سائیکل کا بہترین ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ماڈل کو GS150 SE کا نام دیا گیا ہے۔ سوزوکی GS150 کے نام سے منسلک SE دراصل انگریزی لفظ اسپیشن…

موٹروے پولیس خاص ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروائے گی

نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس ڈرائیوروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیویلپمنٹ پلینز اور حکمت عملی وضع کرنے میں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ ایک حالیہ کانفرنس (بہرے افراد کی سڑک پر حفاظت) میں شوکت حیات (آئی جی نیشنل ہائے وے اینڈ موٹر وے…

ہیوی بائیکس کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے نوٹیفیکیشن جاری

ہیوی بائیکس کے شوقین افراد کو اب لاہور کی سڑکوں پر تیز رفتار رائڈز سے لطف اندوز ہوتے وقت انتہائی محتاط اور چوکس رہنا ہو گا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاہور کی جانب سے 13 فروری کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سڑکوں پر لاپرواہی سے…

نئی سوزوکی کلٹس کی مزید جاسوسی تصاویر

پچھلے چھ ماہ سے زائد کے عرصے میں پاکستانی آٹو مارکیٹ میں خاطر خواہ ترقی نظر آتی ہے۔ اس سب کا آغاز جولائی 2016 میں ہوا جب دسویں جنریشن کی ہونڈا سوک لانچ کی گئی اور اس کے بعد ٹویوٹا ہائی لکس، فارچیونر، سوزوکی وتارا، سوزوکی سیاز آئیں اور…

اٹلس ہنڈا کا ہنڈا سٹی کی کلر رینج پر نظر ثانی کا فیصلہ

جیسا کہ پاک وہیلز نے اکتوبر 2016 میں رپورٹ کیا کہ ہنڈا اپنے سٹی سیریز کی گاڑیوں کا باڈی کلر تبدیل کر رہا ہے۔ کپمنی نے بیگی کلر کو اپنی آپشن میں شامل نہیں کیا جبکہ ریلے ریڈ کلر کو شامل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ ہبانیرو ریڈ کلر کی جگہ شامل…

الوداع کزاشی: مہنگی ترین سوزوکی سیڈان کی فروخت بند کردی گئی!

گزشتہ روز پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں سے متعلق تحقیق کرتے ہوئے مجھے پاک ویلز فورم پر ایک تھریڈ ملا۔ اس تھریڈ میں سوزوکی کزاشی سے متعلق گفتگو جاری تھی جس میں ایک رکن نے پاکستان میں کزاشی کی فروخت ختم کیے جانے کا…

چینگدو آٹو شو 2016 میں پیش کی جانے والی 4 بہترین گاڑیاں

10 روزہ چینگدو آٹو شو 2016 چین میں زور و شور سے جاری ہے۔ 2 ستمبر سے شروع ہونے والا یہ موٹر شو آئندہ اتوار 11 ستمبر کو اختتام پزیر ہوگا۔ رواں سال چینگدو آٹو شو میں 110 چینی و غیر ملکی برانڈز حصہ لے رہی ہیں جن میں عالمی شہرت یافتہ کار ساز…

ناقص وائرنگ کے باعث نسان بلوبرڈ کی تباہی

اب سے چند روز قبل پاک ویلز فیس بک کمیونٹی پر ایک گاڑی کی تصویر شیئر کی گئی جس کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوچکا تھا۔ یہ گاڑی جاپانی کار ساز ادارے نسان (Nissan) کی تیار کردہ سیڈان بلیو برڈ سلفی II تھی۔ جاپان میں تیار کی جانے والی گاڑیاں…

ہنڈئ کی پاکستان میں واپسی کی مکمل کہانی

پاکستان کی سب سے مربوط ٹیکسٹائل ملز نشاط ملز لمیٹڈ نے جمعہ ٣ فروری ٢٠١٧ کو ہنڈئ موٹر کارپوریشن کے ساتھ ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے اور اعلان کیا کہ ہنڈئ موٹرز پاکستان میں اپنی گاڑیاں اسیمبل کرنے کا پلانٹ لگائے گی۔ یہ مشترکہ منصوبہ…

انڈس موٹرز کارپوریشن نے پاکستان میں موجود تقریباَ 9900 ٹیوٹا کرولا گاڑیاں واپس منگوا لی

واقعات نے ایک حیرت انگیز موڑ لیا جب انڈس موٹرز کارپوریشن نے منتخب درج زیل ٹیوٹا کرولا گاڑیاں واپس منگوا لی۔ کمپنی کے سرکاری بیان کے مطابق درج زیل گاڑیوں میں ممکنہ طور پرسامنے کے کیلیپر کے انڈرٹارک ہونے کی وجہ سے بریک کا مسلئہ ہو سکتا ہے۔…

پاکستان میں ٹویوٹا ایونزا کا نیا انداز متعارف؛ لیکن ‘خاموشی’ کے ساتھ!

بلاشبہ پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کے لیے رواں سال بہت اہم اور خوش آئند ثابت ہورہا ہے۔ طویل عرصے کی خاموشی کے بعد اب اس شعبے میں بھی مثبت سرگرمیوں کا آغاز ہوتا نظر آرہا ہے۔ نت نئی گاڑیوں کی آمد اور غیر ملکی اداروں کی پاکستان میں کاروبار اور…