براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

یہ نئی رولز روئس شاید اب تک کی سب سے مہنگی گاڑی ہے

اس سال مئی میں ولا ڈی ایسٹی میں دکھائی جانے والی رولز روئس سویپٹیل مارکیٹ میں موجود سب سے مہنگی گاڑی ہے ۔ اس کی قیمت ایک اندازے کے مطابق 12.8 ملین ڈالر (تقریبا 1.34 بلین روپے) ہے جو کہ بہت شاندار ہے۔ یہ گاڑی 1920 اور 1930 میں آنے والی رولز…

بجٹ 2017-18 میں سڑکوں پر نئے سرے سے توجہ دی گئی ہے

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج بجٹ 2017-18 کا ڈرافٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے ملکی ترقی میں انفراسٹرکچر کی اہمیت پر زور دیا۔ پاکستان کی سٹریٹیجک لوکیشن کی وجہ سے یہ ملک ساتھ موجود ممالک کو تجارت کے لیے گیٹ وے مہیا کرسکتا…

حکومت نے بجٹ 2017-18 میں کار رجسٹریشن فیس میں کمی کر دی

آج پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 2017-18 کے بجٹ کا ڈرافٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے ملک کی اکانومی پر مینیوفیکچرنگ انڈسٹری کے اثرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ: 'انڈسٹری کسی بھی ملک کی اکانومی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی…

بالکل نئی ٹویوٹا کیمرے 2018 : ایک قابل دید گاڑی

کیمرے پوری دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی فیملی سیڈان گاڑی کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ ایک انتہائی مناسب قیمت پر زبردست فیچرز، کمفرٹ اور قابل اعتماد سواری مہیا کرتی ہے۔ ٹویوٹا نے نئی ٹویوٹا کیمرے 2018 کو 2017 میں نیویارک میں ہونے والے…

ایف اے او نے پنجاب میں سموگ میپنگ کا آغاز کر دیا

آلودگی ہمیشہ سے پاکستان کا ایک مسئلہ رہی ہے خواہ وہ فضائی آلودگی ہو یا شور کی آلودگی۔ دنیا کے دوسرے خطوں میں نیشنل انوائرمنٹل کوالٹی سٹینڈرڈ پر من و عن عمل کر کے اس سے نمٹا جاتا ہے۔ تاہم پاکستان میں چیزیں زرا مختلف ہیں۔ ہمارے ہاں بھی اسی…

مقامی کار سازوں کو محدود پروڈکشن کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا

پاکستان میں گاڑیوں کی سیل میں اضافہ متوقع ہے اور بہت سے اندازوں کے مطابق اس کی تعداد 50000 تک ہو گی جس کی بڑی وجہ اورنج ٹیکسی سکیم کی منظوری ہو سکتی ہے۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ تینوں مقامی کار ساز اپنی پوری صلاحیت سے بھی زیادہ کام…

کریم نے ملتان، سیالکوٹ، اور گوجرانوالہ میں اپنی سروس کا آغاز کر دیا

کریم متحدہ عرب امارات کی ایک رائیڈ ہیلنگ سروس ہے جس نے 1 سال قبل پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کیا اور یہ ایک سال کی قلیل مدت میں بہت زیادہ مشہور ہوگئی ہے اور اب اسے عوامی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اور اسلام آباد…

الحاج ہنڈائی پاکستان میں 2 ہیوی ڈیوٹی وہیکلز متعارف کروانے والا ہے

الحاج گروپ نے پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی ٹرک، لگثری بسیں، اور لائٹ ڈیوٹی ٹرک متعارف کروانے کے لیے ہنڈائی سے ہاتھ ملا لیا ہے۔ الحاج گروپ نے اس مقصد کےلیے الحاج  ہنڈائی پرائیویٹ لیمیٹڈ کے نام سے ایک زیلی ادارہ تشکیل دیا ہے۔ اس مشترکہ منصوبے کے…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر عائدلگژری ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔

پنجاب کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن پر عائد لگژری ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔اس ٹیکس کی تجویز دیگر صوبوں میں اس پر لاپرواہی برتنے کی وجہ سے پیش کی گئی ہے۔ پنجاب میں لگژری ٹیکس بیرونی ایکسچینج کی روانی…

آئل کمپنیوں نے پاکستان میں ہائی کوالٹی ڈیزل متعارف کروانے سے انکار کر دیا

پاکستان میں موجود آئل کمپنیوں نے حکومت کی یورو 2 اور یورو 4 ہائی سپیڈ ڈیزل متعارف کروانے کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستانی مارکیٹ میں ان ڈیزل گریڈز کو متعارف کروانے کے حوالے سے خدشات کی بنا پر یہ درخواست مسترد کی گئی۔ پاکستان میں کام کرنے…

تصاویر: نئی ٹویوٹا کرولا کی ٹیسٹ کار کو پاکستان میں دیکھا گیا

پاکستان کی آٹو انڈسٹری بہت بڑی تبدیلی میں سے گزر رہی ہے۔ عالمی برانڈز کی اس انڈسٹری میں دلچسپی کے علاوہ مقامی کمپنیاں بھی گاڑیاں بنانے کے اپنے ارادوں کا اظہار کر رہی ہیں۔ گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ اور اس پر نرم آٹو موبائل ڈیولپمنٹ پالیسی…

ٹریفک پولیس کا ہنگامی نمبر بھی 15 میں ضم ہو گیا

سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے اپنی ہیلپ لائن پولیس کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 میں ضم کر دی ہے تاکہ عوام کو مزید سہولت فراہم کی جاسکے۔ ماضی میں ایک 4 ہندسوں کا نمبر 1915 ٹریفک پولیس استعمال کرتی تھی جس پر کال کر کے مسافر کسی خاص روٹ کے بارے میں…

لاہور ای ٹکٹنگ زون بننے جا رہا ہے

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کیپٹن(ریٹائرڈ) عثمان خٹک کی سربراہی میں ہونے والی ایک میٹنگ میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ لاہور ٹکٹنگ پروجیکٹ 1 ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔ انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان…

پیکسی کے رائیڈ ہیلنگ کے کاروبار میں شمولیت سے مقابلہ مزید سخت ہوگیا

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں رائیڈ ہیلنگ سروس کا آغاز اوبر اور کریم نے کیا۔ یہ بھی ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ یہ رائیڈ ہیلنگ سروسز پورے ملک میں بہت زیادہ مشہور ہوگئی ہیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نئی کمپنیاں بھی اس کاروبار میں…

کِیا موٹرز پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گا

جنوبی کوریا کا معروف کار ساز ادارہ کیا موٹرز ایک بار پھر پاکستان میں قدم رکھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یونس برادرز گروپ کے ذیلی ادارے لکی سیمنٹ کے مطابق گاڑیاں بنانے والے ادارہ پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کرے گا اور اس ضمن میں لکی سیمنٹ کی…
Join WhatsApp Channel