براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی تازہ قیمتیں (اکتوبر 2016)

گاڑی خریدنے کی نیت سے کسی بھی شوروم میں داخل ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو گاڑیوں کی قیمت بتانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات کا مطلب معلوم ہو۔ یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ گاڑی کی قیمتیں تین طرح سے بتائی جاتی ہیں۔ اول Ex-Factory، دوئم…

ٹویوٹا پاکستان کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹر کمپنی (IMC) کے نئے سربراہ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بحیثیت چیف آپریٹنگ آفیسر ادارے سے وابستہ علی اصغر جمالی کو ترقی دے کر چیف ایگزیکٹو آفیسر کا منصب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علی اصغر…

ہونڈا اٹلس نے حفاظتی مسئلہ کی وجہ سے گاڑیاں واپس منگوا لیں

حالات نے اس وقت عجیب موڑ لیا جب ہونڈا نے اپنی کچھ گاڑیاں واپس منگوانے کا کہا۔ اگرچہ کمپنی اس سب کو ایک فری اپ گریڈ کہ علاوہ کچھ نہیں کہہ رہی مگر ہمیں ان کے اشتہار سے اس بات کی طرف اشارہ ملتا ہے کہ ان گاڑٰیوں کے ایس آر ایس ایئر بیگ انفلیٹر…

حکومت نے سوات میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے حلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

مقامی حکومت نے پاک فوج کے ساتھ مل کر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے نمٹنے کے لیے سوات اور مالا کنڈ ڈویژن میں گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کیا ہے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ ایک بار کسی گاڑی کی تشخیصی رپورٹ جاری ہوگئی تو اس متعلقہ گاڑی کو ایک…

ڈیووپاکستان لاہور فِیڈر بس سروس چلانے کے لئے پر عظم۔

ڈیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس لمیٹڈلاہور فِیڈر بس سروس چلائے گی۔وزیراعلیٰ محمدشہباز شریف نے مقررہ تاریخ پر اس سروس کا رسمی افتتاح کیا۔جیسے پہلے باخبر کیا جا چکا ہے کہ اس منصوبے کا مقصدلاہور میں ٹرانسپورٹ سسٹم کو سسٹمیٹکلی انٹیگریٹ کرنا…

حکومت نے زیادہ انسینٹِو حاصل کرنے کے لئے پاک سوزوکی کی ڈیمانڈز کو مسترد کر دیا۔

ایک دہلا دینے والی خبریہ ہے کہ،پاکستان بورڈ آف انویسٹمینٹ (بی۔او۔آئی)نے موجودہ آٹو مینوفیکچررز کی جانب سے پیدا ہونے والے دباؤپر جھکنے سے انکار کر دیا ہے۔ 28مارچ 2017کو صحافیوں کے ایک وفد سے بات کرتے ہوئے بورڈ آف انویسٹمینٹ کے چیئر مین…

حکومت نے آڈی کا پاکستان میں آنے کا پلان رد کر دیا۔

حال ہی میں ڈیویلپمینٹ بورڈ آف انویسٹمنٹ نے جرمنی کی مشہورآٹو مینومیکچررآڈی کے انویسٹمینٹ پلان کو مسترد کر دیا۔ 28مارچ 2017کوصحافیوں کے ایک وفد سے بات کرتے ہوئے چیئرمین بی۔او۔آئی شاہ جہان شاہ کا کہنا تھا کہ: آڈی کے نمائندگان نے پاکستان کا…

پاکستان بھر میں چنگ چی رکشہ پر بابندی عائد۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل چنگ چی رکشوں پر بابندی عائد کر دی ہے۔بدھ کی سنوائی میں،سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ متعلقہ گورمنٹ کے اداروں کی جانب سے ایسے رکشوں کی منضوری کے لئے کوئی نیا طریقہ ہونا چاہیے۔جسٹس گلزار…

ڈائیوو ایکسپریس کا لاہور بس ٹرمینل ایک دن میں ٹھوکر نیاز بیگ منتقل ہو جائے گا

جیسا کہ پہلے جنوری 2017 کے آغاز میں بتایا گیا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور جناب سمیر احمد سید نے ڈی سی آفس میں ایک میٹنگ کی سربراہی میں ڈائیوو پاکستان کو حکم دیا کہ وہ اپنا لاہور ٹرمینل کلمہ چوک سے ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کرے۔ تو کمپنی نے آج اپنے…

نئے ٹیکس کی مدد سے پاکستان میں ہائی اون ریٹ ختم کرنے کی تجویز۔

پی۔اے۔ایم۔اے۔ڈی۔اے(پاکستان آٹو موبائل اسیمبلرڈیلرز ایسوسی ایشن) کے چیئرمین نے نئی گاڑی کی خریداری پرتین ماہ کے اندراضافی ٹرانسفر ٹیکس کی تجویز پیش کی ہے۔ان کا ماننا ہے کہ یہ اضافی رجسٹریشن ٹیکس ہائی اون ریٹ کی لعنت کو ختم کرنے میں مددگار…

جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کا موٹر وے پر داخلہ بند۔

جیسا کے پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے پہلے سے پنجاب بھر میں جعلی نمبر پلیٹوں کے خلاف احتجاج شروع کر رکھا ہے۔اب حال ہی میں ڈیپارٹمنٹ نے نیشنل ہائی و اتھارٹی آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ جعلی نمبر پلیٹس والی سواریوں پر موٹر وے…

یاماہا پاکستان میں YBR-Z لانچ کرنے والا ہے

یاماہا کے اندرونی زرائع کی اطلاعات کے مطابق کمپنی اپریل 2017 میں YBR-Z لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ امید ہے کہ اس بائیک میں 125cc کا انجن ہو گا اور اس پر ایک انتہائی پسندیدہ فلیٹ سیٹ ہو گی جبکہ اس کا فیول ٹینک کافی حد تک سیدھا ہوگا۔ آسان…

کارسازوں کا سٹیٹ بینک کے سی کے ڈی کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کے فیصلے پر ردعمل

کارسازوں نے سٹیٹ بینک کے مکمل ناکڈ ڈاؤن کٹ کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن لاگو کرنے کے معاملے پر تنقیدی ردعمل کا اظہار کیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے چیف اکانومسٹ کو لکھے گئے خط میں پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے 100 فیصد کیش…

2016 میں پاک سوزوکی کے منافع میں 53 فیصد کمی ہوئی

پاک سوزوکی موٹرز نے 21 مارچ 2017 کو منگل کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے 2016 میں 2.77 بلین روپے منافع کمایا جو کہ اس کے پچھلے سال کے منافع 5.84 بلین روپے سے 53 فیصد کم ہے۔ مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسی امید تھی…

فیصل موور ایک پریمیم ایگزیکٹو بس سروس کا آغاز کر رہی ہے

پنجاب کے دل لاہور سے کام کرنے والی ایک پرائیوٹ بس سروس فیصل موور لاہور سے اسلام آباد کے روٹ پر ایک ایگزیکٹو بس سروس کا آغاز کرنے والی ہے۔ اس کا مقصد کمپنی کی پروفائل بنانے کے لیے ایک اشد ضروری پریمیم بس سروس فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے…
Join WhatsApp Channel