-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- چیری ٹِگو 8 PHEV بمقابلہ HAVAL H6 PHEV: 1-بمقابلہ-1 فوری موازنہ
- پیش ہے چیری ٹِگّو 8 پی ایچ ای وی — پاکستان کی پہلی 7 سیٹر پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی
- چیری ٹِگّو 7 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں 342 ہارس پاور کی ہائبرڈ طاقت کے ساتھ دمدار واپسی
- پاکستان میں چیری ٹِگو 8 PHEV لانچ
- چیری کی پاکستان میں تین نئی PHEV گاڑیاں متعارف کرانے کی تیاری
- ‘ہیلو بے بی’ وائس کنٹرول سے لے کر بیڈ موڈ سیٹوں تک — AION V EV کا اندرونی جائزہ
- Aion U-T سے ملیے: پاکستان کی نئی الیکٹرک ہیچ بیک جو دیتی ہے 500 کلومیٹر رینج
- ٹرانسپورٹرز نے سندھ ہائی کورٹ میں بھاری ٹریفک جرمانوں کو چیلنج کر دیا
- چیری نے پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ ‘ٹِگو 7’ پیش کر دی
- فیصل آباد میں ای-چالان نظام کا آغاز
براؤزنگ زمرہ
News
The latest news from the automobile industry.
ہونڈا سِوک ہیچ بیک – پیرس موٹر شو 2016 میں پیش کی جائے گی
دنیا میں گاڑیوں سے متعلق ہونے والی نمائشوں کی فہرست بنائی جائے تو اس میں پیرس موٹر شو کا نام بھی ضرور شامل ہوگا۔ ہر دو سال بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہونے والی اس نمائش کو فرانسیسی زبان میں موندیال دی لا آتوموبائل کہا جاتا ہے۔…
افسوسناک حادثے میں متعدد ٹویوٹا کرولا اور دیگر گاڑیاں تباہ
ترقی یافتہ ممالک میں گاڑیوں کو کارخانے سے شوروم یا کسی بھی دوسری جگہ پہنچانے سے قبل بیمہ کروایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد گاڑیوں کو نقل و حمل کے دوران کسی بھی اندوہناک حادثے کی صورت میں گاڑیوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ ہوسکے۔ لیکن پاکستان میں…
BMW X1 – کراچی کے بعد اب لاہور بھی آیا چاہتی ہے!
پاکستان میں نئی گاڑیوں کی آمد شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ہر گاڑی کی آمد جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ہمارے درمیان گاڑیوں کے شوقین ایسے افراد بھی موجود ہیں کہ جو صرف معلومات کی حد تک گاڑی میں دلچسپی نہیں لیتے بلکہ بذات خود…
پاکستان ریلوے نے ٹکٹ بکنگ کے لیے موبائل اپلی کیشن کا آغاز کر دیا
پاکستان ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی ٹکٹ بکنگ کے لیے موبائل اپلی کیشن کا آغاز کیا۔ اس اپلی کیشن کا مقصد مسافروں کو سیٹ ریزرو کروانے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔
ریلوے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے بتایا کہ…
ڈائیوو ایکسپریس مارچ 2017 تک اپنے لاہور ٹرمینل کو ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کر رہا ہے
جنوری کے آغاز میں پاک وہیلز نے یہ اطلاع دی تھی کہ لاہور کے ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید نے ڈی سی آفس میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں انہوں نے ڈائیوو بس سروس کو ہدایت کی کہ وہ اپنے لاہور کے ٹرمینل کلمہ چوک سے ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کرے۔ اس…
پاکستان میں سرمایہ کاری: غیر ملکی ادارے ہچکچاہٹ کا شکار کیوں؟
گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے مطابق صرف سال 2015 میں مقامی کار ساز اداروں نے مجموعی طور پر 1,79,944 گاڑیاں تیار اور فروخت کیں۔ یاد رہے کہ دیگر…
2.5 ملین روپے کے گولڈن نمبرز نیلامی میں فروخت
راولپنڈی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے 236 گولڈن نمبرز کی نیلامی سے 2.5 ملین روپے کمانے کا دعوی کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گاڑیوں کے لیے تقریباً 100 نمبرز جبکہ موٹر سائیکلوں کے لیے 136 نمبرز نیلام ہوئے۔ یہاں یہ…
پہلے سے زیادہ دلکش 2017 لینڈ رُووَر ڈسکوری کی تصویری جھلکیاں
گاڑیوں کے شعبے میں جانے مانے اداروں کے لیے 2016 کا سال کافی مثبت رہا ہے۔ رواں سال گاڑیاں تیار کرنے والے متعدد مشہور و معروف اداروں جیسا کہ فورڈ، ہارلے-ڈیوڈسن وغیرہ اپنی نت نئی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجیز شامل کر رہی ہیں۔ اس…
پاکستان میں نئی BMW X1 متعارف؛ قیمت صرف 40 لاکھ روپے
گزشتہ عشرے سے کراس اوور گاڑیوں کی مقبولیت میں قابل ذکر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اور اس رجحان سے تمام ہی کار ساز ادارے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی نت نئی کراس اوور متعارف کروا رہے ہیں۔ اس کا اندازہ لگانا چاہیں تو امریکا ہی کی مثال لے لیں کہ…
مالی سال 2016-17: ابتدائی دو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی
گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران پنجاب میں جاری سبز ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے پیش کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چند ماہ قبل اس ٹیکسی اسکیم کے…
ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
پاکستان میں ٹویوٹا (Toyota) گاڑیوں کی تیاری و فروخت کے مجاز ادارے انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مستقبل قریب میں اپنی بیشتر گاڑیوں بشمول ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ اب سے صرف چار ماہ قبل مئی 2016 میں انڈس موٹرز…
رینالٹ اور پیجیو کو سرمایہ کاری کی دعوت؛ فرانسیسی اداروں کا مثبت جواب
پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ دونوں فرانس کا دورہ کیا۔ چار روز پر مشتمل اس دورے میں انہوں نے متعدد کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی جن میں دو اہم فرانسیسی کار ساز ادارے رینالٹ (Renault) اور پیجیو (Peugeot) بھی…
پاک سوزوکی نے GS150 کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا
پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں اور موٹر سائیکل فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی نے اپنی GS150 موٹر سائیکل کا بہترین ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ماڈل کو GS150 SE کا نام دیا گیا ہے۔ سوزوکی GS150 کے نام سے منسلک SE دراصل انگریزی لفظ اسپیشن…
موٹروے پولیس خاص ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروائے گی
نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس ڈرائیوروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیویلپمنٹ پلینز اور حکمت عملی وضع کرنے میں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ ایک حالیہ کانفرنس (بہرے افراد کی سڑک پر حفاظت) میں شوکت حیات (آئی جی نیشنل ہائے وے اینڈ موٹر وے…
ہیوی بائیکس کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے نوٹیفیکیشن جاری
ہیوی بائیکس کے شوقین افراد کو اب لاہور کی سڑکوں پر تیز رفتار رائڈز سے لطف اندوز ہوتے وقت انتہائی محتاط اور چوکس رہنا ہو گا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاہور کی جانب سے 13 فروری کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سڑکوں پر لاپرواہی سے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔
