براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

نِسمو کی تیار کردہ 2017 نسان GT-R پیش کردی گئی

نسان گاڑیوں کی کاکردگی بہتر بنانے والے ذیلی ادارے نسان موٹراسپورٹس انٹرنیشنل لمیٹڈ (نِسمو) نے اس بار 2017 نسان GT-R پر طبع آزمائی کی ہے۔ یہ وہی 2017 نسان GT-R ہے جو رواں سال نیو یارک آٹو شو 2016 میں پیش کی گئی تھی۔ اب 2017 میں پہلے سے بہتر…

ہونڈا سِوک 2016: حفاظتی اعتبار سے بہترین گاڑیوں میں شامل

امریکی ادارے انشورنس انسٹی ٹیوٹ فار ہائی وے سیفٹی (IIHS) نے ہونڈا سِوک 2016 میں حفاظتی معیارات کی جانچ سے متعلق ویڈیو جاری ہے۔ اس ویڈیو میں نئی سِوک نے تمام آزمائشوں میں کامیابی حاصل کر کے 'Good' ریٹنگ کی حامل گاڑیوں میں اپنی جگہ برقرار…

ٹویوٹا انڈس نئی آٹو پالیسی سے مطمئن؛ کسی نئی گاڑی کی جلد آمد کا امکان نہیں

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت کے سالانہ اعداد و شمار گو کہ دیگر مارکیٹوں کے مقابلے میں کم نظر آتے ہیں لیکن گزشتہ چند ماہ کے دوران ان میں قابل ذکر اضافہ ایک روشن مستقبل کی عکاسی کرتا ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں تقریباً 1 لاکھ 85…

کیا آپ جانتے ہیں: گاڑی میں سفر کے دوران لوگ کونسے گانے سننا پسند کرتے ہیں؟

گاڑی میں سفر کے دوران موسیقی سے لطف اندوز ہونے کا رواج کافی پرانا ہے۔ پہلے پہل گاڑیوں میں صرف کیسٹ پلیئر موجود ہوتا تھا جس میں چند مخصوص گانوں پر مشتمل کیسٹ لگا کر لوگ اپنا دل بہلا لیا کرتے تھے۔ پھر جدید گاڑیوں میں سی ڈی اور ڈی وی ڈی پلیئرز…

گاڑیوں کی درآمدات میں اضافے سے حکومت کو 12 ارب روپے کا خسارہ

پاکستان آٹو موبائلز اسمبلرز ڈیلرز ایسوسی ایشن (ماپاڈا) کے نائب چیئرمین اقبال شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال 2016 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران حکومت کو گاڑیوں کے شعبے سے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی میں 12 ارب روپے کمی برداشت کرنا پڑی ہے۔ یاد…

ٹویوٹا پرایوس 2016: سب سے کم ایندھن خرچ کرنے والی ہائبرڈ کار

نئی ٹویوٹا پرایوس 2016 نے ایک بار پھر دیگر ہائبرڈ گاڑیوں پر اپنی برتری کا ثبوت پیش کردیا ہے۔ کنزیومر رپورٹس کی تازہ جانچ میں پرایوس ہائبرڈ نے ایندھن کی بچت کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کنزیومر رپورٹس کئی سالوں سے نئی مصنوعات کی…

حکومتِ پاکستان کا گاڑیوں کی درآمد پر عائد ٹیکس دو گنا بڑھانے پر غور

پاکستان کی وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر لاگو ڈیوٹی کو بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔ انگریزی روزنامے بزنس ریکارڈر نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے ایک باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت درآمد شدہ گاڑیوں کی وجہ سے مقامی تیار…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

رواں سال کے دوران پہلی بار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ بہت سے ماہرین پہلے ہی اس اضافے کی پیش گوئی کر رہے تھے جس سے تیل پیدا کرنے والے ممالک کو زبردست فائدے کا امکان ہے تاہم یہ بات گاڑیاں اور موٹر سائیکل…

چین کی جدید بس میں ٹریفک روانی متاثر کیے بغیر بیک وقت 1400 افراد سفر کرسکیں گے

جہاں ایک طرف حکومتِ پنجاب رواں سال کے اختتام تک لاہور میں اورنج لائن منصوبہ مکمل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے وہیں مغربی دنیا میں ہائپر لوپ (Hyperloop) کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ ایسے میں چین کی جانب سے بھی عوامی…

چین میں ٹویوٹا پرایوس کی متبادل ہیونڈائی آئیونِک ہائبرڈ کی نقاب کشائی

چین میں جاری بیجنگ موٹر شو 2016 میں ہیونڈائی نے نئی آئیونِک ہائبرڈ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ جنوبی کوریائی کار ساز ادارے کی جانب سے پیش کی جانے والی آئیونک ہائبرڈ کو تین مختلف طرز کی ٹیکنالوجیز پر مشتمل دنیا کی پہلی ہائبرڈ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔…

لاکھوں ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سِوک کے حفاظتی ایئربیگز میں مسئلہ کا انکشاف

جاپانی کمپنی ٹکاٹا (Takata) گاڑیوں کے لیے حفاظتی ایئر بیگز فراہم کرنے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ایئر بیگز کی حامل 20 فیصد گاڑیاں میں ٹکاٹا ہی کے تیار کردہ ایئر بیگز استعمال کیے جاتے ہیں۔ تاہم ان ایئر بیگز میں…

لاہور میں نئی ہونڈا سِوک 2016 کی جانچ؛ جلد آمد کے امکانات مزید روشن

گاڑیوں کے شوقین افراد اگر کسی چیز کے شدت سے منتظر ہیں تو وہ پاکستان میں نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کی آمد کے علاوہ کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔ ہونڈا ایٹلس کو بھی اس کا بخوبی ادراک ہے اور اسی لیے وہ اپنے مداحوں کی خواہش جلد از جلد پوری کرنے…

ڈائس آٹو 2016: پاکستان میں تیار شدہ آٹو پارٹس کی امریکا میں پہلی نمائش

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مقامی سطح پر گاڑیوں کے پرزے تیار کرنے والے ادارے رہاستہائے متحدہ امریکہ میں اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہے ہیں۔ ڈائس آٹو 2016 کے نام سے یہ نمائش امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں 25 مئی کو منعقد ہوگی۔ اس…

جیانگ نان TT: سوزوکی مہران کی ہم شکل اور چین کی سستی ترین گاڑی!

چینی کار ساز کمپنی زوتیے آٹو موبائل کے ذیلی ادارے جیانگ نان (Jiangnan) نے ایک ایسی گاڑی تیار کی ہے جس کی شکل و صورت سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ اس گاڑی کا نام جیانگ نان TT رکھا گیا ہے اور یہ سوزوکی مہران سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔ اسے آپ…

ٹویوٹا نے 90 لاکھ ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا سنگ میل عبور کرلیا

گاڑیوں کے عالمی نمبر ایک ادارے ٹویوٹا نے 90 لاکھ ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کر کے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹویوٹا نے یہ سنگ میل 9 سال سے بھی کم عرصے میں عبور کیا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا کی جانب سے ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی حامل پہلی گاڑی اگست 1997…
Join WhatsApp Channel