براؤزنگ زمرہ

Opinions

Opinions on the auto industry. ( This description needs an edit )

سات ایسی ہائبرڈگاڑیاں جو کہ ہنڈا سِٹی کی قیمت میں خریدی جا سکتی ہیں۔

ہنڈا سِٹی سب سے زیادہ چاہی جانے والی فیملی سیڈان ہے۔اس کے تعارف سے اب تک،یہ پاکستان کی سیڈان مارکیٹ میں اچھے خاصے شیئرز کا مزہ لے چکی ہے۔آج بھی بکنگ کے بعد اس کو حاصل کرنے کے لئے سات سے آٹھ ماہ کا انتظار اس کے ہاٹ کیک کی طرح فروخت ہونے کا…

پیسوں کے صحیح استعمال والی گاڑیاں،جو کہ آپ پاکستان میں خرید سکتے ہیں۔

پاکستان کی آٹوموٹیِو انڈسٹری 2017کے خوبصورت شروعاتی دور سے لطف اندوزہو رہی ہے۔گرشتہ پانچ ماہ میں بہت سی گاڑیاں متعارف کروائی گئی ہیں جبکہ بہت سی مستقبل قریب میں تعارف کی منتظر ہیں۔بعض مقامی اور بین الاقوامی مینوفیکچررزنے پاکستانی مارکیٹ…

فاصِل فیول رکھتی گاڑیوں کا مستقبل۔

اس حقیقت سے کوئی انکاری نہیں کہ ہم روز مرہ استعمال کی گاڑیوں پرفاصل فیول ختم کرتے جارہے ہیں۔صرف یہی نہیں،انٹرنل کمبوشن انجنوں میں سے نکلتا دھواں بھی ہماری آب و ہوا کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔ مختلف مینو فیکچررز پہلے ہی الیکٹرک اور ہائیبرڈ…

کیا آپ کو پاکستان میں ٹیسلا کار درآمد کرنی چاہیے؟

ٹیسلا موٹرز ایک امریکی کارساز کمپنی ہے جو الیکٹرک گاڑیاں بناتی ہے۔ اس کی بنائی گئی گاڑٰیاں ایک سنگل چارج میں بہت اچھا مائیلیج فراہم کرتی ہیں۔ اس کی گاڑیوں کی کارکردگی شاندار ہے اور اس کے حفاظتی آلات بہت اعلی ہیں۔ اس کمپنی کا سب سے پہلا…

سٹی اور جی ایل آئی کو چھوڑ کر سوزوکی سیاز کو منتخب کرنے کی ایک صارف کی داستان

میں نے حال ہی میں سوزوکی سیاز کو اس کے فیچرز اور کارکردگی کی وجہ سے خریدا ہے۔ میرا ماننا ہے کہ یہ گاڑی اپنی قیت کے قابل ہے۔ پاک سوزوکی نے پاکستان میں یہ گاڑی لانچ کر کے ایک قابل تحسین کام کیا ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم اس بات پر کیوں اور کیسے کی…

زیمکو کروز 200 – ٹیسٹ رائیڈ اور پہلے تاثرات

زیمکو نے جنوری 2017 میں ایک 200cc سپورٹس بائیک لانچ کی۔ اپنی شدید دلچسپی کی وجہ سے میں نے پاک وہیلز کے قارئین کےلیے اس بائیک کی ٹیسٹ رائیڈ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس مقصد کے لیے میں نے لاہور میں زرار شہید روڈ پر موجود افضال ٹریڈرز کا دورہ کیا۔…

پنجاب میں ہائبرڈ گاڑیوں پر لگژری ٹیکس کی لعنت

سالانہ فنانس بل 2016-17 میں حکومت پنجاب نے درآمد کردہ گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ون ٹائم ٹیکس عائد کردیا ہے۔ درآمد کردہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے شرح منافع کی کمی میں اس فیصلہ نے کلیدی کردار ادا کیا۔ اس ون ٹائم ٹیکس کو حکومت نے لگژری ٹٰیکس کا نام…

ہنڈا سی بی ون ففٹی بمقابلہ سوزوکی جی ایس ون ففٹی:  موازنہ

                                                      ”کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے“اس سے بہتر کوئی بھی جملہ آٹو مینو فیکچرر انڈسٹری کی موجودہ صورتحال بیان نہیں کر سکتا۔ہماری ٹو ویِلر انڈسٹری پر سے گہرے کالے بادلوں کے چھٹنے اور سورج کے پوری آب و…

پاکستان میں چھ ماہ کے اندر چھ گاڑیوں کی نقاب کشائی۔

کافی کٹھن سالوں کے بعد،آخر کار ہماری کار انڈسٹری کو روشن دن دیکھنا نصیب ہوئے۔مارکیٹ میں چھ گاڑیوں کی نقاب کشائی کی بدولت پچھلے چھ ماہ بہترین گزرے۔چلیں ان نئے ماڈلز پر ایک سرسری سی نظر ڈالتے ہیں۔ ٹویوٹا ہیلکس رِوو: پیچھے…

جانئیے کہ کس طرح نئی ہنڈا سٹی پاکستانی آٹو انڈسٹری کا آئینہ ہے۔

اگر کم سے کم کہا جائے تونئی ہنڈا سٹی کی کاسمیٹک فیس لفٹ مایوس کن ہے مگر پھر بھی،یہ صارفین میں مقبولیت کے خاصے مزے لے رہی ہے۔ ہنڈا سٹی کے لئے خاص شکل ما ضی میں 2009کو متعارف کروائی گئی اور یہ آٹھ سال سے زیادہ وقت سے بنا کسی رکاوٹ کے فروخت…

یہاں پڑھیں کہ آپ کو نئی ہونڈا CB150F کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے

تین دہائیوں تک مقامی موٹرسائیکل انڈسٹری پر غالب رہنے کے بعد اب ہونڈا اٹلس نے مقامی طور پر تیار کردہ 150cc بائیک کے منصوبے کو بھی عملی جامہ پہنا دیا۔ اس بائیک کو 3 مئی 2017کو لاہور میں ہونے والے ہونڈا ڈیلرز کنونشن کے موقع پر متعارف کروایا…

گاڑی جلنے کے حالیہ حادثات محض اتفاق ہیں یا پھر لاپرواہی کا ثبوت؟

مختلف گاڑیوں میں پراسرار طریقے سے آگ لگ جانا اب کمیونٹی کے لئے ایک سوال بن گیا ہے۔پوچھ گچھ پر معلوم ہوا ہے کہ،اس کی بڑی وجہ کسی تیسری پارٹی کی جانب سے گاڑیوں میں ”ڈے ٹائم رننگ لیمپس“لگوانا بھی معلوم ہوتا ہے۔تقریباً ہر کیس میں،لوگوں کا کہنا…

پاکستان کی موٹر سائیکل انڈسٹری دوہری مشکل کاشکار۔

پچھلی چند دہائیوں میں ٹیکنالوجی نے کئی رخ اپنائے۔گلوبل آٹو موبائل انڈسٹری کافی مختلف ہے اور جدیداور قابلِ اعتماد پراڈکٹس کے حوالے سے ہمیشہ ہی کشمکش میں مبتلا رہی ہے۔لیکن اگر پاکستان کی آٹو موٹِوانڈسٹری میں خصوصاً موٹر سائیکل انڈسٹری کی بات…

رینو لَوجی – پاکستان کے لیے موزوں MPVs میں سے ایک!

پاک ویلز بلاگ کے باقاعدہ قارئین اور گاڑیوں کے شعبے پر نظر رکھنے والے شوقین افراد بخوبی جانتے ہوں گے کہ گاڑیاں تیار کرنے والا ادارہ رینو (رینالٹ) پاکستان میں کارخانہ لگانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔اگر آپ اس حوالے سے باخبر نہیں تو بتاتا چلوں کہ…

ہونڈا CG 125 بمقابلہ یاماہا YBR 125 – کون کس سے بہتر؟

طویل عرصے تک پاکستانی مارکیٹ میں قدم رکھنے کی کوششوں کے بعد بالآخر یاماہا جاپان اپنی پہلی 125cc انجن کی حامل موٹرسائیکل YBR 125 متعارف کروانے میں کامیاب ہو ہی گیا۔ موٹر سائیکل کے شعبے میں ہونڈا کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے کے لیے یاماہا نے…
Join WhatsApp Channel