براؤزنگ زمرہ

Opinions

Opinions on the auto industry. ( This description needs an edit )

زیادہ اونچائی پر آپ کی گاڑی پاور کیوں کھو دیتی ہے؟

تعطیلات اور موسمی چھٹیوں کے دوران ہزاروں افراد مری، ایوبیہ اور نتھیا گلی جیسے پہاڑی مقامات کا دورہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے سیاح ان مقامات سے بھی زیادہ اوپر ناران، کاغان اور ہنزہ جیسے شمالی پاکستان کے علاقوں کی طرف جاتے ہیں۔…

یہاں پڑھیں ہم سوزوکی سلیریو اے کے اے نئی کلٹس کے بارے میں اب تک کیا جانتے ہیں

آج کا موضوع بنیادی طور پر بہت انتظار کروانے والی نئی سوزوکی کلٹس پر مرکوز ہے۔ پاک سوزوکی کی مہم جو سوزوکی کزاشی کے تعارف سے شروع ہوئی اور اس میں سوزوکی وتارا اور سوزوکی سیاز کی لانچ سے بہت زیادہ تیزی آئی۔ اگرچہ یہ تمام گاڑیاں درآمد کردہ…

سوزوکی سیاز کے وہ فیچرز جو پاکستان میں نہیں آئے

بالکل نئی سوزوکی سیاز نے منظم انداز میں مقامی آٹو انڈسٹری کی حالت بہتر کی ہے۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ یہ اینٹری لیول سیڈان مارکیٹ میں کئی سال بعد آنے والی پہلی گاڑی ہے۔ میرا یقین کریں جب میں یہ بات کرتا ہوں کہ پاک سوزوکی کے سوزوکی سیاز لانے…

پانچ مسائل جن کا حل تھروٹل باڈی کی صفائی ہے

تھروٹل باڈی گاڑی کے انجن کا وہ حصہ ہے جو ہوا کے انٹیک کی مقدار میں توازن کا زمہ دار ہے۔ بلاک تھروٹل باڈی کی وجہ سے کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اگر آپ ایک ہموار ڈرائیو چاہتے ہیں توانجن میں ایندھن اور ہوا کا مثالی تناسب ہونا چاہیے۔ بلاک تھروٹل…

پاکستان میں BMW X1 حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

نئی گاڑی خریدنا کسی بھی شخص کی زندگی کے بہترین لمحات میں سے ایک ہوتا ہے۔ اپنی گاڑی حاصل کر کے آزادی کا جو احساس ہوتا ہے اسے صرف وہی لوگ محسوس کرسکتے ہیں کہ جنہوں نے انتھک محنت کے بعد پہلی سواری خریدی ہو۔ اپنے لیے بہترین گاڑی منتخب کرتے ہوئے…

ٹویوٹا فارچیونر کا لاہور میں ایک گھر سے سیدھا ٹکراو

ہم ہر روز کئی حادثات کی خبر نیشنل یا سوشل میڈیا سے نشر ہوتے دیکھتے ہیں۔ ان میں سے اکثریت تیز رفتاری کے باعث ہوتے ہیں جبکہ مناسب بنیادی ڈھانچے کا فقدان اس کے فوری بعد آتا ہے۔اسی طرح نیچے دی گئی تصاویر ایک اور حادثہ کا ثبوت ہیں جس میں…

گوڈیئر کی جانب سے نہائیت عمدہ اور کارآمدمیگ لےِوٹائرز پیشِ خدمت ہیں

ہم میں سے کچھ لوگوں کے لئے یہ شاید عجیب و غریب ہو، مگر گوڈیئراپنے ایگل360ٹائرز کے متعلق جو کہتے ہیں وہ پڑھنے کے قابل ہے۔ویسے تو اس کے بہت سے پہلو ہیں (جن کا ذکرمیں بعد میں کروں گا)لیکن یہ حیران کن طور پر سادہ، قدرت سے متاثرہ، مقناطیسی طاقت…

مضحکہ خیز قیمت میں فروخت ہو رہی ہے۔ CG125 ہنڈا

پاکستان میں موٹرسائیکلزکی مقبولیت متوسط اور نچلے طبقہ کی بدولت بہت زیادہ بڑھی ہے،جو کہ بہتری لانے کے لئے کئی معنوں میں ایک خوش آئیندامر ہے۔اعدادوشمار کے لحاظ سے، پی۔اے۔ایم۔اے۔کی رپورٹ کے مطاق اٹلس ہنڈا نے گزشتہ مالی سال میں 811034 یونٹس…

پیٹرول یا ڈیزل؛ گاڑی کے لیے کونسا انجن اور ایندھن زیادہ مفید ہے؟

اکثر لوگ پیٹرول اور ڈیزل انجن کا فرق پوچھتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ آج کل پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 72.25 روپے فی لیٹر ہے جبکہ پیٹرول 64.27 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ڈیزل گاڑیوں کی شہرت زیادہ…

ہونڈا وِزل بمقابلہ بی ایم ڈبلیو X1

گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے BMW کی تیار کردہ X1 پاکستان میں پیش کردی گئی ہے۔ اس کے سادے ماڈل کی قیمت صرف 40 لاکھ روپے ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس قیمت میں پیش کی جانے والی گاڑی میں کیا کچھ شامل ہوگا؟ اور کیا BMW X1 پاکستان میں دستیاب…

مشہور ترین SUVs میں سے ایک ٹویوٹا لینڈ کروزر کی تاریخی کہانی

ٹویوٹا لینڈ کروزرکا شمار دنیا کی مشہور ترین SUVs میں کیا جاتا ہے۔ یہ گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا کی سب سے قدیم اور طویل عرصے تک چلنے والی برانڈ/سیریز ہے۔ لینڈ کروزر کو اپنی پائیداری اور مضبوطی ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔…

پاکستان میں کاواساکی موٹر سائیکل کا زوال کیوں اور کیسے ہوا؟

سال 1982 میں لاہور اسٹاک ایکسچینج میں ایک نئے ادارے کا اندراج کروایا گیا۔ اس ادارے کا نام سیف ندیم کاواساکی موٹرز لمیٹڈ (SNK) تھا۔ ممکن ہے بہت سے لوگ SNK GTO موٹر سائیکلوں کے بارے میں بخوبی جانتے ہوں لیکن ہمارے درمیان ایسے لوگ بھی ہیں جو…

آپ کو انجن کی اورحالنگ کے لیے کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

انجن اورحالنگ کا تصور گاڑی کے انجن کو بہتر بنانے کے لیے اس کے تمام پرزوں کو الگ کر کے جانچنا اور خراب پرزوں کو تبدیل کرنا ہے۔ اس سارے عمل کا مقصد انجن کی کارکردگی کو بحال کرنا اور اس کی زندگی کو لمبا کرنا ہے۔ یہاں آپ پڑھیں گے کہ انجن…

کیا سوزوکی سیاز اپنی قیمت کے قابل ہے؟ یہاں پڑھیں آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے

سوزوکی سیاز کی حالیہ لانچنگ سے پاک سوزوکی نے 1300cc کیٹگری میں ہونڈا سٹی اور کرولا جی ایل آئی سے مقابلہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ سیازسٹی اور جی ایل آئی دونوں کی سیل ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ کچھ مختلف نقطہ نظر…

ہونڈا سِوک 2016 بمقابلہ آوڈی A3 – کس کا پلڑا بھاری ہے؟

ہونڈا سِوک کی باضابطہ پیشکش کو دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور سِوک کی آمد کا جوش بھی وقت کے ساتھ ماند پڑتا جارہا ہے۔ جب سے پاکستان میں نئی سِوک متعارف کروائی گئی ہے لوگ اس کا موازنہ Audi A3 سے کر رہے ہیں۔ شاید اس کی وجہ ہونڈا سِوک کے بہترین…
Join WhatsApp Channel