براؤزنگ ٹیگ

انجن آئل

گاڑی چلانے سے پہلے 5 چیزیں چیک کرنا مت بھولیں

بہت سے لوگ سفر پر نکلنے سے پہلے برائے نام ہی گاڑی چیک کرتے ہیں اور کئی ایسی چیزوں کو نظر انداز کردیتے ہیں کہ جو مستقبل میں بڑی پریشانی کھڑی کرسکتی ہیں۔ حالانکہ چند منٹ خرچ کر کے گاڑی کا بغور معائنہ کرنے سے جہاں آنے والی مشکل ٹل سکتی ہے وہیں…

مختلف انجن آئل کے فرق کو سمجھیں اور درست آئل کا انتخاب کریں!

کسی گاڑی میں انجن آئل کی وہی اہمیت ہے کہ جو کسی انسان کے جسم میں دوڑتے ہوئے خون کی ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں جس طرح کوئی انسان بغیر خون کے زندہ نہیں رہ سکتا اس طرح آئل کے بغیر گاڑی کا دل یعنی انجن بھی کام نہیں کرسکتا۔ اس لیے ضروری ہے کہ انجن…

پاکستان میں غیر معیاری اور جعلی آئل کی فروخت؛ ذمہ دار کون؟

انجن کو رواں دواں رکھنے کے لیے معیاری انجن آئل کا استعمال بہت ضروری ہے۔ انجن میں آئل کی اہمیت اتنی ہی ہے کہ جتنی انسانی جسم میں خون کو حاصل ہے۔ انجن آئل نہ صرف پرزوں کو بغیر شواری کام کرنے میں آسانی فراہم کرتا ہے بلکہ ان میں پیدا ہونے والی…

گاڑی میں انجن آئل کی مقدار اور معیار معلوم کرنے کا آسان طریقہ

ہم میں سے اکثر لوگ روزانہ گھنٹوں گاڑی چلاتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو گاڑی کی بنیادی چیزوں کا خیال رکھتے ہوں گے۔ ایک ذمہ داری ڈرائیور ہونے کی حیثیت سے آپ پر لازم ہے کہ اپنی گاڑی کی ہر ہر چیز کی کارکردگی پر نظر رکھیں۔ بروقت دیکھ بھال…

موسم سرما میں انجن آئل کا سمجھداری سے انتخاب کریں

انجن کو کارآمد رکھنے میں مددگار اہم ترین چیزوں میں سر فہرست انجن آئل ہے۔ یہ انجن میں زندگی کی رمق برقرار رکھنے کا کلیدی ذریعہ ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ چھوٹے انجن بشمول موٹر سائیکل انجن کولنگ نظام نہ ہونے پر…