براؤزنگ ٹیگ

ٹویوٹا

ٹویوٹا S-FR خیالی اسپورٹس کار پاکستان کے لیے GT86 ثابت ہوگی

ٹوکیو موٹر شو 2015 کے آغاز میں ابھی کچھ ہفتے باقی ہیں لیکن کار ساز اداروں کی جانب سے نت نئی خیالی گاڑیوں کی پیش کش کا سلسلہ جاری ہے۔ نسان وژن گراں تورزمو، ہونڈا کی ایف سی وی اور سوزوکی کی طرف سے تین خیالی گاڑیاں پیش کرنے کے اعلان کے بعد اب…

خود کار بریکس مستقبل میں گاڑیوں کا لازمی جزو ہوں گے

دنیا کے 10 بڑے کار ساز اداروں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں میں خود کار بریکس کا نظام شامل کریں گے۔ ان اداروں میں ٹویوٹا، ووکس ویگن اور جنرل موٹرز جیسے نامور ادارے شامل ہیں۔ ماضی میں گاڑی کے اندر بیٹھنے والوں کے لیے مختلف حفاظتی اقدامات…

ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ساتھ 60 نئی سہولیات

آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں 4x4 گاڑیاں بہت پسند کی جاتی ہیں اور آخر کیوں نہ ہوں؟ ایک ایسی گاڑی جو پرتعیش بھی ہو اور آرامدہ بھی تو اس کو شہرت حاصل کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ ٹویوٹا آسٹریلیا نے اپنے صارفین کے لیے نئی ہائی لکس…

10 لاکھ ہائی لکس کی فروخت پر ٹویوٹا کا نیا تحفہ

اس میں کوئی شک نہیں کہ ٹویوٹا ہائی لکس اپنی ہم پلہ گاڑیوں جیسے نسان نوارا، مٹسوبشی L200 وغیرہ کے مقابلہ میں ہمیشہ ممتاز رہی ہے۔ گوکہ پاکستان بالخصوص سندھ میں ٹویوٹا ہائی لکس کا استعمال وی آئی پی شخصیات کی سیکورٹی گارڈز کے ہمراہ نقل و حمل تک…

نئی ٹویوٹا پریوس 2016ء کا اجرا

بالآخر نئی ٹویوٹا پریوس 2016ء سامنے آ ہی گئی۔ اب سے کچھ گھنٹوں قبل ٹویوٹا نے اسے باضابطہ طور پر جاری کیا ہے۔ جس گاڑی کو خود اس کے خالق 'فَن پریوس (fun Prius)' کا نام دے رہے ہیں تو اب ہم اس سے زیادہ مزاحیہ اور کیا نام دے سکتے ہیں۔ گو کہ خفیہ…

پاکستان میں سب سے زیادہ گوگل کی جانے والی گاڑیاں

کار ساز اداروں کے درمیان سب سے زیادہ گاڑیاں بیچنے کا مقابلہ تو ہمیشہ سے ہی جاری ہے لیکن کیا کبھی آپ نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ دنیا میں سب سے زیادہ کونسی گاڑیاں گوگل کی جاتی ہے؟ یا دوسرے لفظوں میں کہا جائے تو گاڑی بنانے والا کس ادارے میں لوگ…