براؤزنگ ٹیگ

نسان سنی

10 لاکھ میں دستیاب 5 بہترین 1500cc گاڑیاں

زندگی میں کئی مرتبہ ایسے مواقع آتے ہیں کہ جب ایک ایسی گاڑی کی ضرورت پڑتی ہے جو آپ اور آپ کی فیملی کے لیے بہترین ثابت ہونے کے ساتھ مناسب قیمت میں بھی دستیاب ہو۔ ایسی ہی خواہش رکھنے والوں کے لیے ہم نے چند گاڑیوں کی فہرست مرتب کی ہے جو گاڑی سے…

ماضی کے جھروکوں سے: پیلی ٹیکسی اسکیم میں پیش کی گئی گاڑیاں

اگر آپ کی پیدائش 90 کی دہائی یا اس سے قبل ہوئی ہے اور آپ کو پیلی ٹیکسی اسکیم (Yellow Cabs Scheme) یاد نہیں تو آپ خود کو گاڑیوں کا شوقین قرار نہیں دے سکتے۔ میں بہت چھوٹا تھا کہ جب میاں محمد نواز شریف نے 1993 میں اس اسکیم کو پاکستان میں…

FAW B30 – کرولا آلٹِس اور سِٹی ایسپائر کو ٹکر دے سکتی ہے!

چینی کار ساز ادارے FAW کی پیش کردہ انٹری-لیول سیڈان گاڑیوں میں B30 بھی شامل ہے۔ اسے بیسٹرن (Besturn) برانڈ کی چھتری تلے رکھا گیا۔ پہلی بار اسے 'بیسٹرن A-کلاس' کے نام سے شنگھائی موٹر شو 2015 میں دکھایا گیا تھا۔ بعد ازاں نومبر 2015 میں…

پاکستان میں نسان کی ممکنہ آمد: ڈاٹسن GO اور GO+ پیش کی جاسکتی ہیں

پاکستان میں گاڑیاں تیار و فروخت کرنے والے اداروں میں نسان بھی شامل رہی ہے۔ گو کہ بات تھوڑی پرانی ہے لیکن بہت سے قارئین جانتے ہی ہوں گے 70 اور 80 کی دہائی میں ڈاٹسن کے نام سے کئی گاڑیاں سامنے آئیں جنہوں نے قابل ذکر مقبولیت بھی حاصل کی۔ ڈاٹسن…

استعمال شدہ سیڈان لینا چاہتے ہیں؟ گزشتہ دہائی کی بہترین گاڑیوں میں سے منتخب کیجیے

کئی مضامین میں اس حوالے سے کافی بار لکھا جا چکا ہے کہ متعدد یورپی کار ساز اداروں بشمول ووکس ویگن، رینالٹ اور فیات پاکستان میں گاڑیاں متعارف کروانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ بات نہ صرف عام پاکستانی کے لیے خوش آئند ہے بلکہ پاکستان کی معیشت کے…