ایک بار پھر ۔ کراچی میں پاک ویلز کار میلہ
کراچی کے کار اور بائیک کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری! پاک ویلز ایک بار پھر سے ملک کے سب سے بڑے کار میلے کے ساتھ شہر قائد میں آ رہا ہے۔ یہ ایونٹ 13 جولائی 2025 کو ایکسپو سینٹر کراچی کے ہال نمبر 3 اور بیرونی احاطے میں منعقد…