براؤزنگ ٹیگ

electric car

GiGi منی ای وی پر آزادی سیل لگا دی گئی

پاکستان کے یوم آزادی کی خوشی میں گوگو موٹرز  نے ایک خصوصی پیشکش "آزادی سیل" کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش کے تحت GiGi پریمیئم منی ای وی کے پہلے 14 خریداروں کو 300000 روپے کی بڑی چھوٹ دی جا رہی ہے، جس سے گاڑی کی قیمت 3600000 روپے ہو جائے گی۔…

BYD آئندہ ہفتے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرے گی

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی میگا موٹر کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے تعاون سے جو کہ حب پاور کمپنی لمیٹڈ (HUBCO) کی ذیلی کمپنی ہے، کی شراکت سے17 اگست کو ملک میں…

سازگار کے الیکٹرک رکشے بکنگ کیلئے دستیاب ہیں

الیکٹرک کارز کے بعد الیکٹرک رکشے بھی اب سڑکوں پر دوڑتے نظر آئیں گے۔ پاکستان کی رکشے بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سازگار نے الیکٹرک رکشوں کی بکنگ کھول دی ہے جن کی رینج 100 کلومیٹر فی چارج ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سے سے مہنگے پیٹرول…

پاکستان کی پہلی الیکٹرک ہیچ بیک کار کی رونمائی

پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر ڈائس فاؤنڈیشن نے ملک کی پہلی الیکٹرک ہیچ بیک کار کی رونمائی کی۔ اس الیکٹرک گاڑی کا پروٹو ٹائپ ڈائس فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے، جو کہ پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے چلائی جانے والی امریکی غیر…

کیا برقی گاڑیاں ہی آٹوموٹیو شعبے کا مستقبل ہیں؟

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی اور صنعتوں کے پھیلتے ہوئے جال کے باعث تیل کی طلب میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گو کہ گزشتہ سال عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ریکارڈ ترین سطح تک گری تاہم رسد و طلب کے فرق سے ایک بار پھر خام تیل کی قیمت میں اضافہ…

ایپل نے برقی گاڑی بنانے کی کوششیں تیز کردیں

آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹرز بنانے والے ادارے ایپل انکارپوریشن نے برقی گاڑی بنانے کی کوششیں مزید تیز کردی ہیں۔ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ایپل نے بڑے پیمانے پر برقی گاڑیوں کے شعبے میں کام کرنے والے تکنیکی افراد کو بھرتی…