-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پولیس افسران اور بیوروکریٹس کے لیے نئی ڈبل کیبن گاڑیوں کی منظوری
- پاما رپورٹ: گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں 27 فیصد اضافہ
- ٹھوکر نیاز بیگ سے رائے ونڈ روڈ تک بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے
- یاماہا کو الوداع: پاکستان میں ایک دور کا اختتام
- کار انڈسٹری ٹیکس میں حالیہ اصلاحات سے فائدہ اٹھائے گی، رپورٹ
- پاک ویلز کار میلہ اسلام آباد میں واپس آ گیا!
- اپنی کار میں اونچی آواز میں موسیقی بجانا آپ کو گرفتار کروا سکتا ہے
- آئی فون سے iCar تک: ایپل کی اگلی بڑی چیز کے لیے کتنے گردے بیچنے پڑیں گے؟
- گندھارا انڈسٹریز نے ماسٹر گروپ کو قانونی نوٹس بھیج دیا
- یاماہا نے پاکستان میں پروڈکشن بنر کر دی
براؤزنگ ٹیگ
EV
پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں برسوں کے زوال کے بعد نئی گاڑیوں (چاہے وہ الیکٹرک ہوں یا ہائبرڈ) کے لانچ کا رجحان دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اس سال مقامی کار سیکٹر میں کئی گاڑیاں لانچ کی گئیں جن میں GUGO GIGI مِنی ای وی، یارس فیس لفٹ، ہونری وی 3.0،…
GiGi منی ای وی پر آزادی سیل لگا دی گئی
پاکستان کے یوم آزادی کی خوشی میں گوگو موٹرز نے ایک خصوصی پیشکش "آزادی سیل" کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش کے تحت GiGi پریمیئم منی ای وی کے پہلے 14 خریداروں کو 300000 روپے کی بڑی چھوٹ دی جا رہی ہے، جس سے گاڑی کی قیمت 3600000 روپے ہو جائے گی۔…
الیکٹرک کار ہیونڈائی آئیونِک 6 ڈلیوری کیلئے تیار
اس سال، مقامی کار ساز اداروں نے پاکستان میں الیکٹرک کاریں لانے کے لیے بہت سے کامیاب اقدامات کیے۔ آئندہ ماہ کے چینی الیکٹرک کار کمپنی BYD بھی پاکستان میں اپنی الیکٹرک گاڑیاں بھی لانچ کرنے جا رہی ہے۔ چند ماہ قبل مارچ 2024 میں ہیونڈائی نشاط…
دیوان موٹرز نے ایک اور الیکٹرک کار Honri Ve 3.0 لانچ کر دی
رواں ماہ کے شروع میں دیوان موٹرز نے ایکو گرین موٹرز لمیٹڈ کے تعاون سے پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار شدہ الیکٹرک گاڑی "Honri Ve" لانچ کی۔ ہم نے اس گاڑی کی خصوصیات، فیچرز، قیمت، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات بھی ظاہر کیں۔ تقریباً ایک…
BYD پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کیلئے تیار
پچھلے چند سالوں میں آںے والے بڑے بحران کے بعد اب پاکستان کی کار انڈسٹری بحال ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ مقامی کار ساز اداروں نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں (HEVs) اور الیکٹرک گاڑیاں (EVs) تیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ…
کِیا شہ زور اور Honri Ve کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات
ایک دن پہلے دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (DFML) نے مختلف کیٹیگریز اور سیگمنٹس سے تعلق رکھنے والی دو گاڑیاں کِیا شہ زور اور Honri Ve لانچ کیں جنہوں نے مقامی مارکیٹ میں کافی ہلچل پیدا کی۔ ہم نے دونوں گاڑیوں سے متعلق بروقت تمام تر ضروری تفصیلات…
دیوان فاروق موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا اعلان
دیوان فاروق موٹرز نے مقامی طور پر کمرشل وہیکل کیا شاہزور کی پروڈکشن شروع کرنے کے اعلان کے بعد اب ایک نئی اپ ڈیٹ شئیر کی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا ہے کہ وہ رواں سال اگست میں الیکٹرک گاڑیوں کی…
سازگار کے الیکٹرک رکشے بکنگ کیلئے دستیاب ہیں
الیکٹرک کارز کے بعد الیکٹرک رکشے بھی اب سڑکوں پر دوڑتے نظر آئیں گے۔ پاکستان کی رکشے بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سازگار نے الیکٹرک رکشوں کی بکنگ کھول دی ہے جن کی رینج 100 کلومیٹر فی چارج ہے۔
کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سے سے مہنگے پیٹرول…
ایف بی آر نے دو-تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیوٹی فری امپورٹ کی اجازت دے دی
حکومتِ پاکستان نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 30 جون 2025 تک دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد کو ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی (ACD) سے مستثنیٰ قرار دے دیا…
ایک اور الیکٹرک گاڑی! سگما موٹراسپورٹس کی ہائبرڈ کار
پاکستان کی EV پارٹی 2021 میں خوش آمدید۔ سگما موٹرز انکارپوریٹڈ، جسے ٹرینڈ چینجر بھی کہا جاتا ہے، ایک مرتبہ پھر آ گئی ہے۔ اور اس مرتبہ انہوں نے پاکستان کی پہلی سولر + الیکٹرک + فیول کار لانچ کر دی ہے۔ اس ہائبرڈ کار کا نام ہے HS Q4 جو اب تین…
پاکستان ریلویز الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز لگائے گا
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں فیشن بنتی جا رہی ہیں۔ حکومت بھی پاکستان میں EV ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہی ہے۔ اس نے حال ہی میں EV پالیسی کی منظوری دی ہے اور پاکستان میں 4-پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کو ٹیکس پر بڑی رعایتیں دی ہیں۔ پٹرول…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔