موٹروے پر تیز رفتاری کے باعث 100 سے زائد ایف آئی آر درج
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NH&MP) نے ہائی ویز پر محفوظ سفر کے لیے اپنے عزم کو بڑھاتے ہوئے تیز رفتاری کے خلاف اپنی مہم کو تیز کر دیا ہے اور اہم موٹرویز پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تجاوز کرنے والے…