براؤزنگ ٹیگ

petrol prices

پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو ابھی ایک ہفتہ گزرا ہے کہ ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ دن کیلئے 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ یہ…

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

گزشتہ 30 دنوں میں یہ مسلسل تیسرا موقع ہے کہ جب 31 مئی کو پیٹرول کی قیمتوں میں اگلے پندرہ دنوں کیلئے 7 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ مہنگائی کی چکی میں پِستی عوام کو کچھ سکون کا سانس ملے گا کیونکہ پاکستان میں مہنگائی کا تعلق…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

آج، 15 جنوری 2023 کو، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پاکستان میں جنوری 2023 کی دوسری ششماہی کے لیے بھی پیٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یہ فیصلہ سرد موسم کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے اکثر توانائی کی کھپت میں اضافہ دیکھنے کو…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعرات کو پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹیلی ویژن پر خطاب کے دورن انہوں نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ نئی قیمتیں 16 دسمبر 2022…

کیا پیٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں؟

تیل کی قیمتوں میں کمی کی پیشگوئی کے مطابق دسمبر 2022 کی دوسری ششماہی میں پیٹرول کی قیمت تقریباً 7.50 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 12.37 روپے کم ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پٹرولیم اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی وافر سپلائی دونوں مصنوعات کی…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ کے دوران اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں نومبر 2022 کی دوسری ششماہی یعنی 16 سے 30 نومبر تک برقرار رہیں گی۔ خیال رہے کہ اسحاق ڈار نے 30 اکتوبر کو یہی فیصلہ کیا تھا اور پیٹرولیم کی قیمتیں…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پندرہ دن تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس وقت 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن تک برقرار رہیں گی۔ ان میں کوئی تبدیلی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے اور عالمی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں ہر پندرہ روز کے بعد ہونے والی نظرثانی میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان موجود ہے۔ مزید برآں، بین الاقوامی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر کمی کر دی

عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 18  روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں   40.54 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسی…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عوام کیلئے اچھی خبر کی امید ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے جا رہی ہے۔ انکی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے…

حکومت پیٹرول کی قیمتوں پر اپنا کنٹرول ختم کرے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے سامنے نئی شرائط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پیٹرول کی قیمتوں پر اپنا کنٹرول ختم کرنا چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے چار سخت شرائط رکھی ہیں جن میں 50 روپے پیٹرول لیوی اور پیٹرول کی قیمتیں طے کرنے میں…

دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتیں کیا ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے کن ممالک میں پیٹرول کی قیمتیں انتہائی کم اور کن ممالک میں پیٹرول انتہائی مہنگا ہے۔ خیال رہے کہ دنیا میں کہیں پیٹرول پانی کے بھاؤ ملتا ہے جبکہ کئی ممالک (جیسا کہ پاکستان) میں عوام کو اپنی بہت سی ضروریات زندگی کو…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے مزید اضافہ

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 3 جون 2022 سے…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا گیا

گزشتہ ہفتے حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا۔ عوام نے اس اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پیٹرول کی قیمتوں کے اضافے میں حالیہ اضافے کے بعد حکومت نے عوام کو قیمتوں میں مزید اضافے سے خبردار کیا۔ لیکن حکومت نے…

پیٹرول کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ متوقع!

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے اچانک پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کرتے ہوئے عوام پر پیٹرول بم گرایا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب…