براؤزنگ ٹیگ

Prince DFSK Car Prices

پرنس DFSK کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

منی بجٹ میں ایف ای ڈی کے اضافے کے بعد گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوزوکی، ٹویوٹا، ہںڈا، کِیا کی نئی قیمتوں کے بعد اب پرنس ڈی ایف ایس کے گاڑیوں کی نئی قیمتیں بھی سامنے آ چکی ہیں۔ DFSK گلوری 580 پرو کی نئی قیمتیں مِنی بجٹ کے…