براؤزنگ ٹیگ

Proton Al-Haj Automotive

پروٹون اس ماہ کے آخر تک گاڑیوں کی ڈلیوریز کا آغاز کر دے گا

پروٹون کی بکنگ کروانے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ الحاج موٹرز کی جانب سے اعلان کیا گیا وہ کہ رواں ماہ کے آخر تک گاڑیوں کی ڈلیوریز کا آغاز کر دیں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ملائشیا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے پابندیوں کے باعث گاڑیوں کی ڈلیوریز…