براؤزنگ ٹیگ

Tesla Model S

ٹیسلا ماڈل ایس کو ملی ایک زبردست نئی شکل و صورت

ٹیسلا ماڈل ایس ایک خوش قسمت گاڑی ہے جو کمپنی کو سب کی نظروں میں لائی۔ ٹیسلا نے بدھ 28 جنوری کو چوتھی سہ ماہی کے اعلانات کے موقع پر ماڈل ایس سیڈان کے ایک شاندار ری ڈیزائن کی رونمائی کی ہے۔ یہ نئی گاڑی ورلڈ ریکارڈ 520 میل کی رینج رکھے گی اور…

ٹیسلا کی تیار کردہ گاڑیوں کو ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہوگی!

اگر آپ نے ایلون مُسک کا نام سن رکھا ہے اور انٹرنیٹ پر گھومتے پھرتے ایک دو بار یہ نام آپ کی کمپیوٹر اسکرین پر نمودار ہو ہی جاتا ہے تو آپ ضرور اس بات سے بھی واقف ہوں گے کہ یہ شخص آمد و رفت کے وسائل میں انقلاب لانے کا عزم رکھتا ہے۔ اگر آپ یہ…

ہانگ کانگ میں ٹیسلا ماڈل S سب سے زیادہ فروخت ہونے والی برقی گاڑی بن گئی

ہانگ کانگ کے شعبہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ ہانگ کانگ میں برقی گاڑیوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ اب سے چھ سال قبل ہانگ کانگ میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تعداد چند سو گاڑیوں تک محدود تھی۔…