براؤزنگ ٹیگ

Urdu

امریکی سفارت کار کو سفارتی استثناء کی وجہ سے ہری جھنڈی دکھا دی گئی

وزارت داخلہ نے امریکی سفارت کار کرنل جوزف ایمانوئیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارت کار نے چند روز قبل وفاقی دارالحکومت میں ایک ٹریفک سگنل توڑتے ہوئے ایک موٹر سائیکل سوار کو مار دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق…

وفاقی اور دیگر صوبوں کی گاڑیوں کو پنجاب میں دوبارہ رجسٹرڈ کروانا پڑے گا

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ، پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ 60 دنوں سے زیادہ قیام کی صورت میں پنجاب میں وفاقی، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا نمبر پلیٹوں کی حامل گاڑیاں چلانے والوں کو اپنی کاریں لازمی رجسٹرڈ کروانا ہوں گی۔ ایڈیشنل ڈی جی…

رواں سال ان 4 ہیچ بیکس پر نظر رکھیں

سال 2018ء مقامی آٹوموبائل انڈسٹری اور صارفین کے لیے بالآخر ایک اچھا سال ثابت ہوگا، کیونکہ کئی گاڑیاں بنانے والے ادارے ملک میں نئی ہیچ بیکس جاری کر رہے ہیں۔ ہم نے گزشتہ سال ملک میں آئندہ جاری کی جانے والی گاڑیوں کے بارے میں ایک تفصیلی تحریر…