گاڑیوں سے متعلق آسان اور کارآمد ٹوٹکے

0 280

کیا آپ کی گاڑی باربار آپ کو تنگ کرتی ہے؟ کیا آپ کو گاڑی کی لائٹس صاف کرنے میں مشکل پیش آتی ہے؟ اگر ہاں تو آئیے ہم آپ کو گاڑی کے ایسے ہی چھوٹے موٹے مسائل حل کرنے کے لیے چند آسان ٹوٹکے بتاتے ہیں:

٭ اگر گاڑی پر کوئی نشان یا اسکریچ لگ جائے تو گاڑی کے رنگ سے مشابہ نیل پالش (nail polish) استعمال کر کے انہیں چھپا سکتے ہیں۔
٭ اگلے شیشے پر موجود اسٹیکرز اور ان کے نشانات مٹانے کے لیے اخبار کے کاغذ کو گیلا کر کے استعمال کریں۔
٭ اضافی ایندھن کا خرچ بچانے کے لیے ٹریفک جام کے دوران AC بند رکھیں۔
٭ گاڑی کا ڈیش بورڈ صاف کرنے کے لیے زیتون کا تیل استعمال کریں۔
٭ گاڑی کی ڈگی میں چیزوں کو ترتیب سے رکھنے کے لیے بالٹی استعمال کریں۔

ذیل میں موجود ویڈیو سے بھی آپ مختلف ٹوٹکے جان سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس بھی کوئی کارآمد ٹوٹکا ہو تو ہم سے ضرور شیئر کریں۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.