پاکستان میں گاڑیوں پر آسمان سے باتیں کرتے پریمیم کے بارے میں جانیں

0 244

پاکستان کی معیشت بہتر ہونے کے ساتھ ملک کے متوسط طبقے نے بے پناہ ترقی کی ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی مانگ میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہو گیا ہے۔ اگر اس کے ساتھ بڑھتی ہوئی رائیڈ ہیلنگ سروسز کو بھی شامل کریں تو ہم نے پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں شاندار بہتری دیکھی ہے جو اس سے پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔ اس کے برعکس، جہاں مقامی کار سازوں نے ریکارڈ سیل رجسٹر کی، وہیں نئی گاڑیوں کی ترسیل کے لیے انتظار کا وقت مزید لمبا ہوگیا ہے۔ یہ ایک بالکل واضع حقیقت ہے کہ کار ساز گاڑیوں کی مانگ کو پورا نہیں کر پا رہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں مقامی طور پر اسیمبل کی گئی گاڑیوں کے پریمیم میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ توہم نے اس حقیقت کو مزید واضع کرنے کی کوشش کی اور نیچے وہ چارٹ دیا گیا ہے جس میں موجودہ پریمیم ریٹ اور مقامی طور پر اسیمبل کی گئی گاڑیوں کا بکنگ ٹائم درج ہے۔

car-on

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.