دیکھیں سوزوکی سیاز کن کن رنگوں میں دستیاب ہے۔
سوزوکی سیاز سے، سوزوکی موٹرز اپنے لائحہ عمل میں بہتری کی امید رکھتی ہے۔ عام طور پر پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں میعارمیں ذراکم تصور کی جاتی ہیں لیکن اس بار کمپنی کے نمائیندگان یہ بات وثوق سے کہتے ہیں کہ سیاز کا میعار اور بہترین بناؤ ہی اس کی فروخت کا سبب ہو گا، جس کا اندازہ گزشتہ رات منعقد ہونے والی تعارفی تقریب میں مہمانوں، میڈیا اورنمائیندگان کی پسندیدگی سے ہی لگایا جا سکتا ہے۔اسی میعار کو مدِنظر رکھتے ہوئے کمپنی اس گاڑی کومندرجہ ذیل رنگوں ہیں متعارف کروا رہی ہے۔