کیا آپ جانتے ہیں: گاڑی میں سفر کے دوران لوگ کونسے گانے سننا پسند کرتے ہیں؟

0 368

گاڑی میں سفر کے دوران موسیقی سے لطف اندوز ہونے کا رواج کافی پرانا ہے۔ پہلے پہل گاڑیوں میں صرف کیسٹ پلیئر موجود ہوتا تھا جس میں چند مخصوص گانوں پر مشتمل کیسٹ لگا کر لوگ اپنا دل بہلا لیا کرتے تھے۔ پھر جدید گاڑیوں میں سی ڈی اور ڈی وی ڈی پلیئرز اور اس کے بعد USB نے بیک وقت بے شمار گانے اپنے ساتھ رکھنے اور انہیں اپنے مزاج کے مطابق سننے کا موقع فراہم کیا۔

لیکن اس دوران FM ریڈیو سننے کے رجحان نے جتنی شہرت پائی وہ کوئی اور حاصل نہ کرسکا۔ نہ صرف یہ کہ لوگ ایف ایم اسٹیشنز پر نئے گانے شوق سے سنتے ہیں بلکہ اپنے پسندیدہ گانوں کی فرمائش بھی کرتے ہیں۔ یہ مضمون بھی انہی گانوں سے متعلق ہے جنہیں لوگوں نے ایک، دو بار نہیں بلکہ بار بارسننا پسند کیا۔ یہ فہرست پاکستان کے نامور FM نیٹ ورکس اور دگر متعلقہ ذرائع کے فراہم کردہ اعداد و شمار سے ترتیب دی گئی ہے۔

bollywood top ten rankings

Hollywood top ten rankings

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.