خیبر پختونخوا میں پہلی ڈریگ ریس کا کامیاب اختتام، نتائج دیکھیں

0 210

ٹؤراِزم کارپوریشن خیبر پختونخوا (TCKP) اور فرنٹیئر 4×4 کلب نے خیبر پختونخوا میں تاریخ کی پہلی ڈریگ ریس کا اہتمام کیا کہ جسے تقویت بخشی PakWheels.com نے۔

یہ تقریب اتوار 18 نومبر 2018ء کو ریگی لالما ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوئی تھی۔ اس میں 70 ریسرز نے زبردست مقابلوں میں حصہ لیا اور ریسرز مختلف اقسام کی اسپورٹس گاڑیوں کے ساتھ آئے تھے۔ کل آٹھ کیٹیگریزی تھیں کہ جن میں شامل تھیں:

کیٹیگری A: AWD اَن لمیٹڈ

کیٹیگری B: RWD اَن لمیٹڈ

کیٹیگری C: 2WD ٹربو میکس 4 سلینڈر

کیٹیگری D: AWD ٹربو – اسٹاک ٹربو – 4 سلینڈر

کیٹیگری E: 1601cc زیادہ سے زیادہ 6 سلینڈرز-نیچرلی ایسپائریٹڈ تک

کیٹیگری F: 0 سے 1600cc – نیچرلی ایسپائریٹڈ

کیٹیگری G: 4WD SUV’s/ ٹرکس

کیٹیگری H: خواتین (کوئی بھی گاڑی)

کیٹیگری A میں پشاور کے جمال الدین نے 400 میٹر کا ٹریک 9.713 سیکنڈز میں عبور کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ محسن 10.43 سیکنڈز میں یہ فاصلہ طے کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ ذیل میں ہر زمرے میں جیتنے والوں کی مکمل فہرست ہے:

ذیل میں خیبر پختونخوا میں ہونے والی پہلی ڈریگ ریس کی جھلکیاں ہیں:

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.