خیبر پختونخوا پولیس کو نئی سوزوکی سوفٹ کی فراہمی

0 319

بڑھتی ہوئی آبادی، ٹریفک کی بدنظمی اور جرائم کی شرح میں اضافے نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فی الفور اصلاحات پر مجبور کردیا ہے۔ اب وہ زمانے چلے گئے کہ جب پرانی اور بھاری بھرکم 4×4 ہائی لکس گاڑیاں باآسانی شہر کی سڑکوں پر سفر کرسکتی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب صوبائی حکومتیں بھی قانون کی عملدرآمدگی یقینی بنانے کے لیے نئے اور سخت قوانین لاگو کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

پاکستان کے شمالی مغربی صوبے خیبر پختونخوا میں پولیس کو دی جانے والی نئی سوزوکی سوفٹ بھی اصلاحات کی ایک مثال ہے۔ یہ گاڑیاں ماحول دوست ہونے کے ساتھ پولیس اہلکاروں کو آسان اور تیز ی سے سفر کرنے میں بھی مدد دیں گی۔ اس کے علاوہ ان کی مرمت اور دیکھ بھال پر بھی بڑی گاڑیوں کی نسبت کم اخراجات آئیں گے۔

(مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں)
تصویر بشکریہ حسان خان

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.