-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کراچی کے ای-چالان سسٹم کو درپیش چیلنجز: ڈیجیٹل حل جو اپنے مقصد سے پیچھے رہ گیا
- 2026 میں کییا (Kia) کی فلیگ شپ الیکٹرک اور ہائبرڈ ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری، عالمی سطح پر وسعت کا ارادہ
- لاہور کی ہوا کا معیار بہتر: سخت اقدامات اور سازگار موسم کا نتیجہ
- گوگو نے پاکستان میں دو نئی الیکٹرک گاڑیاں لانچ کر دیں: قیمت، خصوصیات اور تصاویر
- ٹویوٹا، ہونڈا اور سوزوکی نے بھارت کو اپنا اگلا عالمی آٹو ہب کیوں منتخب کیا: کیا پاکستان کو پریشان ہونا چاہیے؟
- سوست پورٹ پر تجارت کی بحالی کے بعد 1.88 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع
- ہونڈا نے الیکٹریفائیڈ سِوک ہائبرڈ کی ٹیسٹنگ شروع کر دی
- پاک ویلز نئی کار انسپکشن: نئی گاڑی خریدنے سے پہلے اس کی بےعیبی یقینی بنائیں
- 2026 ہونڈا CB1000GT ٹیکنالوجی سے لیس سپورٹ-ٹورنگ مشین متعارف
- پنجاب کابینہ کی لاہور-راولپنڈی ہائی-اسپیڈ ریل کوریڈور کے لیے مفاہمتی یادداشت کی منظوری
پنجاب ایمر جنسی سروس (ریسکیو 1122)نے واضح کیا ہے کہ وہ تریاسی پرانی ایمبولینسزجن کو ناکارہ ثابت کر دےا گیا ہے کہ وہ اےمرجنسی کی صورت میں پھرتی نہیں دکھا سکتیں کی بولی لگوانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔بولی لگائی جانیوالی ایمبولینسز میں سڑسٹھ ٹویوٹا ہائی ایس اور سولہ مرسیڈیذ سپرنٹرز شامل ہیں۔یہ تمام عمل پنجاب منسٹر فار ایکسائیز ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری سروسز اینڈ جرنل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ شمائل احمد خواجہ کی زیرِسرپرستی میں سر انجام ہو گا۔
بولی کا یہ عمل ڈپٹی سیکرٹری آف فائینینس اور ڈپٹی سیکرٹری آف ایس اینڈ جی اے ڈی کے توسط سے ہو گا۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کے ترجمان سجاد حسین کا کہنا ہے کہ یہ ایمبولینسز پنجاب حکرمت کی جانب سے تریاسی گاڑیاں ملنے کے بعد بولی کے لئے پیش کی جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پہلے ہی پانچ سو ایمبولینسز مہیا کر چکی ہے۔اور تو اور 2018کے آخر میںتین سو نئی بسیں پنجاب کی مختلف تحصیلوں میں بھی تقسیم کی جائیں گی۔
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔
