حکومت نے دسمبر 2019ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کی سفارش پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کر دی ہے کہ جو یکم دسمبر 2019ء سے لاگو ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے حکومت کو ایک سمری بھیجی تھی کہ جس میں پٹرولیم…

الیکٹرک موٹر سائیکلیں اور رکشے مقامی طور پر بنائے جائیں گے

کابینہ نے پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی منظور کی ہے جس کے تحت ملک میں الیکٹرک موٹر سائیکلیں اور رکشے بنانے کے لیے پیداواری پلانٹس لگائے جائیں گے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر ملک امین اسلم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا…

یاماہا نے وائی بی آر 125 جی کے نئے گرافکس پیش کر دیے

یاماہا موٹر سائیکلیں پسند کرنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ یاماہا موٹر پاکستان نے اپنی موٹر سائیکل YBR 125G کے نئے گرافکس متعارف کروا دیے ہیں۔  گزشتہ چند سالوں سے موٹر سائیکل کے نئے گرافکس پیش کرنا اور ساتھ ہی نئے سال کا نیا…

سمندر پار پاکستانیوں کو ایک ہائبرڈ کار ڈیوٹی فری امپورٹ کرنے کی اجازت دینے کی تجویز

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی ملک کے لیے کاوشوں کو تسلیم کرتے ہوئے مستقبل میں انہیں مزید سہولیات دینے کے لیے وزارتِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ انسانی وسائل (MOPHRD) کے پالیسی پلاننگ یونٹ نے سمندر پاکستانیوں کو 3000cc انجن رکھنے والی ایک…

الیکٹرک گاڑیوں کی پاکستان آمد بہت فائدہ مند ہوگی

الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کی منظوری کے ساتھ ہی وزیر اعظم پاکستان کا الیکٹرک گاڑیوں کا رُخ کرنے کا ہدف اپنے ابتدائی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ پاکستان میں الیکٹرک کاروں کی آمد کا سب سے بڑا فائدہ تیل درآمدات میں کمی کی صورت میں ہوگا کہ جس میں…

کمپنیوں کے تحفظات کے باوجود الیکٹرک وہیکل پالیسی پر عمل درآمد ہوگا

وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ اِس وقت ملک میں گاڑیاں بنانے والے اداروں کے تحفظات کے باوجود الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اطلاق شیڈول کے مطابق ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق مقامی آٹو سیکٹر نے EV پالیسی کی منظوری پر اپنے…

ہونڈا بی آر-وِی فیس لفٹ بمقابلہ ٹویوٹا رَش: کون سی گاڑی بہتر ہے؟

12 اکتوبر 2019ء کو ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کی کومپیکٹ کراس اوور SUV متعدد فیچرز کے ساتھ فیس لفٹ 2019ء ماڈل کے طور پر مقامی مارکیٹ میں پیش کی گئی۔ یہ جاپانی آٹو مینوفیکچرر پچھلے کچھ مہینوں سے اپنی گاڑیوں کی فروخت برقرار رکھنے میں ناکام…

رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں کاروں کی فروخت میں 44 فیصد کمی: پاما کے اعداد و شمار

آٹو سیکٹر کا زوال بدستور جاری ہے اور پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں کاروں کی فروخت میں 44.06 فیصد کمی آئی ہے۔  پاکستان کی آٹو انڈسٹری اس وقت برے حالات سے گزر…

ہونڈا اور ٹویوٹا نے نومبر 2019ء کے لیے پیداواری منصوبوں کا اعلان کر دیا

آٹو سیکٹر کا زوال جاری ہے کیونکہ ہونڈا اٹلس اور ٹویوٹا انڈس نے نومبر 2019ء کے مہینے کے لیے ایک مرتبہ پھر محدود پیداواری منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ملک میں کام کرنے والے دونوں بڑے جاپانی ادارے پچھلے چھ مہینوں سے سیلز…

گاڑیوں کی فروخت میں کمی، پاکستان اکیلا نہیں

حالیہ کچھ عرصے سے دنیا بھر میں مختلف وجوہات کی بناء پر گاڑیوں کی فروخت کم ہو رہی ہے۔ بڑی آٹوموبائل مارکیٹوں کے مقابلے میں پاکستان نسبتاً چھوٹا ہے اور مختلف وجوہات کی بناء پر ایک سال سے زیادہ عرصے سے بحران کا شکار ہے۔ مقامی صنعت میں گاڑیوں…

اٹلس ہونڈا کے منافع میں 27.2 فیصد کی زبردست کمی

اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے اپریل تا ستمبر کے لیے ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کمپنی کو منافع میں 27.2 فیصد کی زبردست کمی کا سامنا کرنا پڑا۔  پاکستان میں سب سے بڑے اور نمایاں موٹر سائیکل بنانے والے اداروں میں…

مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پی ایس او کے منافع میں 15.5 فیصد کی کمی

مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی میں مارکیٹ شیئر بڑھنے کے باوجود پاکستان اسٹیٹ آئل کے منافع میں 15.5 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔  پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے اعلان کردہ مالیاتی نتائج کے مطابق اس نے رواں سال جولائی-ستمبر کے دوران 3.53 ارب روپے…

یونائیٹڈ براوو کا آٹومیٹک ویرینٹ جلد ہی سڑکوں پر ہوگا

ہمارے قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ 2020ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران مقامی مارکیٹ میں موجود اپنی واحد 800cc ہیچ بیک کا آٹومیٹک ورژن متعارف کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔  یونائیٹڈ براوو 800cc کار کے شعبے میں ملک کی…

کیا پاکستان کا آٹو سیکٹر دوبارہ اُٹھ پائے گا؟

پاکستان کے آٹو سیکٹر کی موجودہ صورت حال خود ایک راز بنی ہوئی ہے۔ معیشت کے سکڑنے کا دورانیہ بہت پھیل گیاہے، لیکن یہ حالات ہی مقامی آٹو انڈسٹری کی بحالی کی راہ میں حائل نہیں ہیں۔ حکومت نے خود بھی گاڑیوں پر متعدد ٹیکسز لگائے ہیں جنہوں نے…

موٹر وے ایم4 کا عبد الحکیم–خانیوال سیکشن 27 اکتوبر کو کھول دیا جائے گا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے اعلان کیا ہے کہ وزیرِ خارجہ 27 اکتوبر 2019ء بروز اتوار موٹروے M-4 کے عبد الحکیم-خانیوال سیکشن کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔  تفصیلات کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی کو موٹروے M4 کے اس حصے کا افتتاح کرنے کے لیے…