-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
یاماہا پاکستان اپنی 2019 YB125Z صارفین کے لیے نیلے رنگ میں پیش کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
ادارے نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ایک جھلک پیش کرتے ہوئے صارفین سے کہا ہے کہ وہ ایک زبردست چیز کے لیے تیار رہیں۔ YB125Z اس وقت دو مختلف…
EDB کا FBR سے مقامی سطح پر بننے والے پرزوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے کا مطالبہ
انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقامی طور پر بننے والے پرزوں پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کا مکمل خاتمہ کردے تاکہ انہیں بنانے والوں کو ریلیف مل سکے، بزنس ریکارڈ نے بتایا۔
ایک EDB عہدیدار…
اسلام آباد ٹریفک پولیس کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف ایکشن میں
اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے والے اور کرتب اور ون ویلنگ کرنے والے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف سخت کارروائی کر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اتھارٹی ہیلمٹ نہ پہننے والے 155,570 موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ…
WSSP نے پشاور میں کچرا اٹھانے والے رکشہ لفٹرز متعارف کروا دیے
پشاور میں سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کے لیے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور نے رکشہ گاربیج لفٹرز متعارف کروا دیے ہیں، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر شہر بھر میں کام کرنے کے لیے 16 رکشہ گاربیج لفٹرز متعارف…
سندھ: موٹر سائیکلوں کے لیے ٹریکر لازمی قرار دینے کی سمری آگے بھیج دی گئی
سندھ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے ایک سمری ارسال کی ہے جس میں موٹر سائیکلوں میں ٹریکرز کو لازمی قرار دینے کے لیے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے منظوری طلب کی گئی ہے۔
سمری کے مطابق نئی اور پرانی دونوں موٹر سائیکلوں میں ٹریکر انسٹال کیا جائے گا اور…
پشاور کے ایک انجینیئر نے 70cc موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک بنا دیا
پشاور کے ایک نوجوان انجینیئر شہریار نے پیٹرول سے چلنے والی اپنی موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک میں بدل دیا ہے تاکہ شہر میں ایک صحت مند اور صاف ماحول کو ترویج ملے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل کی بیٹریاں…
اوگرا نے پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کی سمری آگے بھیج دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر 2018ء کے مہینے کے لیے پیٹرولیئم مصنوعات کے نرخ نامے میں تبدیلی اور نظرثانی کے لیے سمری پیٹرولیئم ڈویژن کو ارسال کردی ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
خبر کے مطابق وزارت خزانہ تجویز کو ملاحظہ…
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی کردی
عین اس وقت جب پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع تھا، حکومتِ پاکستان نے اس میں 3 روپے تک کی کمی کردی ہے۔
جمعہ 30 نومبر 2018ء کو ایک پریس کانفرنس میں وزیرِ خزانہ پاکستان اسد عمر نے پیٹرولیئم مصنوعات کے نئے نرخوں کا اعلان کیا جو…
سخت موسم کی وجہ سے پاک-چین بس سروس معطل
حال ہی میں شروع ہونے والی پاک-چین بس سروس گلگت بلتستان میں موسم کی شدّت بڑھ جانے کی وجہ سے معطل کردی گئی ہے۔
PakWheels.com سے بات کرتے ہوئے نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پرائیوٹ لمیٹڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ شمالی علاقوں میں سردی کی…
یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 7,000 روپے تک کا اضافہ کردیا
یاماہا پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 7,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
موٹر سائیکلوں کی قیمت بڑھانے کی وجہ کے حوالے سے کوئی واضح تفصیل تو معلوم نہیں لیکن گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بنانے والے مقامی اداروں میں حالیہ رحجان کو…
ڈبل سواری پر دونوں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی، لاہور ہائی کورٹ کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں سٹی ٹریفک آفیسر (CTO) کو حکم دیا ہے کہ وہ یکم دسمبر 2018ء سے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کرنے والے دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننے کی پابندی کو لاگو کرنا شروع کردیں۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے خلاف…
ہیونڈے آیونِک ایک مرتبہ پھر نظر آگئی – نئی تصویریں یہاں دیکھیں!
ہیونڈے آیونِک کو ایک مرتبہ پھر لاہور میں دیکھا گیا ہے۔
پاکستان میں ہیونڈے کے دوبارہ داخلے کے بعد اس کی گاڑیوں کی لائن اپ موضوعِ گفتگو ہے۔ لوگ اندازے لگا رہے ہیں اور افواہوں کا خاتمہ نہیں ہو رہا۔ دوسری جانب ادارے نے پاکستان میں اپنی لائی…
خبردار! تیز رفتاری آپ کو مشکل میں پھنسائے گی
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے لاہور میں حدِ رفتار سے زیادہ تیز گاڑی چلانے پر ای-چالان جاری کرنا شروع کردیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے شہر کے پانچ مرکزی مقامات پر اسپیڈ ریڈار کیمرے لگا دیے گئے ہیں۔ اگر…
موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اکتوبر 2018ء میں مسلسل دوسرے ماہ اضافہ
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطباق اکتوبر 2018ء کے مہینے میں موٹر سائیکل صنعت نے فروخت میں یکدم اضافہ دیکھا۔
تفصیلات کے مطابق سال بہ سال میں (اکتوبر 2017ء سے اکتوبر 2018ء)، موٹر سائیکلوں…
کراؤن موٹر کمپنی اپنی 150cc موٹر سائیکل لانچ کرنے کے لیے تیار
پاکستان میں موٹر سائیکلیں اور پرزے بنانے والے مقامی اداروں میں سے ایک کراؤن موٹر کمپنی اب پاکستان میں اپنی 150cc کی موٹر سائیکل کراؤن (فائٹر) فِٹ 150cc جلد لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔
کمپنی نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر نئی موٹر سائیکل کی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔