-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) 12 اپریل 2018ء کو جناح ایونیو، اسلام آباد میں مقامی آٹو موبائل صنعت کے حوالے سے مسابقت کے معاملات اور صارفین کے سوالات پر ایک کھلی سماعت کا انعقاد کر رہا ہے۔ کھلی سماعت صبح ٹھیک 11 بجے شروع ہوگی۔
اتھارٹی کو…
ڈائیہان شہ زور، JAC X200 اور ہیونڈائی H-100 میں زبردست مقابلہ
2018ء آٹو موبائل صنعت کے لیے ایک اچھا سال ثابت ہونے جا رہا ہے، کیونکہ گاڑیاں بنانے والے مقامی ادارے زیادہ سے زیادہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے نئی گاڑیاں متعارف کروا رہے ہیں۔ پک اپ کے شعبے میں تو مقابلہ پہلے ہی شروع ہو چکا ہے کہ جہاں…
گاڑیوں کے بعد ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتیں میں بھی اضافہ
گاڑیاں بنانے والے مقامی ادارے ہونڈا، ٹویوٹا اور الحاج فا رواں سال دو مرتبہ اپنی کاروں کی قیمت بڑھا چکے ہیں۔ اور ڈان کے مطابق اب اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بھی بڑھادی ہیں۔ ادارے نے قیمتوں میں 500 سے 3000 روپے تک کا اضافہ کیا…
گندھارا نے مقامی سطح پر JAC X200 کی تیاری شروع کر دی
آٹو پالیسی 2016-21ء کے تحت براؤن فیلڈ اسٹیٹس ملنے کے بعد گندھارا نسان ملک میں نئی گاڑیاں متعارف کروانے کے لیے پر تول رہا ہے اور ساتھ ہی اس عمل میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری بھی کر رہا ہے۔ ادارے نے اپنے چینی شراکت دار JAC موٹرز کے تعاون سے…
گندھارا نسان کو براؤن فیلڈ اسٹیٹس مل گیا
گندھارا نسان کو حال ہی میں براؤن فیلڈ اسٹیٹس دے دیا گیا ہے۔ ادارے نے بتایا ہے کہ اسے یہ درجہ مل چکا ہے اور اب وہ اپنے پیداواری پلانٹ کو بحال کرے گا جہاں سے ڈاٹسن کاروں کی پیداوار شروع کی جائے گی۔
گزشتہ ماہ کے آخر میں پاک ویلز نے بتایا…
الحاج فا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
IMC ٹویوٹا کے فوراً بعد گزشتہ روز ہونڈا پاکستان نے بھی سال میں دوسری مرتبہ اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کیا۔ پاک ویلز نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پاک سوزوکی اور الحاج فا کی نظریں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے پر مرکوز ہیں۔ اور اب مؤخر…
ریکارڈ منافع، “باس” مہران قدم جمائے کھڑی ہے
ہم کئی سالوں سے سن رہے ہیں کہ پاک سوزوکی کی مہران بس اب غائب ہونے ہی والی ہے، لیکن اب تک نہ صرف مہران مضبوطی سے اپنے قدم بلکہ ٹائر جمائے ہوئے ہے بلکہ ہیچ بیک میں ملک کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی ہے۔
مہران کے بارے میں آخری خبر یہ…
اسلام آباد ٹریفک پولیس دیکھ رہی ہے: قانون توڑا تو چالان پہنچے گا گھر پر
شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے اپنے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت ایک اور منصوبہ متعارف کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر کوئی کسی ٹریفک قانون یا ضابطے کی خلاف ورزی کرتا ہے اور وقوعے پر کسی…
پاکستان میں نئی SUVs متعارف کروانے میں سانگیونگ کی دلچسپی
ایسا لگتا ہے کہ کوریائی مینوفیکچررز نے پاکستان کی آٹوموٹو صنعت پر نظریں جما لی ہیں۔ اب تک ہیونڈائی اور کیا ملک میں داخل ہو چکے ہیں، اور اب ایک اور کوریائی آٹوموٹو برانڈ سانگیونگ (SsangYong) موٹر اگلے سال مقامی مارکیٹ میں اپنی SUVs جاری کرنے…
پی ایس ایل کے دوران لاہور کے لیے ٹریفک پلان
پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اپنے اختتامی مراحل میں ہے اور دو مقابلوں کے لاہور اور فائنل کے کراچی میں انعقاد کے ساتھ جوش بھی اپنے عروج پر ہے۔ ان مقابلوں کے لیے جوش و خروش اپنی جگہ لیکن عوام میں اضطراب بھی پایا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ…
گاڑیاں بنانے والے آٹو پالیسی کو نظر انداز کر رہے ہیں، وزیر صنعت
ایسا لگتا ہے کہ گاڑیاں بنانے والے چند مقامی ادارے پالیسی پر عمل درآمد نہیں کر رہے کیونکہ وہ آٹوپالیسی 2016-21ء میں وضع کردہ ساٹھ دن میں صارفین کو گاڑی حوالے نہیں کر رہے۔
ایک مقامی ابلاغی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صنعت و پیداوار غلام…
ڈاٹسن گو، پاکستانیوں کے لیے نئی ہیچ بیک؟
چند روز قبل پاک ویلز ڈاٹ کام نے بتایا تھا کہ انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) اور بورڈ آف انوسٹمنٹ (BOI) گندھارا نسان کو براؤن فیلڈ درجہ دینے پر رضامندی کا اظہار کر چکے ہیں اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ براؤن فیلڈ اسٹیٹس ملنے کے بعد کمپنی…
موٹر سائیکلوں کو موٹروے پر جانے کی اجازت ملنے کا امکان
جب پہلی بار موٹر وے بنائی گئی تھی تو موٹر سائیکل سواروں کو اپنی 500cc یا اس سے زیادہ طاقت کی موٹر سائیکلوں کے ساتھ اس پر سفر کرنے کی اجازت تھی؛ لیکن کچھ ہی عرصے بعد نامعلوم وجوہات کی بناء پر موٹر سائیکلوں کو موٹروے استعمال کرنے سے روک دیا…
آئل ریفائنریز پٹرول کے معیار کو بڑھانے کے لیے کیمیکل استعمال کر رہی ہیں، انکشاف
گزشتہ سال ہونڈا پاکستان نے OGRA کو شکایت کی تھی کہ مقامی ادارے پٹرول میں اضافی مادّے شامل کرکے اس کے ریسرچ اوکٹین نمبر (RON) بڑھا رہے ہیں، جو گاڑیوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ ہونڈا کے مطابق پٹرول کے RON کو بڑھانے کے لیے مینگنیز کا استعمال کر…
درآمد کنندگان کراچی بندرگاہ سے گاڑیوں کی وصولی سے گریزاں
حکومت پاکستان نے گزشتہ سال 1035(1)/2017 اور 1067(1)/2017 کے نام سے دو ایس آر اوز جاری کیے جس کے بعد نہ صرف گاڑیوں کے شعبے میں زبردست ہنگامہ برپا ہوا بلکہ بیرون ملک سے گاڑیاں درآمد کرنے والوں کی جانب سے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔