ٹیسلا کی پاکستان آمد؛ سب کو دنگ کردیا

جی ہاں، آپ نے بالکل درست پڑھا ہے۔ پاکستان میں ٹیسلا کی 2017 سفید رنگ کی S 75D گاڑی نے پہیے (قدم) رکھ دیے ہیں۔ اب تک بہت سے لوگوں نے اس ٹیسلا کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھ ہی لوں گی۔ لیکن اگر آپ نے نہیں دیکھیں تو آئیے ہم آپ کو اس کا دیدار…

رینالٹ اور ماجد الفطيم‎‎ پاکستان میں گاڑیوں کا نیا کارخانہ لگائیں گے

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گاڑیاں بنانے والا فرانسیسی ادارہ رینالٹ (رینو) پاکستان میں گاڑیوں کا کارخانہ لگانے کا بھرپور عزم  رکھتا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی ابلاغی ادارے نے اہم خبر دیتے ہوئے…

ایس آر او 1067 (I)/2017 کیا ہے؟ اصل بات جانیے!

پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے پوری قابلیت سے کام کرنے کے باوجود صارفین اور مارکیٹ کی مانگ پوری کرنے میں ناکام ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بے شمار صارفین بیرون ملک سے درآمد شدہ گاڑیاں خرید رہے ہیں جو سہولیات اور خصوصیات میں بہتر ہونے کے…

اون مَنی – گاڑیاں فروخت کرنے والوں کی کھلی بدمعاشی

پاکستان میں نئی گاڑیوں خریدنے کے امیدواروں کی جیبیں خالی کرنے کا ایک طریقہ اون مَنی (Own Money) کہلاتا ہے۔ گاڑیاں فروخت کرنے والے کئی خاص و عام "ڈیلر" اس کھلی بدمعاشی میں شریک ہیں۔ جب ان سے پوچھا جائے کہ بھلا گاڑی کی مقررہ قیمت سے زیادہ…

لاہور ملتان موٹرے اپریل 2018ء میں کھول دیا جائے گا

ملک میں آمد و رفت کو تیز اور آسان بنانے کے لیے دنیا بھر کی حکومتیں ہر ممکن وسائل بروئے کار لاتی ہیں۔ اس کی ایک بہترین مثال پاک چین اقتصادی راہداری ہے جس سے ایک یا دو نہیں، بلکہ کئی ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہوں گی۔ حکومت پاکستان نے بھی ملکی…

نئی ٹویوٹا سنچری ہائبرڈ کی نقاب کشائی

گاڑیاں بنانے والا جاپانی ادارہ ٹویوٹا اپنے قیام سے ہی دنیا بھر میں موجود صارفین اور گاڑیوں کے شوقین افراد کونت نئی گاڑیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے حیران کرتا آیا ہے۔ اور اس مرتبہ بھی ٹویوٹا نے شائقین کو حیران کرنے کے لیے ٹویوٹا سنچری کی تیسری…

پہلے سے زیادہ دلکش 2017 لینڈ رُووَر ڈسکوری کی تصویری جھلکیاں

گاڑیوں کے شعبے میں جانے مانے اداروں کے لیے 2016 کا سال کافی مثبت رہا ہے۔ رواں سال گاڑیاں تیار کرنے والے متعدد مشہور و معروف اداروں جیسا کہ فورڈ، ہارلے-ڈیوڈسن وغیرہ اپنی نت نئی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجیز شامل کر رہی ہیں۔ اس…

مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی گاڑیاں بحال کرنے کا کام شروع

جو زندہ قومیں اپنی ثقافت اور ورثے کی پاسداری نہیں کرتیں وہ تاریخ کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں گم ہوجاتی ہیں کیوں کہ ثقافتی ورثہ ہی وہ چیز ہے کہ جو ایک قوم کو تاریخی حیثیت فراہم کرتا ہے۔ یہ جان کر مجھے شدید افسوس ہوا کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ…

گاڑیوں کے شعبے کی ترقی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات

سال 2016 پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کی ترقی کا سال ثابت ہورہا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی بڑھتی ہوئی فروخت سے مقامی سطح پر کام کرنے والے اداروں کو خاطر خواہ فوائد حاصل ہوا ہیں نیز بہتر ہوتی صورتحال دیکھتے ہوئے…