-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
پیر 2 دسمبر 2019ء کو ہیونڈائی نشاط موٹرز نے پی سی ہوٹل، لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے ایک اور مقامی طور پر تیار کردہ گاڑی H-100 پک اَپ متعارف کروا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ گاڑی 2.6L ڈیزل یورو…
پاک سوزوکی نے دسمبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاکستان میں موٹر سائیکلیں فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی نے دسمبر 2019ء کے لیے اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں کمپنی نے ملک بھر میں اپنے ڈیلرز کو ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں یہ…
اب ہو جائیں تیار پاک ویلز لاہور آٹو شو کے لیے
آٹو شوز PakWheels.com کے وہ ایونٹس ہیں کہ جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔
2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز اب ملک بھر ایک رحجان بن چکے ہیں۔ ایگزوٹک سے لے کر ٹیونرز، 4x4 سے لے…
اٹلس ہونڈا نے 100 سی سی پرائیڈر کے لیے نئے گرافکس پیش کر دیے
اٹلس ہونڈا نے اپنی 100 سی سی موٹر سائیکل پرائیڈر کے لیے نئے خوبصورت گرافکس متعارف کروا دیے ہیں کہ جو اَب مقامی آٹو مارکیٹ میں دستیاب ہے۔
اٹلس ہونڈا لمیٹڈ موٹر سائیکلیں بنانے والا ملک کا سب سے بڑا ادارہ ہے کہ جو سب سے بڑا مارکیٹ شیئر بھی…
اب سفر کریں آرام کے ساتھ – آ گئی ہے نئی وائی بی 125 زیڈ
یاماہا نے 125 سی سی کی نئی موٹر سائیکل سیریز متعارف کروا کر پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیا۔ کمپنی نے گلوبل گیئر شفٹ پیٹرن جیسے خصوصی فیچرز کے ساتھ YBR اور YBZ موٹر سائیکلیں متعارف کروائیں۔
گلوبلی اسٹینڈرڈ فیچر مارکیٹ میں…
جنبی X30 اور X30L پاکستان میں لانچ کر دی گئیں
آٹوموٹو ڈیولپمنٹ پالیسی 2016-21ء پاکستان کی لوکل آٹو انڈسٹری کے لیے اچھی ثابت ہو رہی ہے کیونکہ اب چینی کمپنی جنبی (Jinbei) نے ملک میں اپنی X30 اور X30L متعارف کروا دی ہیں۔
جنبی اور شنیری برانڈز کا پاکستان میں مقامی پارٹنر زینتھ…
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر اضافہ کردیا
حکومت پاکستان نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔
قیمتیں یکم نومبر 2019ء سے لاگو ہوں گی۔ واضح رہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 27 پیسہ فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ البتہ دوسری جانب مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.39 روپے فی…
روڈ پرنس نے نومبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
موٹر سائیکلیں بنانے اور فروخت کرنے والے پاکستان کے مقامی برانڈز میں سے ایک روڈ پرنس نے نومبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں یہاں دیکھیں:
واضح رہے کہ نئی قیمتیں یکم نومبر 2019ء سے لاگو ہیں۔ …
الحاج نے ملک میں پروٹون کاریں بنانے کے لیے گرین فیلڈ اسٹیٹس حاصل کر لیا
وزارت صنعت و پیداوار (MOI&P) کی جانب سے الحاج کو مبینہ طور پر گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کمپنی پاکستان میں پروٹون کاریں اسمبل کرے گی اور بنائے گی۔
گرین فیلڈ اسٹیٹس کیا ہے:
گرین فیلڈ سرمایہ کاری سے مراد کسی ایسے…
پاک ویلز نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں آٹو شو کا انعقاد کیا
آٹو شوز PakWheels.com کے اولین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنے یکساں شوق کو ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔
2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں…
اٹلس ہونڈا نے نئے اسٹیکر کے ساتھ پرانی سی جی-125 متعارف کروا دی – واقعی!
اٹلس ہونڈا پاکستان میں موجود اپنے صارفین کو ہمیشہ حیران کرتا رہتا ہے، اور اُن کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی حامل نئی اور دلچسپ مصنوعات پیش کرتا رہتا ہے۔ اس مرتبہ بھی کمپنی نے CG-125 کے ساتھ ایک نیا اور جدید اسٹیکر متعارف کروایا ہے۔ آپ حیران تو…
ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے کراچی میں ڈجیٹل اسٹور کھول لیا
کراچی: 8 اکتوبر 2019ء – لاہور میں اوّلین 3S ڈیلر اور ڈجیٹل شوروم کے افتتاح کے مطابق ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ (HNMPL) نے کلفٹن، کراچی میں واقع ایمیرلڈ ٹاور میں اپنا دوسرا ڈجیٹل شوروم کھول لیا ہے اور یوں ملک کے سب سے بڑے شہر میں…
وفاقی دارالحکومت میں RFID رجسٹریشن پلیٹیں متعارف کروائی جائیں گی
بین الاقوامی معیارات پر پورا اترنے اور دہشت گردی اور چوری کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے حکام نے وفاقی دارالحکومت میں ریڈیو فریکوئنسی آئیڈنٹی فکیشن (RFID) وہیکل رجسٹریشن پلیٹیں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی…
ہیونڈائی نشاط موٹرز نے پاکستان میں آیونک ہائبرڈ کار لانچ کردی
ہیونڈائی نشاط موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے ایک اور کار لانچ کردی ہے اور یہ ہے آیونک کہ جس کا شدت سے انتظار تھا۔ یہ ایک ہائبرڈ گاڑی ہے اور اس کی قیمت 64 لاکھ روپے ہے۔ یاد رکھیں کہ گاڑی کی بکنگ شروع ہو چکی ہے اور آپ…
لیفان KPR 200 – ایک ماہر کی رائے: قیمت، خصوصیات و تفصیلات
شروع میں یہ موٹر سائیکل ZXMCO نے متعارف کروائی تھی لیکن اس وقت لاگت میں کمی لانے کے لیے امپورٹر نے ذرا کم معیار کے انجن کے ساتھ پیش کی تھی۔ نتیجتاً یہ موٹر سائیکل خریدنے والوں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ البتہ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔