اسلام آباد میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کروانا بہت آسان ہوگیا

کچھ روز قبل ہمیں علم ہوا کہ اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نئے اسمارٹ رجسٹریشن کارڈ جاری کرنا شروع کردیئے ہیں۔ یہ کارڈ نہ صرف نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن بلکہ پرانی گاڑیوں کے مالکان کو بھی جاری کیے جارہے ہیں۔ میرے دوست نے حال ہی…

کلٹس کا دور ختم؛ سوزوکی سلیریو آیا چاہتی ہے!

گذشتہ ہفتے سے خبریں گردش میں ہیں پاکستان کے تینوں بڑے کار ساز ادارے خواب غفلت سے جاگ چکے ہیں اور اب نئی گاڑیاں متعارف کروانے سے متعلق سوچ رہے ہیں۔ ہم نے ہونڈا ایٹلس کے حوالے سے قارئین کو بتایا تھا کہ وہ ہونڈا HR-V سال 2016 کے آغاز میں پیش…

ہونڈا HR-V سال 2016 کے آغاز میں پیش کی جائے گی

مبارک ہو! مبارک ہو! مبارک ہو! ایک ساتھ تین مبارکبادوں کا مقصد پاکستان کے تین بڑے کار ساز اداروں کی جانب سے نئی گاڑیوں کی خوشخبریاں ہیں۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز، ہونڈا ایٹلس پاکستان اور پاک سوزوکی سال 2016-2017 میں نئی گاڑیاں متعارف کروانے جا رہے…

ناقص ہونڈا وِزل اور فِٹ ہائبرڈ کی پاکستان درآمد

پاکستان میں دو طرح کی گاڑیاں بہت زیادہ پسند کی جاتی ہیں۔ اول سفید ٹویوٹا کرولا XLi اور دوئم درآمد شدہ گاڑیاں۔ آپ دوران سفر کسی سگنل پر رک کر ایک نظر آس پاس دوڑائیں تو آپ کو درآمد شدہ گاڑیاں ضرور نظر آئیں گی۔ ان میں بھی زیادہ تعداد جاپان…

استعمال شدہ ٹویوٹا پریمیو 2007ء کا مفصل جائزہ

استعمال شدہ گاڑیوں کے تفصیلی اور جامع جائزے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آج ہم جس گاڑی کا معائنہ کرنے جا رہے ہیں وہ اپنی خوبصورت کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ جی ہاں! آپ درست سمجھے، میں بات کر رہا ہوں ٹویوٹا پریمیو کی۔ ان تحاریر کا مقصدایسے…

ایک CNG اسٹیشن کے قیام پر 4 کروڑ امریکی ڈالر بہا دیئے

کیا آپ نے کبھی ایسے پیٹرول یا گیس اسٹیشن سے متعلق پڑھا ہے جس کے قیام پر کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے ہوں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپ کو دنیا کے مہنگی ترین سی این جی اسٹیشن سے متعلق بتاتے ہیں جس پر امریکہ نے 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم لگائی ہے۔…

ایٹلس ہونڈا 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری: کیا جدید بائیک کا خواب پورا ہوگا؟

پاکستان میں سب سے زیادہ موٹر سائیکل تیار کرنے والے ادارے ایٹلس ہونڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ شیخوپورہ میں قائم کارخانے کو مزید توسیع دینے کے لیے 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہونڈا موٹر کمپنی اور ایٹلس گروپ کی…

استعمال شدہ سوزوکی بلینو 2001 کا تفصیلی معائنہ

پرانی اور استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے والے بہت سے لوگ اکثر تذبذب کا شکار رہتے ہیں کیوں کہ نئی گاڑیوں کے برعکس استعمال شدہ گاڑیوں کی ایک طویل فہرست میں سے اپنے لیے بہترین گاڑی منتخب کرنا بہرحال ایک مشکل ہے۔ اسی لیے ہم نے پاک ویلز بلاگ پر ایک…

اُوبر ٹیکسی سروس اب پاکستان میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں مصروف

آن لائن ٹیکسی ایپ اُوبر (Uber) رواں سال کے آخر تک پاکستان میں اپنی خدمات کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اگر آپ اُوبر سے متعلق نہیں جانتے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ ایک عالمی شہرت یافتہ موبائل ایپ ہے جو دنیا کے 58 سے زائد ممالک اور 300 سے…

سوزوکی اگنِس: پاکستان کے لیے انتہائی موزوں مختصر گاڑی

44 واں ٹوکیو موٹر شو زور و شور سے جاری ہے اور اس میں شامل جاپان کے تمام ہی کار ساز ادارے نت نئی گاڑیاں اور تصورات پیش کر رہے ہیں۔ ایک طرف ہونڈا اپنی منفرد تصوراتی موٹر سائیکلز کے ساتھ وہاں موجود ہے تو دوسری طرف یاماہا اپنی پہلے اسپورٹس کار…

ٹوکیو موٹر شو میں ٹویوٹا کی ایک اور دلچسپ گاڑی پیش

ٹوکیو موٹر شو 2015 شروع ہوئے چند ہی روز گزرے ہیں اور ہر گزرتے دن جاپانی کارساز اداروں اپنی بہترین سے بہترین گاڑیاں اور موٹر بائیکس عوام کے سامنے پیش کرتی جا رہی ہیں۔ اس ضمن میں ٹویوٹا نے اس بار کچھ مختلف ڈھنگ اپنایا ہوا ہے اور کچھ مختلف،…

آڈی A4 پاکستان میں پیش؛ فروری 2016 سے دستیاب ہوگی

آڈی پاکستان نے نئی آڈی A4 2016ء کو پاکستان میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کی دستیابی آئندہ سال فروری سے شروع کی جائے گی۔ مختلف ذرائع سے ملنے والی خبروں کے مطابق جذباتی انداز کی حامل اس خوبصورت گاڑی کی قیمت 58 لاکھ روپے رکھی گئی…

ہونڈا سِوک 2017 میں شامل VTEC ٹربو انجن کی تفصیلات

جیسے جیسے ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن فروخت کے لیے پیش کرنے کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے، ویسے ویسے ہونڈا اپنی بہترین برانڈز کے اس نئے رکن کی تفصیلات بھی فراہم کرتا جا رہا ہے۔ ہونڈا سِوک X کے انجن سے متعلق اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ…

شمالی علاقوں میں شدید برف باری؛ سینکڑوں افراد پھنس گئے

پاکستان کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری کے باعث تفریح کی غرض سے جانے والے افراد اور گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ ان میں بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو حالیہ برف باری سے متاثرہ علاقوں میں گذشتہ ہفتے بذریعہ سڑک پہنچے تھے۔ باخبر ذرائع کے مطابق اب تک…

معذرت! گاڑی کے “اسمگل شدہ” ٹائرز بھی دستیاب نہیں

وفاقی حکومت کی جانب سے بینک سے لین دین پر 0.6 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کی خبر اب کافی پرانی ہوچکی لیکن مختلف کاروباروں پر اس کے اثرات آہستہ آہستہ ظاہر ہو رہے ہیں۔ جب وفاقی بجٹ برائے 2015-16 میں مذکورہ ٹیکس سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں تو مصنف…