گاڑیوں کی درآمدات میں اضافے سے حکومت کو 12 ارب روپے کا خسارہ

پاکستان آٹو موبائلز اسمبلرز ڈیلرز ایسوسی ایشن (ماپاڈا) کے نائب چیئرمین اقبال شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال 2016 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران حکومت کو گاڑیوں کے شعبے سے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی میں 12 ارب روپے کمی برداشت کرنا پڑی ہے۔ یاد…

حکومتِ پاکستان کا گاڑیوں کی درآمد پر عائد ٹیکس دو گنا بڑھانے پر غور

پاکستان کی وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر لاگو ڈیوٹی کو بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔ انگریزی روزنامے بزنس ریکارڈر نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے ایک باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت درآمد شدہ گاڑیوں کی وجہ سے مقامی تیار…

اپنی مدد آپ: عام گھریلو اشیا کی مدد سے گاڑی پر لگے اسکریچ مٹائیں

وقت کے ساتھ گاڑی کی باڈی پر چھوٹے موٹے نشان لگتے ہی رہتے ہیں۔ اگر آپ بہت احتیاط سے گاڑی چلاتے ہیں تو شاید اپنی گاڑی کو ان نشانات سے محفوظ رکھ سکیں لیکن کیا کیجیے ان نادان ڈرائیوروں کا جو بے دھڑک دوسروں کی گاڑی میں گھسے چلے آتے ہیں اور اپنے…

ٹویوٹا نے 90 لاکھ ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا سنگ میل عبور کرلیا

گاڑیوں کے عالمی نمبر ایک ادارے ٹویوٹا نے 90 لاکھ ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کر کے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹویوٹا نے یہ سنگ میل 9 سال سے بھی کم عرصے میں عبور کیا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا کی جانب سے ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی حامل پہلی گاڑی اگست 1997…

مقامی کار ساز اداروں کے منافع سے حکومت لاعلم ہے: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستا میں گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے حکومت کو اپنے منافع سے متعلق معلومات فراہم نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی کار ساز ادارے نجی کمپنیوں میں شمار کیے جاتے ہیں اور وہ اس…

جاپانی وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات؛ نئی آٹو پالیسی پر تبادلہ خیال

پاکستان میں جاپان کے نئے سفیر تکاشی کورائی نے ایک وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ پیر کے روز ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کی بہتری کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ گفتگو کے اہم…

نسان جنوب مشرقی ایشیا تک رسائی کے لیے مٹسوبشی کو استعمال کرے گا

گزشتہ ہفتے نسان کی جانب سے 2.2 ارب ڈالر میں مٹسوبشی موٹرز کے 34 فیصد حصص کی خریداری نے سب کو حیران کردیا۔ نسان نے یہ قدم ایک ایسے وقت میں اٹھایا ہے کہ جب اس کا ہم وطن کار ساز ادارہ مٹسوبشی موٹرز سنگین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ گزشتہ ماہ…

کیا پاکستان میں مہران کی جگہ نئی آلٹو متعارف کروائی جارہی ہے؟

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق پاک سوزوکی نے پاکستان میں لاکھوں ڈالر سرمایہ کاری اور نئے ماڈلز پیش کیے جانے سے متعلق اپنے دعوی کا عملی ثبوت پیش کرنا شروع کردیا ہے۔ یوں سوزوکی کلٹس کی جگہ سوزوکی سلیریو اور سوزوکی…

پنجاب: ٹیکس میں اضافے کی سفارش؛ محصولات میں 3 ارب روپے کا اضافہ متوقع

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے متعدد شعبوں بشمول گاڑیوں کے شعبے پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی سفارش کردی ہے۔ اس اضافے کا مقصد آئندہ مالی سال 2016-17 کے دوران محصولات میں 3 ارب روپے اضافی آمدنی کا حصول ممکن بنانا ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی…

نسان نے مٹسوبشی موٹرز کو خرید لیا؛ مٹسوبشی کے 40 فیصد حصص نسان کے نام!

جاپانی کار ساز ادارے نسان نے ہم وطن کمپنی مٹسوبشی موٹرز میں 2.2 ارب ڈالر مالیت کے مزید حصص خرید لیے ہیں۔ اس طرح مٹسوبشی موٹرز میں نسان کے حصص کی تعداد 40 فیصد ہوچکی ہے جو مٹسوبشی ہیوی انڈسٹریز (MHI) کے 20 فصد حصص سے دو گنا زیادہ ہوچکی ہے۔…

پاک سوزوکی نے 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت کرنے کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ مالی سال 2014-15 کے مقابلے میں رواں مالی سال 2015-16 کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت 26 فیصد…

گاڑیوں میں ایندھن کی بچت: مٹسوبشی 25 سال تک جھوٹ بولتا رہا

جاپان کے چھ بڑے کار ساز اداروں میں سے ایک مٹسوبشی موٹرز نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سالوں سے اپنی گاڑیوں میں ایندھن کی کفایت سے متعلق جھوٹے اعداد و شمار فراہم کرتا رہا ہے۔ کار ساز ادارے نے یہ تسلیم کیا ہے کہ وہ جن طریقوں سے…

ٹویوٹا کرولا میں امموبلائزر سمیت متعدد خصوصیات شامل

اب سے دو ماہ قبل مارچ 2016 میں پاک ویلز نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز اپنی سب سے مقبول گاڑی ٹویوٹا کرولا میں متعدد خصوصیات کا اضافہ کرنے جا رہا ہے۔ ہمارے اندازے کے عین مطابق ٹویوٹا نے رواں ماہ مئی 2016 سے کرولا کو اپڈیٹ…

گاڑی اور موٹر سائیکل کے بے کار ٹائرز سے کیا بنایا جاتا ہے؟

استعمال شدہ بے کار ٹائرز کو ڈینگی مچھروں کی افزائش کا بڑا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں بالخصوص حکومت پنجاب ٹائرز تلف کرنے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ اس کا اندازہ مجھے ویل الائنمنٹ اور بیلنسنگ کی ایک دکان پر جا کر…

لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی ڈولفن فورس بنائی جائے گی

حکومت پنجاب کی جانب سے گزشتہ ماہ لاہور میں ڈولفن فورس کا قیام عمل میں آیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس نئی شاخ کا مقصد شاہراہوں اور گلی کوچوں میں ہونے والی وارداتوں پر قابو پانا ہے۔ ڈولفن فورس میں شامل پولیس اہلکاروں کو بھرپور تربیت…
Join WhatsApp Channel