الیکٹرک مسٹینگ SUV کے ساتھ فورڈ بھی ٹیسلا کے مقابلے پر آگیا

مسٹینگ ماکھ-ای کے ساتھ فورڈ نے الیٹرک گاڑیوں کے شعبے میں تہلکہ مچادیا ہے۔ یہ مکمل الیکٹرک SUV ہے جو روایتی خصوصیات کے ساتھ 2020 کے آخر میں پیش کی جائے گی۔ یہ کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی پہلی بڑی الیکٹرک گاڑیوں میں سے ایک ہے جسے مسٹینگ…

انڈس موٹر کمپنی نے پیداوار عارضی طور پر معطل کر دی، یارِس کی سافٹ لانچ بھی مؤخر

اس تحریر سے پہلے ایک اہم بات بتاتے چلیں کہ ٹویوٹا پاکستان نے کروناوائرس کی وباء اور ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے 24 مارچ 2020ء کو یارِس کی طے شدہ سافٹ لانچ تقریب مؤخر کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ابھی تک نئی تاریخ ظاہر نہیں کی گئی؛ اس…

آٹو سیکٹر کے لیے “نیشنل اسٹینڈرڈ” زیرِ غور – وہ سب آپ جاننا چاہتے ہیں!

پاکستان ٹوڈے نے بتایا ہے کہ ملکی آٹو انڈسٹری میں معیار بندی کو یقینی بنانے کے لیے قدم نہ اٹھانے اور اپنا کردار ادا نہ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے ایک محکمے کی مدد سے کاروں کے ٹیسٹ کے لیے ایک…

اورنج لائن ٹرین بہت زیادہ بجلی کھائے گی، بل 750 ملین روپے سے زیادہ ہوگا

جب سے اورنج لائن کی تعمیر شروع ہوئی ہے، اِس منصوبے میں ایک کے بعد دوسرا مسئلہ سر اٹھاتا رہا ہے۔ یہ بات ہرگز حیران کُن نہیں ہے کہ یہ بہت زیادہ بجلی کھانے والا منصوبہ پاکستان جیسے ملکوں کے لیے ہے ہی نہیں۔ کم از کم موجودہ حالات میں تو ہرگز…

ٹائروں کا شور کم کرنے کے لیے کچھ ٹپس

ٹائروں کا شور پریشان کرنے والا اور ناپسندیدہ ہو سکتا ہے اور آخر ہم میں سے کون ہوگا جو اسے مکمل طور پر ختم نہیں کرنا چاہے گا؟ تو آج ہم آپ کے لیے کچھ ٹپس لائے ہیں کہ اپنی گاڑی کے ٹائروں کا شورکس طرح کم کیا جائے۔ وِیل سائز وِیل سائز جتنا بڑا…

7 ٹویوٹا گاڑیاں جو آپ 13 لاکھ روپے سے کم میں خرید سکتے ہیں!

ٹویوٹا دنیا میں دوسرا سب سے بیش قیمت کار برانڈ ہے اور یہ دنیا کی مختلف مارکیٹوں کے لیے کئی قسم کی کاریں بناتا ہے۔ اس کی زیادہ تر کاریں اپنے سیگمنٹ میں بیسٹ-سیلر ہوتی ہیں اور اس کی کامیابی بھی کوئی چھپا راز نہیں ہے۔ جو دو الفاظ ٹویوٹا کو…

ٹویوٹا شمسی توانائی سے چلنے والی اور اُڑن گاڑیاں تیار کرے گا؟

شمسی توانائی سے چلنے والی کاریں اصل میں وہ گاڑیاں ہوتی ہیں جو عموماً سورج کی طاقت سے چلتی ہیں، گو کہ چند ماڈلز میں بیٹری کا استعمال کرکے انہیں مزید طاقت فراہم کی جاتی ہے، یا بیٹریوں کو ری چارج کرنے یا auxiliary سسٹمز کو چلانے کے لیے سولر…

ٹیسلا عالمی مارکیٹ کے لیے ایک الیکٹرک کار چین میں تیار کرے گا

ایلون مسک کے مطابق ٹیسلا عالمی مارکیٹ کے لیے ایک ایسی الیکٹرک کار ڈیزائن کرے گا جو چین میں اسمبل کی جائے گی۔ چین میں واقع گیگا فیکٹری 3 میں کام شروع ہونے کے ٹھیک ایک سال بعد ٹیسلا نے حال ہی میں چین میں تیار شدہ ماڈل 3 کی کھلی منتقلی کی…

پال واکر کی کاریں 2.33 ملین ڈالرز میں نیلام

ہم سب پال ولیم واکر کو تو جانتے ہی ہیں جو "دی فاسٹ اینڈ دی فیوریئس" فلموں میں اپنے کردار کی وجہ سے عام طور پر برائن او کونر کے نام سے مشہور ہیں۔ آنجہانی آنجہانی پال واکر (12 ستمبر 1973ء – 30 نومبر 2013ء) ایک امریکی اداکار تھے جو 40 سال کی…

سی ای ایس 2020: سونی کی گاڑی نے سب کو حیران کردیا

سچ پوچھیے تو میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اتنا حیران ہوں گا لیکن میری توقعات کے برعکس سونی نے نہ صرف یہ بات خفیہ رکھی کہ وہ ایک ’شاہکار‘ پر کام کر رہا ہے بلکہ اسے کچھ ایسے انداز میں پیش بھی کیا کہ جس نے CES 2020 کے تمام ہی حاضرین کو…

2019 کی بہترین ٹویوٹا ہائبرڈ کون سی ہے؟

اگر میں پوچھوں کہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ٹویوٹا ہائبرڈ کون سی ہے؟ تو آپ کا جواب یقیناً ’پریئس‘ ہی ہوگا۔ لیکن ٹہھریے جناب! ایسا بالکل نہیں ہے۔ کیوں، حیران ہوگئے ناں؟ میں بھی اسی طرح حیران ہو گیا تھا کیوں کہ آپ کی طرح میں بھی ٹویوٹا…

بی ایم ڈبلیو کے طاقتور ترین موٹر سائیکل انجن پر ایک نظر

بی ایم ڈبلیو 1800cc کے ایک بڑے flat-twin موٹر سائیکل انجن پر کام تقریباً مکمل کر چکا ہے، جس کا تصور مئی کے مہینے میں پیش کیا گیا تھا اور اسے R18 کونسپٹ کا نام دیا گیا تھا۔ اس نئے انجن کے حوالے سے بہت کم تفصیلات منظرِ عام پر موجود تھیں لیکن…

اپنی 20 ویں سالگرہ پر ہونڈا ایس 2000 کی واپسی؟

مشہورِ زمانہ ہونڈا 9000RPM ہونڈا S2000 اگلے سال اپنے 20 سال مکمل ہونے پر ایک کسٹم اپڈیٹڈ گاڑی کی حیثیت سے ایک مرتبہ پھر آ رہی ہے تاکہ اس مشہور roadster کی 20 ویں سالگرہ منائی جائے اور اس کے چاہنے والوں کو ماضی کی یاد دلائی جائے۔  خواہش…

ٹویوٹا سپرا اور بی ایم ڈبلیو زیڈ 4 کے درمیان ایک خوش گوار تعلق

نئی سُپرا کے منظرِ عام پر آتے ہی دنیا بھر میں ایک ہنگامہ کھڑا ہو چکا ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ٹویوٹا سُپرا کسی بھی طرح اصل سُپرا نہیں ہے اور BMW سے مختلف چیزیں لینے پر اسے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب توقعات آسمانوں کو چھو رہی…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے موٹر سائیکل ایمبولنس سروس کی منظوری دے دی

آج کے دور میں سڑکوں پر عوام کی حفاظت ایک مسئلہ ہے۔ ملک میں ہر سال ہزاروں افراد ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، یوں نہ صرف انفرادی سطح پر خاندانوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچتا ہے بلکہ ملک اہم انسانی وسائل سے محروم ہو جاتا ہے۔…