یارِس اور دوسرے ٹویوٹا ماڈلز کی قیمتیں جلد بڑھا دی جائیں گی

پوری دنیا کروناوائرس کی وجہ سے بدترین معاشی صدمے اور غیر یقینی کیفیت سے گزر رہی ہے۔ پاکستان کا معاملہ بھی دنیا سے الگ نہیں ہے اور یہاں بھی لاک ڈاؤن کے بعد سے معاشی صورتِ حال بدتر ہو گئی ہے۔ آٹو مینوفیکچررز کو بھی دیگر شعبوں کی طرح اپنے…

ملّت ٹریکٹرز نے اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کر دیا

کاریں بنانے والے اداروں کے بعد ملّت ٹریکٹرز نے بھی کروناوائرس کی وباء اور لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتِ حال کی وجہ سے ملک میں اپنا آپریشن معطل کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو لکھے گئے  اپنے لیٹر میں بتایا…

آٹو پارٹس بنانے والے ادارے طبّی آلات کی تیاری میں مدد فراہم کرنے کو تیار

حکومت کی مدد اور مختلف اقسام کے طبّی آلات کی تیاری کے لیے پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) نے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو ایک خط لکھا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے مدد کے لیے ہاتھ آگے…

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹروے کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا

سفر پر پابندیوں کو سخت کرنے اور کروناوائرس کی وباء سے عوام کو بچانے کے لیے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے موٹرویز کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے، سوائے ایک استثنیٰ کے۔  اتھارٹی نے اس حوالے سے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر…

تیار ہو جائیں! پاک ویلز اسلام آباد میں کار میلہ منعقد کرے گا

لاہور میں PakWheels.com کار بازار کے کامیاب انعقاد کے بعد، ہم اب ایک گرینڈ کار میلے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آ رہے ہیں - ایک ایسا ایونٹ کہ جہاں خریدار اور فروخت کرنے والے گاڑیوں کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں اپنی…

تیار ہو جائیں! گوجرانوالہ میں پاک ویلز آٹو شو کے لیے

پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو کے لیے  8 مارچ 2020ء کو ماسٹر سٹی ہاؤسنگ اسکیم، گوجرانوالہ میں  آئیں۔ پاک ویلز کئی اقسام کی وِنٹیج اور کلاسک کاروں کے ساتھ وہاں آئے گا۔  واضح رہے کہ ایونٹ دوپہر 12 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک ہوگا۔ یہ پاک ویلز…

حکومت نے پٹرول کی قیمت 5 روپے فی لیٹر تک کم کر دی

دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو سکون کا سانس فراہم کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔  واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم ڈویژن کو ایک سمری جاری کی تھی اور زور…

ہیونڈائی نے پاکستان آٹو شو 2020ء میں سوناٹا متعارف کروا دی – ذرا ایک نظر تو ڈالیں!

ہیونڈائی نشاط نے پاکستان آٹو شو 2020ء (PAPS) میں ایک اور گاڑی کی رونمائی کر دی ہے اور یہ گاڑی سوناٹا ہی ہے کہ جس کا بڑی شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ کمپنی نے تین روز ایونٹ میں سانتا فی اور ٹکسن سمیت اپنی 6 ہائی-اینڈ…

گاڑی کا فیول بچانے کے لیے چند آسان تجاویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے ہر ایک کو پریشان کر رکھا ہے۔ اول یہ قیمتیں عالمی منڈی کے اعتبار سے کم زیادہ ہوتی ہیں اور دوم یہ کہ حکومت کی جانب سے اس پر بھاری ٹیکس کے باعث مقامی صارفین اور ڈرائیوروں کو ہر قیمت ادا کرنا پڑتی…

سیالکوٹ میں 13 اکتوبر 2019ء کو زبردست PakWheels.com آٹو شو ہوگا

آٹو شو PakWheels.com کی ایک روایت بن چکے ہیں کہ جن کا ہدف پاکستان بھر میں گاڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کو ایک یکساں پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔  2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں آٹوموٹو کمیونٹی کے لیے ایک رحجان بن چکے ہیں۔…

چنگن CX70T نظر آ گئی – آپ بھی دیکھیں!

پاکستان میں آنے والے کئی آٹوموبائل اداروں میں سے ایک چنگن آٹوموبائلز ہے جو چین میں سرکار کی زیر ملکیت ہے اور پاکستان ماسٹر موٹرز کے تعاون سے کام کر رہا ہے۔ کمپنی نے ابتدائی طور پر ملک میں CBUs فروخت کرنا شروع کردی ہیں البتہ 2 مئی 2019ء…

ایک نظر ہیونڈائی آیونِک پر

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے امپوریم مال، لاہور میں ڈجیٹل شوروم میں اپنی ہائبرڈ کار، ہیونڈائی آیونِک پیش کی۔ واضح رہے کہ یہ گاڑی اب تک پاکستان میں لانچ نہیں کی گئی اور محض ایک ڈسپلے یونٹ ہے، لیکن کمپنی مستقبلِ قریب میں اِس کا فیس لفٹ ورژن پیش…

ہیونڈے آیونِک لاہور میں نظر آ گئی!

حال ہی میں لاہور ہیونڈے آیونِک دیکھی گئی ہے۔ ہیونڈے کی پاکستان آمد کی خبریں آتے ہی ایک طویل بحث کا آغاز ہو گیا کہ ہیونڈے پاکستان میں کون سی گاڑیاں پیش کرے گا۔ سنگِ بنیاد کی تقریب میں ہیونڈے نشاط نے جن گاڑیوں کی رونمائی کی ان میں ہیونڈے…

FBR کو ٹائروں کی اسمگلنگ کو روکنا چاہیے، CEO جنرل ٹائر

جنرل ٹائر نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو ایک خط بھیجا ہے کہ جس میں بین الاقوامی سرحدوں کے ذریعے ٹائروں کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خط کی تفصیلات کے مطابق CEO جنرل ٹائر حسین قلی حان نے…

ٹویوٹا کرولا 2019 –وابستہ توقعات اور امیدیں

کرولا کے چاہنے والوں میں اب زبردست بحث و مباحثہ شروع ہو چکا ہے کہ آیا IMC پاکستان میں ٹویوٹا کرولا 2019ء متعارف کروائے گا یا نہیں، کیونکہ نیا سال بالکل قریب آ گیا ہے اور موجودہ 11ویں جنریشن کو چار سال قبل 2014ء میں  اور اس کا فیس لفٹ 2017ء…