ہونری وی – پاکستان کی پہلی مقامی الیکٹرک گاڑی جو IDEAS 2024 میں پیش کی جائے گی

پاکستان کی الیکٹرک وہیکل (EV) انڈسٹری میں حالیہ دنوں میں سرگرمیوں کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے، جہاں متعدد مینوفیکچررز مارکیٹ میں داخل ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں چنگان پاکستان کے برانڈ دیپال اور الیکٹرک کارز کے  معروف برانڈ BYD نے ملک کی آٹو انڈسٹری…

ٹویوٹا نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی پروڈکشن روک دی

انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (INDU)، جو پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہے، کو ایک بار پھر اپنے پروڈکشن پلانٹ کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ یہ فیصلہ سپلائی چین میں خلل اور اہم خام مال کی شدید قلت کے بعد…

حکومت کا موٹرویز کو جدید بنانے کا منصوبہ

پاکستان کا موٹروے نیٹ ورک ایک بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے، جہاں وفاقی حکومت نے اہم موٹرویز کو جدید بنانے اور ان کی توسیع کے بڑے منصوبے پیش کیے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) ان اقدامات میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، جس کا مقصد لاکھوں مسافروں…

یاماہا نے اپنی بائکس پر انسٹالمنٹ اور ایکسچینج آفر لگا دی

یاماہا جو معیار، سٹائل اور کارکردگی کا دوسرا نام ہے، نے اپنے صارفین کے لیے دو زبردست آفرز متعارف کروائی ہیں۔ اگر آپ اپنی سواری کو اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں یا ایک نیا موٹر سائیکل خریدنے کے خواہاں ہیں تو یاماہا بائک خریدنے کیلئے آپ کے پاس ایک…

پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے وینیٹی پلیٹس کے لیے درخواستیں کھول دیں

ستمبر میں ہم نے آپ کو پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بارے میں آگاہ کیا تھا جس میں وہ ایسے افراد کے لیے ذاتی نمبر پلیٹس متعارف کروا رہی ہے جو اپنی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر مخصوص نام اور نمبر لگوانا چاہتے ہیں۔ اب اس سلسلے میں ایک اور پیشرفت…

ایکسپنگ کی اُڑنے والی گاڑی کی پہلی پرواز: نئے دور کا آغاز

چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ایکسپنگ نے 15ویں چائنہ انٹرنیشنل ایوی ایشن اور ایروسپیس نمائش میں اپنی اُڑنے والی گاڑی "لینڈ ایئرکرافٹ کیریئر" کی کامیاب پرواز کے ذریعے مستقبل میں جدید ذرائع نقل و حمل کی جانب ایک اہم قدم بڑھایا…

گزشتہ ماہ لوکل سوزوکی ایوری کی سیلز کیسی رہی؟

پچھلے چند سالوں سے مقامی سوزوکی ایوری ان گاڑیوں میں شامل رہی جن کا صارفین بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ یہ سلسلہ 2021 میں شروع ہوا جب لاہور ہائی کورٹ نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کو ہدایت کی کہ تمام کار ساز کمپنیاں اپنی گاڑیوں کو…

آئی ایم ایف کے لیوی اور GST پر مطالبات – پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ متوقع ہے، جو ملکی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ کرسکتا ہے۔ یہ متوقع اضافہ بنیادی طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) کی جانب سے دی گئی تجاویز کی بنیاد پر ہے، جس میں پیٹرولیم مصنوعات پر 18…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں27 فیصد اضافہ

ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی ہم مقامی کار کمپنیز کی ماہانہ سیلز کی تفصیلات لے کر آئے ہیں، جس میں گاڑیوں اور کمپنیوں کے حوالے سے تفصیلی موازنہ پیش کیا گیا ہے۔ یہاں ہم پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی تازہ ترین رپورٹ میں دئیے…

نئی 2025 ہنڈا HR-V – انٹرنیشنل فیچرز اور دیگر اپ گریڈز

نئی ہونڈا سٹی کے برازیلی مارکیٹ میں لانچ ہونے کے بعد اب ہنڈا کمپنی ایک اور اہم اپڈیٹ کے ساتھ سامنے آئی ہے۔ کمپنی نے تھائی مارکیٹ کے لیے 2025 HR-V لانچ کی ہے، جس میں اپنی مشہور کومپیکٹ SUV میں جدید تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس نئے ماڈل…

ہنڈا 2025 سِٹی فیس لفٹ برازیل میں متعارف کروا دی گئی

ہنڈا نے 2025 ماڈل سٹی سیڈان اور ہیچ بیک برازیلین مارکیٹ میں لانچ کر دی ہے، جس میں بہترین اپڈیٹس شامل ہیں۔ اس نئے ماڈل میں جدید ایکسٹیریئر ڈیزائن، اندرونی خصوصیات میں اضافہ، اور بہتر حفاظتی ٹیکنالوجی شامل کی گئی ہے۔ سٹائل اور ڈیزائن 2025…

ایم 2 ساؤتھ موٹروے: حادثات اور ان کی وجوہات

پاکستان کی اہم شاہراہوں میں شامل ایم 2 ساؤتھ موٹروے، جو بڑے شہروں کو آپس میں جوڑتی ہے، حالیہ برسوں میں متعدد حادثات کا مرکز رہی ہے۔ 2021 سے 2023 تک کے حادثات کے اعداد و شمار کا جائزہ لینے سے کئی تشویش ناک پہلو سامنے آئے ہیں جن کے باعث ان…

حکومت نومبر کے آخر تک نئی EV پالیسی کا اعلان کرے گی

پاکستان گرین یعنی الیکٹرک کار ٹیکنالوجی کی طرف نمایاں قدم اٹھا رہا ہے، جس کا ثبوت الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے استعمال کو فروغ دینے کے عزم میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو بڑھانے کا عزم جلد آنے والی…

سازگار انجینئرنگ نے گزشتہ ماہ 1000 سے زائد گاڑیاں فروخت کیں

سازگار انجینئرنگ نے زبردست منافع کمانے کی خبر دینے کے بعد اب ایک اور اپ ڈیٹ پیش کی ہے جس میں گزشتہ ماہ کی پیداوار اور فروخت کے اعداد و شمار شامل ہیں جو کہ کارکردگی کی مثبت تصویر پیش کرتے ہیں۔ رکشوں کی فروخت کمپنی نے گزشتہ ماہ 2520 یونٹس…

2025کِیا سپورٹیج کا فیس لفٹ سامنے آگیا – فیچرز و دیگر تفصیلات

2025 کِیا سپورٹیج کا فیس لفٹ جنوبی کوریا میں باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا گیا ہے، جس میں پاورٹرین، ٹیکنالوجی، اور ڈیزائن میں اپ گریڈز شامل ہیں۔ یہ پانچویں جنریشن کی سی سیگمنٹ SUV ہے جو ٹربوچارجڈ پیٹرول، پیٹرول-ہائبرڈ، اور ایل پی جی…
Join WhatsApp Channel