-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Omar Faruq
ایک ہفتے سے زائد کا وقت ہو چکا ہے، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی لہر تاحال باقی ہے۔ پاک سوزوکی، پیجو پاکستان، کِیا لکی موٹرز اور چنگان موٹرز پاکستان کے بعد فورلینڈ سفاری کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی ہے۔
کمپنی کی جانب سے شئیر کی گئی سوشل…
چنگان اوشان X7 کی قیمت 400000 روپے کم کر دی گئی
پاکستان سوزوکی موٹرز، کِیا لکی موٹرز اور پیجو پاکستان کے بعد اب چنگان پاکستان نے بھی اپنی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ گاڑی کی قیمت میں کمی محدود مدت کیلئے ہے جو 4 مئی سے لے کر 15 جون تک ہے۔…
پنجاب حکومت کی الیکٹرک بائک سکیم منسوخ کرنے کی تردید
مختلف میڈیا سائٹس پر گردش کرنے والی خبروں کی نفی کرتے ہوئے حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ الیکٹرک بائیک کی سکیم منسوخ نہیں کی گئی۔ صوبائی حکومت کے ایک آفیشل کے مطابق یہ غلط معلومات ہیں اور حکومت اس سکیم پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اہلکار نے مزید…
حکومت کا اسلام آباد سے گلگت اور سکردو موٹروے بنانے کا اعلان
ملک کے بنیادی انفراسٹرکچر میں ایک بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اسلام آباد کو موٹروے کے ذریعے گلگت اور سکردو سے ملانے والے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اس بات پر…
پیجو 2008 کی قیمت میں 4.5 لاکھ روپے کمی کر دی گئی
گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ تاہم، اس سال، سیلز میں کمی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خاص طور پر بلند ترین قیمتوں کی وجہ سے صورتحال بدل گئی ہے۔
ایک روز قبل کِیا لکی موٹرز نے اپنی…
کیا سٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ روپے کی بڑی کمی
کِیا لکی موٹرز نے اپنے ایک ماڈل سٹونک کے ٹاپ ماڈؒل کی قیمت میں حیران کن حد تک 15 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے۔ اس سے قبل پیجو پاکستان نے پیجو 2008 کی قیمتوں میں نہ صرف کمی کی تھی بلکہ انسٹالمنٹ آفر کا اعلان بھی کیا تھا۔ اس کے علاوہ گزشتہ ماہ…
یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان
گاڑیوں کے مالکان اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ اس خوش آئند تبدیلی کی وجہ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی ہے۔
رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی…
پنجاب موٹرسائیکل سکیم کے لیے 1 لاکھ سے زائد طلباء رجسٹرڈ
پنجاب میں حکومت بنانے کے فوراً بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلباء کے لیے روزمرہ کے سفر کو آسان بنانے کے لیے اقدامات کرنا شروع کر دیے۔ گزشتہ ماہ مارچ کے شروع میں صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ صوبے بھر کے مستحق طلباء کو آسان…
پیجو 2008 کیلئے نیا انسٹالمنٹ پلان آ گیا
پاکستان کے آٹو موٹیو سیکٹر نے حالیہ برسوں میں اہم چیلنجز کا سامنا کیا ہے اور اب بھی جاری ہے لیکن اس دوران کچھ مثبت پیش رفت بھی ہوئی ہے۔
قیمتوں میں اضافہ، پیداوار میں کمی اور سیلز میں کمی جیسے مسائل نے مقامی کار اسمبلرز کو بہت زیادہ…
پنجاب حکومت کا 15 ہزار ٹیچرز کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا اعلان
پنجاب حکومت طالب علموں کے لیے ’بائیک سکیم‘ کا اعلان کرنے کے بعد اب اساتذہ کے لیے بھی ایسا ہی منصوبہ لے کر آئی ہے۔ صوبائی حکومت صوبے بھر کے 15000 اساتذہ کو الیکٹرک بائیس دے رہی ہے۔ اور اس مہم کی قیادت صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات کر رہے ہیں۔…
ایندھن کی قیمتوں کی ڈی ریگوئشن سے آئل ریفائنریز بند ہونے کا خطرہ
دو سال قبل اگست 2022 میں ہم نے آپ کو پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں کو ڈی ریگولیشن کے منصوبے کے بارے میں آگاہ کیا تھا جس کے تحت قیمتوں کا فیصلہ کرنے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں رہتا۔ اُس وقت کی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے یہ منصوبہ پیش…
پنجاب – آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع
ڈیجیٹلائزیشن کے اس دور میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو ہر شعبے میں پوری طرح استعمال کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو ایک اہم ٹیکنالوجی کے طور پر استعمال…
پاک سوزوکی کا ‘پرانی دو نئی لو’ آفر کا اعلان
پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں، قطع نظر کہ وہ نئی کمپنیز ہیں یا پرانی، تمام کمپنیز اور کار ساز متاثر نظر آتے ہیں۔ تاہم کار کمپنیاں صارفین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرنے کیلئے اپنے نمایاں ماڈلز پر ایک کے بعد ایک نئی آفر کا اعلان کر رہے ہیں۔
بِگ…
گزشتہ ماہ ہنڈا اٹلس کی سیلز میں بڑا اضافہ
پاکستان میں کاروں کی فروخت میں کمی کا رجحان ایک طویل عرصے سے چل رہا ہے۔ اس صورتحال میں بڑی کمپنیز یعنی کہ ’بگ 3‘ کو بھی برے سیلز میں کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے لیکن گزشتہ ماہ ہنڈا اٹلس نے سیلز کے لحاظ سے دیگر جاپانی کار کمپنیز کو پیچھے چھوڑ…
کار فنانس میں مسلسل اکیسویں ماہ کمی
کاروں کی فروخت کے بعد ہم یہاں ایک اور اپ ڈیٹ لے کر آئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی آٹو انڈسٹری اب بھی خطرے میں ہے۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے، روپے کی قدر سمیت گاڑیوں کی پیداوار میں کمی نے سیلز اور آٹو فنانس کو تاریخ کی کم ترین سطح پر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔