-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 6 لاکھ روپے تک کا اضافہ
- ٹویوٹا نے لینڈ کروزر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
- پاما رپورٹ: گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں 47 فیصد اضافہ
- پنجاب میں ٹوکن ٹیکس پر رعایت اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں رد و بدل کا اعلان
- دیوان موٹرز نے بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی
- پاکستان میں ہونڈا ایچ آر-وی ہائبرڈ نظر آئی – جلد لانچ ہونے والی ہے؟
- BYD شارک 6 PHEV: پاکستان میں لانچ کی تاریخ آ گئی
- Isuzu D-Max کی قیمت میں 400,000 روپے تک کا اضافہ
- شدید مون سون بارشیں: گہرے پانی میں محفوظ طریقے سے گاڑی چلانے کے طریقے
- ہنڈائی سانٹا فے کی قیمت میں محدود وقت کے لیے کمی
مصنف

Omar Faruq
ہنڈا سٹی کی ساتویں جنریشن جسے ساڑھے تین سال قبل لانچ کیا گیا تھا، کا فیس لفٹ ماڈل تھائی لینڈ کی مارکیٹ میں لانچ کر دیا گیا ہے۔ تھائی مارکیٹ میں سب سے پہلے ساتویں جنریشن ہنڈا سٹی لانچ کی گئی تھی لیکن یہ فیس لفٹ ویرینٹ تھائی مارکیٹ میں دیر سے…
M3, M2 اور M4 موٹروے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
M-2، M-3، اور M-4 پر سفر کرنے والوں کیلئے ہمارے پاس کچھ اچھی خبریں ہیں جو کہ بلاشبہ روزمرہ کے سفر کی بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ 12 جولائی 2023 سے ان موٹرویز میں انقلابی تبدیلی آنے والی ہے۔ آپریٹر کے بغیر ایم ٹیگ ایکسپریس لین کا تعارف آپ…
6 جولائی سے 12 جولائی تک ایم ٹیگ سروس دستیاب نہیں ہو گی
ایم ٹیگ سروسز کی فراہمی، جو الیکٹرانک ٹول وصولی کی سہولت فراہم کرتی ہے، سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے تین بڑی موٹرویز پر عارضی طور پر معطل کر دی جائے گی۔
خیال رہے کہ یہ سروس 6 دن تک معطل رہے گی، جو 6 جولائی کو شروع ہو کر 12 جولائی کو ختم…
بجٹ 24-2023: 2000 سی سی سے اوپر گاڑیوں میں اضافہ
جہاں ایک طرف گاڑیوں کی سیلز اور پروڈکشن میں کمی دیکھی گئی ہے وہیں حالیہ بجٹ میں حکومت نے نئے ٹیکس متعارف کرائے ہیں۔ نظرثانی شدہ فنانس بل 2023 میں، حکومت نے حال ہی میں 2000 سی سی سے زیادہ انجن کی صلاحیت والی گاڑیوں پر ایڈوانس انکم ٹیکس بڑھا…
ٹویوٹا نے اپنا پروڈکشن پلانٹ ایک بار پھر بند کر دیا
ملک کی بگڑتا ہوئی معاشی صورتحال گاڑیاں بنانے والی کمپنیز کیلئے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے۔ تاہم، کار کمپنیاں یکے بعد دیگرے پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ پروڈکشن کی بندش کی وجہ سے گاڑیوں کی سیلز میں کمی واقع ہو رہی ہے۔…
پاک سوزوکی نے اپنی بائکس پر نئی آفر لگا دی
کار کی صنعت کی زبوں حالی کے بعد، موجودہ معاشی تباہی کا رخ اب بائک انڈسٹری کی طرف ہے۔ قیمتوں میں یکے بعد دیگرے اضافے کے بعد یہاں تک کہ بائکس بھی عام عوام کی پہنچ سے دور ہو رہی ہیں۔ جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل کمپنیز سیلز میں کمی کا مظاہرہ کر…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
روسی پیٹرول پاکستان پہنچنے کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے منتظر تھے لیکن وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو گی اور 30 جون تک پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ انہوں نے…
پاک سوزوکی نے بائکس کی پروڈکشن ایک بار پھر بند کر دی
گزشہ ایک سال سے موٹرسائیکل اور کار ساز کمپنیاں بار بار پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کر رہی ہیں اور اس کی وجہ حالیہ معاشی بدحالی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ درآمدات پر پابندیاں ہیں جو کہ سیلز اور منافع کو متاثر کر رہی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان…
ہنڈا نے گزشتہ ماہ سٹی اور سوِک کے تقریبا 50 یونٹس بیچے
گزشتہ ایک سال سے ملک کی آٹوموبائل انڈسٹری بکھرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ بگڑتی معاشی صورتحال کی وجہ سے ملک۔ اس دوران ہنڈا، جو کہ پاکستان میں کار بنانے والی ممتاز کمپنیوں میں سے ایک ہے، نے گزشتہ ماہ اپنے مقبول ماڈلز سٹی اور سوک کے صرف…
پاما رپورٹ: گاڑیوں کی فروخت میں 19 فیصد اضافہ
رواں سال اپریل میں 85 فیصد کی کمی کے بعد گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں قدرے بہتر آئی ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے مطابق مئی میں کاروں کی فروخت میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے مطابق مئی میں 5290 جبکہ اپریل میں 4,463…
بجٹ 2023-24 کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا
بجٹ 2023-24 کے بعد آٹوموبائل انڈسٹری میں گاڑیوں کی قیمتوں کے لحاظ سے ایک تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے جس کا براہ راست اثر 1300 سی سی اور اس سے اوپر کی امپورٹد ایشین کاروں کی قیمتوں پر پڑ سکتا ہے۔ بجٹ میں بیان کردہ نئی پالیسی کے تحت کاروں کے لیے…
گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس 40 لاکھ تک بڑھانے کی تجویز
پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے تجویز دی ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر( نان فائلرز کے یوٹیلیٹی بلز، رئیل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز اور لگژری اخراجات پر زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو کرے۔
کونسل نے ان افراد کے لیے جو نان فائلرز ہیں اور ان کے پاس…
کِیا نے صارفین کیلئے سپیشل لیمیٹڈ آفر متعارف کروا دی
پچھلے سال جون میں، ہم بجٹ میں کار انڈسٹری کو متوقع ریلیف کے بارے میں سوچ رہے تھے اور ایک بار پھر ہم بالکل اسی مقام پر ہیں جہاں حالات گزشتہ سال سے بھی بد تر ہیں۔ سیاسی اور معاشی انتشار نے حالات کو مزید خراب کر دیا ہے جس کے باعث انڈسٹری تباہی…
آپ کی بائک کی ٹینکی کتنے روپے میں فُل ہو گی
بڑھتی مہنگائی کے ساتھ اپنی موٹر سائیکل کے اخراجات کو جاننا، خاص طور پر آپ کی بائک کی ٹینکی کتنے روپے میں فُل ہوتی ہے، بجٹ بنانے اور بہتر فیصلے کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ اگر آپ روزمرہ کے کاموں یا پھر آفس جانے کیلئے موٹر سائیکل کا استعمال…
پاک سوزوکی نے اگلے 19 دن کیلئے بائکس ک پروڈکشن بند کر دی
مقامی آٹو انڈسٹری میں جاری معاشی بدحالی اور موجودہ غیر یقینی صورتحال کے دوران پاک سوزوکی کی جانب سے ایک اور خبر سامنے آئی ہے۔
انوینٹری کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے، کمپنی نے تقریباً تین ہفتوں/ 19 دنوں کے لیے بائک کی پیداوار روکنے کا اعلان…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔