یاماہا YBR 125G کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان آٹو موٹیو انڈسٹری میں عجیب و غریب صورتحال دیکھنے کو مل رہی ہے۔ گاڑیوں کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں جبکہ بائیکس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ تین بائیک کمپنیز ہنڈا، یاماہا اور سوزوکی نے بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اس سے قبل بڑھائی گئی…

اوورسیز پاکستانی اپنی تیار کردہ الیکٹرک کار پاکستان کو بطور تحفہ دینے کیلئے تیار

اگست کا مہینہ تمام پاکستانیوں کیلئے خاص ہوتا ہے جو شہریوں کے اندر وطن سے محبت کے جذبے کو مزید اجاگر کرتا ہے۔ جہاں ایک طرف ہم اپنی آزادی کا ماہ منا رہے ہیں وہیں اوورسیز پاکستانی اپنے ملک کیلئے الیکٹرک کار بنا رہے ہیں۔ پہلی پاکستانی الیکڑک…

گزشتہ ماہ جولائی میں پیٹرول کی ریکارڈ سیل

پاکستانی آٹو موٹیو انڈسڑی ترقی کی منازل طے کر رہی ہے، عارف حبیب لمیٹڈ کی  جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جولائی 2021 میں 0.81 ملین ٹن پیٹرول فروخت کیا گیا جو کہ گزشتہ سال سے 12.5 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال 0.72 ملین ٹن…

لینڈ کروزر کی 70 ویں سالگرہ پر ٹویوٹا کا بڑا سرپرائز

ٹویوٹا کی آف روڈر لینڈ کروزر نے عالمی مارکیٹ میں 70 سال پہلے قدم رکھا۔ آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ ٹویوٹا لینڈ کروزر کا آغاز اچھا نہیں تھا۔ ٹویوٹا لینڈ کروزر 1951 میں امریکن نیشنل پولیس ریزرو کو آفر کی گئی تھی لیکن انھوں نے ٹویوٹا…

گزشتہ ماہ جولائی میں ٹویوٹا انڈس کی ریکارڈ سیلز

تمام آٹو کمپنیز کیلئے جولائی کا مہینہ انتہائی بہترین ثابت ہوا ہے۔ ٹویوٹا انڈس کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق 1993 کے بعد گزشتہ ماہ جولائی میں ٹویوٹا انڈس نے سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کیں ہیں جن کی تعداد 6775 ہے۔ اس سے…

ٹوسان ڈیلیوریز میں تاخیر، ہیونڈائی معاوضہ دینے کیلئے تیار

سوزوکی، ایم جی، پرنس ڈی ایف اسی کے، چنگان اور کِیا کے بعد ہیونڈائی نشاط کی جانب سے بھی صارفین کو ڈلیوریز میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دیگر آٹو کمپنیز کی طرح ہیونڈائی پاکستان نے بھی سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ کے ذریعے ہیوںڈائی ٹوسان…

کیا ہنڈا سٹی کی قیمت زیادہ رکھی گئی ہے؟

ایک لمبے انتظار کے بعد ہںڈا سٹی کار لانچ کردی گئی ہے۔ چند روز قبل رائل پام لاہور میں گاڑی کی لانچن کے لیے ایونٹ کا انعقاد کیا جہاں گاڑی کی پانچ ویریںٹس کی قیمتوں کا بھی باقاعدہ اعلان کیا گیا جو کہ 26 اور 31 کے درمیان بتائی گئی تھیں۔ ایسے…

سٹی بمقابلہ ایلسون – ٹاپ ویرینٹس کا موازنہ

ہنڈا سٹی پاکستان میں لانچ ہو چکی ہے جس کے بعد سب یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کیا سٹی اپنے مدمقابل گاڑیون سے بہتر ہے؟ سٹی اور یارس کے تمام ویرینٹس کے درمیان تفصیلی موازنے کے بعد ہم سٹی کا موازنہ ایک اور بی سیگمنٹ سیڈان ایلسون کے ساتھ…

نئی ہنڈا سٹی کی قیمت سامنے آگئی

ہنڈا اٹلس نے نئی سٹی کار کے پانچو ویرینٹس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل مئی میں کمپنی نے رواں سال مئی میں ہنڈا سٹی کی بکنگ شروع کی اور آج اڑھائی ماہ بعد ان ویرینسٹس کی قیمتیں سامنے لائی گئی ہیں۔ جو کہ ذیل میں بیان کی گئی ہیں۔…

سٹی 1.5 ایسپائر CVT بمقابلہ یارس 1.5L ATIV X CVT

ہنڈا کی جانب سے سٹی کے فیچر اور خصوصیات کے ساتھ ساتھ تمام ویرینٹس کی قیمتوں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ ایسے میں سٹی L1.5 ایسپائر CVT کا یارس کا موازنہL 1.5 ATIV X CVT  کے ساتھ کریں گے۔ انجن اور ٹرانسمشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں…

سٹی 1.5 ایسپائر M/T بمقابلہ یارس 1.5L ATIV X M/T

ہنڈا کی جانب سے سٹی کے فیچر اور خصوصیات کے ساتھ ساتھ تمام ویرینٹس کی قیمتوں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ ایسے میں سٹی L1.5 ایسپائر M/T کا یارس کا موازنہL 1.5 ATIV X M/T  کے ساتھ کریں گے۔ انجن اور ٹرانسمشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں…

MG گاڑیوں کے بعد جاوید فورلیںڈ بسیں پاکستان میں لانے کیلئے تیار

JW SEZ گروپ کے مالک جاوید آفریدی گزشتہ ماہ سے ہیڈلائنز کی زینت بنے ہوئے ہیں جہاں نئی گاڑیوں کے ٹیزرز کے ساتھ ساتھ پاکستان میں منگوائی گئی 5 گاڑیوں کی بات سننے کو مل رہی ہیں۔ اس بار جاوید آفریدی نے کسی ٹیزر کی بات نہیں کی بلکہ  پاکستان میں…

مالی سال 2020-21 کی سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی گاڑیاں

گزشتہ سال سے پاکستان آٹو مارکیٹ میں کئی نئی گاڑیاں دیکھی گئی ہیں جن میں پروٹون، ایم جی، ہیونڈائی، DFSK پرنس، یونائیٹڈ موٹرز، کِیا اور دیگر شامل ہیں۔ یہ تمام گاڑیاں مارکیٹ میں بِگ تھری (ٹویوٹا، سوزوکی، ہنڈا) کی اجارہ داری ختم کرنے میں اہم…

ٹویوٹا یارس کیسے ایک سال میں نمبر ون سیڈان بنی؟

ٹویوٹا یارس کو پاکستانی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھے ایک سال کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے۔ اس عرصے میں ٹویوٹا یارس نے کرولا، سوِک اور سٹی جیسی معروف سب کومپیکٹ سیڈانز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹویوٹا انڈس نے مارچ 2020 میں یارس کو پاکستان میں لانچ کیا۔…

لاہور اسلام آباد موٹروے پر دو الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز کی سہولت

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ بھیرہ انٹرچینج اور پنڈی بھٹیاں کے مقام پر EV چارجنگ سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب آپ کے پاس بھیرہ انٹرچینج اور پنڈی بھٹیاں پر اپنی گاڑی چارج کر سکتے ہیں اور اپنی…