-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
مصنف
Samman Surraya
گاڑیوں کے شوقین اور مہم جو متوجہ ہوں!!! ہمارے پاس آپ سب کے لیے بہترین خبر ہے اور وہ یہ ہے کہ پاک ویلز ایک بار پھر تین روزہ سرفرنگا ریلی کا انعقاد کرنے جا رہا ہے جو کہ پاکستان کے ٹھنڈے صحرا میں منعقد کی جائے گی۔ اس ریلی میں بہترین ریلی…
آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، پیٹرول بحران کا خدشہ
آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے یوئے اگلے نوٹس تک پورے ملک کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معطل کر دی ہے جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔
ایسویسی ایشن کی جانب سے تیل کی…
اسلام آباد: ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد سمیت ملک بھر کی سڑکوں پر غیرذمہ دارانہ انداز میں گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل…
نئی کار فنانس سکیم، کیا حکومت شرح سود کم کر رہی ہے؟
حکومت آئند ماہ نئی آٹو پالیسی کا اعلان کرنے والی ہے جس کے باعث پالیسی سے متعلق کئی قیاس آرائیاں سننے میں آرہی ہیں۔ آٹو انڈسٹری سے متعلقہ ہر تجزیہ کار اس بارے میں اندازہ لگا رہا ہے کہ نئی پالیسی میں کیا ہوگا اور کیا نہیں ہوگا۔ یہ بھی کہا جا…
کیا 850 سی سی کے بعد 1000 سی سی گاڑیوں پر بھی ٹیکس چھوٹ دی جا رہی ہے؟
رواں سال 11 جون کو وفاقی حکومت کی جانب سے سالانہ بجٹ پیش کیا گیا جس میں پہلی بار کاروں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ایف ای ڈی ختم کر دی گئی ہے جبکہ سیلز ٹیکس 17 فیصد سے 12.5 فیصد کمی کی گئی…
ہیونڈائی سوناٹا کی تصاویر اور قیمت لیک ہوگئی
ہیونڈائی نشاط نے سوناٹا کی پہلی سی کے ڈی کٹ کی رونمائی کیلئے آج ایک پرائیویٹ ایونٹ کا انعقاد کیا۔ ذرائع کے مطابق کمپنی پاکستان میں 2000 سی سی اور 2500 سی سی کے ساتھ سوناٹا کے دو ویرینٹس لانچ کرنے جار ہی ہے۔ انجن کے علاوہ ان دونوں…
کِیا سٹونک کے انٹرنیشنل فیچرز اور دیگر خصوصیات
ہائی اینڈ پریمیم ایس یو ویز کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن چھوٹی گاڑیوں کی بات کریں گے جنھیں سی یو وی یعنی کراس اوور یوٹیلٹی وہیکل کہا جاتا ہے سی یو وی کو ایس یو وی نما باڈی اور فریم کے ساتھ ہیچ بیک پلیٹ فارم ہر بنایا جاتا ہے۔ یہ…
ہیوال جولین اور ایچ 6 کی قیمتوں میں اضافی کی وجہ سامنے آگئی
پاکستانی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھنے والی نئی آٹو کمپنی ہیوال پر کافی بات کی جا رہی ہے۔ ہیوال کو پاکستان لانے والی کمپنی سازگار انجینئرنگ ورکس لیمیٹڈ نئی ایس یو ویز ہیوال جولین اور ہیوال ایچ 6 پاکستان میں متعارف کروا چکی ہے جنھوں نے اپنی…
گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں کمی، پاما رپورٹ
پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی جانب سے جاری کی جانے والی ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشہ ماہ مئی میں ایک بار پھر گاڑیوں کی سیلز میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اس سے قبل اپریل میں بھی تمام کمپنیوں نے گاڑیوں کی سیلز میں گراوٹ دیکھی تھی۔…
اسلام آباد: سڑک پر ہی گاڑی کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کی سہولت فراہم کردی گئی
کیا آپ گاڑٰی کی رجسٹریشن ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس سے متعلق ایکسائز آفس میں لگنے والی قطار سے پریشان ہیں؟ اگر ایسا ہے اور آپ اسلام آباد میں ہیں تو آپ کی یہ مشکل حل ہو چکی ہے کیوں کہ اسلام آباد کے محکمہ ایکسائز ایںڈ ٹیکسیشن نے اس مسئلے سے نمٹنے…
ڈی ایف ایس کے گلوری 500 کے ا نٹرنیشنل فیچرز اور خصوصیات
کیا آپ جانتے ہیں کہ ریگل آٹو موبائلز پاکستان میں ایک اور ایس یو وی لانچ کرنے جا رہا ہے جو کہ گلوری فیملی سے تعلق کر رکھتی اور اس ایس یو وی کا نام ڈی ایف ایس کے گلوری 500 ہے۔ 5 سیٹر سب کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی پاکستان میں ہنڈا سٹی اور…
پنجاب حکومت میٹرو بسیں بدلنے کی تیاری کرنے لگی
میٹرو بس سروس شہر لاہور کا ایک اہم اثاثہ بن چکی ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اب یہ بسیں بھی پرانی بھی ہونے لگی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت پنجاب نے ان بسوں کو بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 64 نئی بسیں منگوا لی گئی ہیں جو جلد…
یکم جولائی سے قبل وہیکل ٹوکن ٹیکس ادا کریں، ورنہ۔۔۔
محکمہ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سالانہ ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے گاڑیوں کے مالکان کے لئے انتباہ جاری کیا ہے۔ سرکاری نوٹس کے مطابق، تمام گاڑیوں کے مالکان کے پاس وہیکل ٹوکن ٹیکس ادا کرنے کے لئے 20 دن کی مہلت ہے۔
اگر گاڑیوں کے مالکان…
خبردار! پنجاب میں اب مزید اوپن لیٹرز نہیں چلیں گے
اگر آپ اوپن ٹرانسفر لیٹر پر اپنی گاڑی چلا رہے ہیں تو یہ جان لیں کہ پنجاب میں اب مزید اوپن لیٹرز نہیں چلیں گے۔ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کیجانب سے گاڑی رجسٹر کروانے کیلئے 20 دن کی ڈیڈلائن دی گئی ہے جس کے بعد محکمے کی جانب سے گاڑی…
چنگان پاکستان نے بڑھتی مارکیٹ ڈیمانڈ سے نمٹنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ملک میں گاڑیوں کی مانگ بڑھنے کے بعد پاکستانی کار ساز کمپنیز کئی مشکلات کا شکار ہیں۔ کئی کمپنیز نے گاڑیوں کی سست پیداوار کی وجہ سے بکنگز بند کردی ہیں تو دوسری جانب چنگان پاکستان نے اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے ڈبل شفٹ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔