پاکستان میں 2023 میں پیٹرول کی قیمتوں میں کس حد تک ضافہ ہوا؟

2023 میں پاکستان میں ایندھن کی قیمتیں کئی وجوہات کی بناء پر ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ یہ بڑا اضافہ امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی قیمتوں، یوکرین-روس تنازعہ اور درآمدی مسائل کی وجہ سے سامنے…

کیا آپ کراچی پاک ویلز کار میلے کیلئے تیار ہیں؟

کراچی رہنے والے گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے یہ ایک اچھی خبر ہے کہ رواں ہفتے روشنیوں کے شہر میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ میگا ایونٹ 3 دسمبر 2023 (اتوار) کو ایکسپو سنٹر میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد ہوگا۔ یہ ان…

ویڈیو – ہنڈا نے بھی پاکستان میں اپنے پہلے الیکٹرک سکوٹر کی رونمائی کر دی

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنے پہلے الیکٹرک سکوٹر کی رونمائی کر دی ہے تفصیلات کے مطابق کمپنی نے آج شیخوپورہ میں ایک تقریب کے دوران اس الیکٹرک سکوٹر کی رونمائی کیا۔ ہںڈا بینلے ای نامی یہ الیکٹرک سکوٹر شکل کے لحاظ سے دیکھنے میں کافی خوبصورت…

یونائیٹڈ نے US 150 کی قیمت میں ریکارڈ 60000 روپے اضافہ کر دیا

یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے اپنی یونائیٹڈ US-150 بائیک کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق اس مخصوص موٹر سائیکل کی قیمت میN 60000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد بائک کی قیمت 270000 روپے سے بڑھ کر 330000 روپے ہو گئی ہے۔…

لاہور: لرنر اور ایکسپائر ڈرائیونگ لائسنس پر ایف آئی آار ہو گی یا نہیں؟

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے لرنر، ایکسپائرڈ اور انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان شہر میں بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے حوالے سے کیا گیا ہے کیونکہ پولیس…

یاماہا YB125Z کی قیمت میں اضافہ – کیا نیا ماڈل آ رہا ہے؟

یاماہا موٹر پاکستان نے ایک بار پھر اپنی بائک کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے اپنی موٹر سائیکل کی قیمت میں اسی ہفتے ایک بار پھر قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ اس سے قبل 17 نومبر کو کمپنی نے اپنے ماڈل یاماہا YBR 125 کی قیمت میں 17000 روپے کا…

کیولری، والٹن روڈ اور گھوڑا چوک منصوبے کب مکمل ہوں گے؟ تاریخوں کا اعلان

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے لوگوں بالخصوص ڈی ایچ اے، کینٹ اور والٹن روڈ پر باقاعدگی سے سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔ محسن نقوی نے اپنی ایک ٹویٹ میں ان تاریخوں کا اعلان کیا کہ جب کیولری گراؤنڈ انڈر پاس، والٹن روڈ،…

Seres 3 بمقابلہ MG زیڈ ایس بمقابلہ MG 4 ایسنس – تفصیلی موازنہ

پاکستان میں حال ہی میں کچھ نئی الیکٹرک گاڑیاں (EVs) لانچ کی گئی ہیں۔ پہلے ایم جی پاکستان  نےایم جی 4 اور ایم جی زیڈ ایس لانچ کیں اور اب ڈی ایف ایس کے نے نئی الیکٹرک کار سیریس 3 لانچ کی ہے۔ ان تینوں گاڑیوں میں متعدد نئے فیچرز، خصوصیات اور…

نئی الیکٹرک کار Seres 3 کی خصوصی تصاویر

نئی آںے والی الیکٹرک کار Seres 3 مقامی کار مارکیٹ میں آج باضابطہ طور پر لانچ ہو چکی ہے۔ اس سے قبل ہم نے گاڑی کا فرسٹ لُک ریوئیو، فیچرز اور خصوصیات، گاڑی کی قیمت اور بکنگ کی تفصیلات شیئر کیں اور اب اس الیکٹرک کار کی خصوصی تصاویر شئیر کی گئی…

یاماہا بائکس کی قیمتوں میں اضافہ، YBR کی قیمت 450000 روپے ہو گئی

یاماہا پاکستان نے یاماہا YBR 125 کی قیمت میں 17000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد بائک کی قیمت 435000 روپے سے بڑھ کر 452000 روپے ہو چکی ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی نے اپنی بائکس کی دیگر ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جبکہ نئی قیمت کا…

تصاویر – فراری 250 جی ٹی او 15 بلین روپے میں فروخت 😨😱

فراری 250 جی ٹی نیلامی میں فروخت ہونے والی اب تک کی سب سے مہنگی فراری بن گئی۔ یہ گاڑی نیلامی میں ریکارڈ بلند ترین 51.7 ملین کی فروخت ہوئی جو کہ تقریبا 15 ارب پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آر ایم سوتھبے نے ایک تقریب کے…

پیٹرول کی قیمت 2 روپے کم کر دی گئی

حکومت نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 2.04 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ رواں ہفتے کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کے بارے میں ملی جلی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ فنانس ڈویژن کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، ایندھن کی…

ایم جی 4 ایکسائیٹ بمقابلہ ایم جی 4 ایسنس – تفصیلی موازنہ

ایم جی پاکستان نے کل باضابطہ طور پر اپنی نئی الیکٹرک کار ایم جی 4 کے دو مختلف ویرینٹس، ایکسائٹ اور ایسنس کی رونمائی کی ہے۔ اس کار کی ملک بھر کی تمام ایم جی ڈیلرشپ پر رونمائی کی گئی کیونکہ لوگوں کی ایک قابل ذکر تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔…

خصوصی تصاویر – ایم جی 4 پاکستان میں آفیشلی طور پر لانچ

اگر آپ کو یاد ہو تو ہم نے آپ کو MG پاکستان کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی الیکٹرک کار ایم جی 4 کے بارے میں بتایا تھا۔ ایم جی 4 کے دو ویریئنٹس لانچ کیے گئے تھے۔ بیس ویرینٹ کا نام ایکسائٹ جبکہ ٹاپ ویرینٹ کا نام ایسنس ہے۔ یہ ایک سی سیگمنٹ…

سوزوکی سوئفٹ میں نئے فیچرز متعارف، قیمت بھی تبدیل کر دی گئی

پاکستان سوزوکی نے سوزوکی سوئفٹ کے تمام ویریئنٹس میں نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ان میں سے کچھ فیچرز پہلے ہی ٹاپ آف دی لائن جی ایل ایکس ویرینٹ میں پیش کیے گئے تھے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، کمپنی نے اعلان کیا کہ وہ…
Join WhatsApp Channel