بجٹ 2021-2022: الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی بڑی چھوٹ دے دی گئی

وفاقی وزیر خزانہ کی جانب پیش کیے جانے والے سالانہ بجٹ 2021-2022 میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو کہ الیکٹرک وہیکلز کے شوقین افراد کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے 850 سی سی تک کاروں اور…

سالانہ بجٹ – 850 سی سی تک کی تمام گاڑیوں پر FED ختم کردی گئی

سالانہ بجٹ 2021-22 میں حکومت نےمقامی طور پر بنائی جانے والی 850 سی سی تک کی تمام گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ اس سے قبل FED 2.5 فیصد تھی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کاروں پر…

کاروں میں آگ بھڑکنے کے واقعات ،آپ اپنی کو کیسے بچا سکتے ہیں؟

گزشتہ ہفتے ہم نے پاکستان سے کے مختلف شہروں میں کاروں میں بھڑکنے کے کئی واقعات دیکھے۔ رپورٹس کے مطابق جلنے والی گاڑیوں میں رینج روور، سوزوکی بولان، مرسڈیز ایس کلاس شامل ہیں جن میں سے دو گاڑیوں انتہائی مہنگی تھیں جس کے باعث ان کے مالکا کو…

وزیر اعظم عمران خان جلد نئی آٹو پالیسی کا اعلان کریں گے

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد نئی آٹو پالیسی کا اعلا کریں گے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی کے تین اہم اہداف ہیں: 1- گاڑیوں کی قیمت کم کی جاسکے تا کہ…

بلآخر MG موٹرز نے MG ZS EV کی قیمت کا اعلان کردیا

MG موٹرز کی جانب سے MG ZS EV کی قیمت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایم جی موٹرز پاکستان کے مطابق مذکورہ الیکڑک وہیکل کی قیمت 68,50,000 روپے مختص کی گئی ہے جس کے بعد یہ گاڑی پاکستان کی سب سے سستی الیکٹرک وہیکل کا خطاب حاصل کر چکی ہے۔ رپورٹس کے…

ایم جی پاکستان نے صارفین کو 3000 سے زیادہ گاڑیاں ڈیلیور کر دیں

ایم جی پاکستان کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وہ اب تک اپنے کسٹمرز کو  ایم جی HS اور ZS کے 3000 یونٹس ڈیلیور کر چکے ہیں۔ فیس بک کے  آفیشل پیج پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کمپنی نے بتایا ہے کہ انھوں نے یوںٹس کی یہ تعداد وہ رواں سال مئی تک…

DFSK کی پہلی الیکٹرک CUV پاکستان میں کب لانچ ہوگی؟

DFSK کی جانب سے پہلی الیکٹرک CUV پاکستان میں لانچ کی جارہی ہے۔ ایس یو وی کے بارے تو آپ ایک لمبے عرصے سے سن رہے ہیں لیکن سی یو وی کی بات کی جائے تو یہ باڈی اور فریم کے ساتھ سیڈان کے پلیٹ فارم پر تیار کی جاتی ہے جسے مینو فیکچررز کی جانب سے…

لینڈ کروزر 2022 کے انٹیرئیر کی صاف تصاویر لیک

ج ہم آپ کے لیے لینڈ کروزر 2022 کے انٹیرئیر کی چند خصوصی تصاویر لے کر آئے ہیں جو کہ حال ہی میں لیک ہوئی ہیں۔ یہ تصاویر گزشتہ لیک ہونے والی تصاویر کی نسبت کافی صاف ہیں جن میں آپ 2 ٹون انٹیرئیر، ٹرانسمیشن، ڈیش بورڈ، انفوٹینمنٹ سکرین…

“پاکستان آٹو شو 2021” کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم! ایک لمبے انتظار کے بعد آخر پاکستان آٹو شو 2021 کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ PAPS کی ویب سائٹ کے مطابق ایونٹ کا انعقاد رواں سال 14-13-12 نومبر کو کراچی ایکسپو سنٹر میں ہوگا۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹیو پارٹس…

بریکنگ نیوز، ہنڈا سٹی کی متوقع قیمت سامنے آگئی

ہنڈا سٹی کی متوقع قیمت سامنے آنے کے بعد لوکل مارکیٹ میں تہلکہ مچ چکا ہے۔ کمپنی کی جانب سے گاڑی کے فیچرز، لانچ کی تاریخ اور قیمت سامنے نہیں لائی گئی۔ البتہ رپورٹس کے مطابق کمپنی ہنڈا سٹی کے تقریبا 7 ہزار نئے یونٹس کی بکنگ کر چکی ہے۔ گزشتہ…

کارڈیلیوریز میں تاخیر کی صورت میں کمپنی کیخلاف یہ کریں

پچھلے کئی سالوں میں کئی کار مینوفیکچررز نے پاکستان آٹو انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ جن میں کِیا لکی موٹرز، ڈی ایف ایس کے، چنگان ماسٹر موٹر، ایم جی پاکستان اور پروٹون پاکستان جیسی کمپنیاں شامل ہیں۔ اگرچہ ان کمپنیوں نے کئی گاڑیاں لانچ کی ہیں لیکن…

ہیول H6۔ ہیول جولئین۔ ہیونڈائی ٹوسان FWD۔ ایک تفصیلی موازنہ

مختلف گاڑیوں تفصیلی موازنوں کی سیریز کو جاری رکھتے ہوئے اس بلاگ میں ہم حال ہی میں لانچ ہونے والی ایس یو ویز ہیول H6، ہیول جولئین اور ہیونڈائی ٹوسان کا تفصیلی موازنہ کریں گے جس میں ہم ان تینوں گاڑیوں کی پیمائش، انجن، ایکسٹیرئیر، انٹیرئیر اور…

7 ماہ تک برف میں دفن سوزوکی مہران کی ویڈیو وائرل

کسی بھی گاڑی کا سات ماہ تک برف تلے دبے رہنا اور پھرصحیح سلامت نکل آنا یقینا ایک حیرت انگیز بات ہے جو کہ دیکھنے اور سننے والوں ورطہ حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔ سوزوکی مہران کے مالک کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ سات ماہ…

ہیول ایچ 6 – ہیول جولئین – ایم جی ایج ایس۔۔۔ ایک تفصیلی موازنہ

پچھلے کئی سالوں سے پاکستانی آٹو مارکیٹ میں کومپیکٹ کراس اوور ایس یو ویز کی بارش دیکھنے کو مل رہی ہے، ہیول ایچ 6 اور ہیول جولئین اس کی ایک حالیہ مثال ہے۔ ہیول کے لوکل پارٹنر سازگار انجینئرنگ نے ان گاڑیوں کے سی بی یونٹس کی بکنگ شروع کی…