-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پہلی جھلک کا جائزہ: پاکستان میں چوتھی جنریشن کیا سورینٹو
- کیا سورینٹو 3.5 بمقابلہ کیا کارنیول 3.5 | لگژری MPV اور لگژری SUV
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو آ گئی ہے – قیمت
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ ہو گئی – خصوصی تصاویر
- چوتھی جنریشن کیا سورینٹو فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز و خصوصیات
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
مصنف

Sulman Ali
پچھلے کئی روز سے قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری تھا جن میں یہ کہا جا رہا تھا کہ چینی وہیکل کمپنی "بائیک" نے اپنے نئی آنے والی گاڑیوں کی آن لائن پری بکنگ کا آغاز کر دیا ہے لیکن پاک وہیلز سے بات کرتے ہوئے "بائیک" کے آفیشلز کا کہنا تھا کہ اس طرز…
خوشخبری، 1000 سےزیادہ MGHS پاکستان آگئیں
ایم جی ایچ ایس خریدنے والوں کیلئے اب تک کی بہترین خبر یہ ہے کہ ایم جی پاکستان نے 1100 نئے CBU یونٹس خرید لیے ہیں جو اس وقت کراچی پورٹ پر موجود ہیں۔
پاک وہیلز سے بات کرتے ہوئے ایم جی پاکستان کے آفیشلز کا کہنا تھا کہ سات سے دس دنوں میں…
ہیول جولیئن بمقابلہ ہیول ایچ 6 – ایک مختصر تقابل
ہیول جولیئن اور ہیول H6 پاکستان کے کومپیکٹ SUV سیگمنٹ میں نئی گاڑیاں ہیں۔ دونوں گاڑیوں کو خریداروں کی جانب اچھا رد عمل دیکھنے کو ملا ہے جیسا کہ ظاہر ہے کہ کمپنی نے ان گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔ اپنے صارفین کو ان گاڑیوں کے بارے میں مختصر…
ٹویوٹا یارِس 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس – ماہر کی نظر سے
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید، آج ہم آپ کے لیے کومپیکٹ سیڈان ٹویوٹا یارس کا ماہر کی نظر سے ریویو لے کر آئے ہیں۔ ٹویوٹا نے یہ گاڑی مارچ 2020 میں لانچ کی تھی اور یہ بہت کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ چند مہینوں سے اس نے ہونڈا سٹی اور سوِک کی مشترکہ فروخت کو…
بالآخر – پہلی “مقامی طور پر تیار کردہ” ایم جی گاڑی آ گئی!
MG کے لوکل پارٹنر JW SEZ گروپ کے سربراہ جاوید آفریدی نے MG گاڑیوں کے حوالے سے ایک بڑی ڈیولپمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ "الحمد للہ، مقامی طور پر بنائی گئی پہلی MG گاڑی اپنے پہیوں پر کھڑی ہو گئی ہے۔" انہوں نے مقامی طور…
موٹر وے پر ٹک ٹاک وڈیوز بنائیں اور بھاری جرمانہ پائیں!
موٹر وے پولیس نے ایک کار ڈرائیور پر بھاری جرمانہ لگایا ہے جو M-3 موٹر وے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹک ٹاک وڈیو بنا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ شخص موٹر وے پر غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ "وہ…
”ڈائی ہاٹسو شیراڈ سب سے افورڈیبل گاڑیوں میں سے ایک ہے،” مالک کا ریویو
آج ہم آپ کے لیے مالک کے ریویوز میں ڈائی ہاٹسو شیراڈ لائے ہیں۔ یہ گاڑی پٹرول اور ڈیزل دونوں انجنوں میں پیش کی گئی تھی۔ ڈیزل کے دو ویرینٹ تھے، ٹربو اور نان-ٹربو۔ یہ گاڑی جس کا ریویو کیا جا رہا ہے، نان-ٹربو ڈیزل ویرینٹ ہے۔ مالک کے مطابق انہیں…
اسلام آباد میں اب قانونی نمبر پلیٹیں لازمی قرار
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہر میں غیر قانونی نمبر پلیٹوں اور اندھے شیشوں کے خلاف ایک آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں پولیس کا کہنا ہے کہ حد سے زیادہ رفتار اور ٹریفک قوانین کی دوسری خلاف ورزیوں پر بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایس ایس…
کیا ہیول ایچ 6 پاکستان کی محفوظ ترین کومپیکٹ ایس یو وی ہے؟
اس سے پہلے ہم حال ہی میں لانچ کی گئی کومپیکٹ SUV ہیول H6 کی تفصیلات اور خصوصیات پیش کر چکے ہیں اور اب ہم اس گاڑی میں دستیاب آپشنز پر ذرا تفصیل سے نظر ڈالیں گے۔ یہ گاڑی پاکستان میں سازگار انجینئرنگ نے لانچ کی ہے۔ ہیول ایک آٹوموٹو ادارہ ہے جو…
‘ہونڈا سٹی کی بکنگ شروع لیکن ‘ڈلیوری کا کچھ نہیں پتہ
ہونڈا اٹلس پاکستان میں نئی ہونڈا سٹی (چھٹی جنریشن) کی لانچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ صارفین کی بڑی تعداد چھٹی جنریشن کی لانچ سے خوش نہیں تھی کیونکہ عالمی مارکیٹ اس گاڑی کی ساتویں جنریشن کا لطف اٹھا رہی ہے۔ اس کے علاوہ صارفین اس پر بھی…
ہیول ایچ 6 – آفیشل خصوصیات اور تفصیلات
گزشتہ روز سازگار انجینیئرنگ نے اعلان کیا کہ اس نے دو ہیول SUVs کی بکنگ شروع کر دی ہے، جولیئن اور H6۔ کمپنی ان گاڑیوں کی قیمتیں بھی سامنے لے آئی ہے۔ ہم ہیول جولیئن کی تفصیلات و خصوصیات تو آپ کو بتا چکے ہیں اور اب باری ہے ہیول H6۔ اس تحریر…
ہیول جولیئن – یہ رہیں تفصیلات اور خصوصیات
اس سے پہلے ہم بتا چکے ہیں سازگار انجینئرنگ نے SUV ہیول جولیئن کی بکنگ شروع کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق جولیئن کی قیمت 55,25,000 روپے ہے جبکہ اس کی بکنگ 20 لاکھ روپے میں کی جا رہی ہے۔ ہیول ایک آٹوموٹو مارک ہے جس کا مالک چینی آٹو میکر گریٹ وال…
ہونڈا سٹی اس مہینے لانچ ہوگی
نئی ہونڈا سٹی کی متوقع لانچ نے مقامی مارکیٹ میں اس وقت کافی ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔ ہونڈا اٹلس نے اس گاڑی کی پری بکنگ تک شروع کر دی ہے۔ لیکن گاڑی کی رونمائی ابھی تک نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کی تفصیلات اور خصوصیات باضابطہ طور پر جاری کی گئی ہیں۔…
کیا آپ کو بِنا دیکھے نئی ہونڈا سٹی بُک کروانی چاہیے؟
بالآخر ہونڈا اٹلس نے نئی ہونڈا سٹی کی پری بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایک پوسٹ میں کمپنی نے صارفین سے بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے قریبی ترین ہونڈا 3S ڈیلرشپ سے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔
ہونڈا اٹلس کا کہنا ہے کہ "سٹی اسٹینڈرڈ ویرینٹ کی…
ایم جی کے خریداروں کو ‘بہت جلد’ مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیاں ملیں گی
MG موٹرز پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار کا آغاز کرے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی کا کہنا ہے کہ "MG موٹرز کے پہلے اسمبلی پلانٹ کی تعمیر اس وقت پاکستانی اور چینی ماہرین کی زیر نگرانی جاری ہے۔"…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔