کیا ایم جی واقعی ایک برٹش برانڈ ہے؟

مورس گیراج (MG) موٹرز پاکستانی مارکیٹ میں زبردست انداز میں داخل ہوا ہے۔ MG HS اور MG ZS EV  نامی دو SUVs سے لے کر 10,000 یونٹس بُک کروانے کی خبروں تک، بلاشبہ کمپنی نے مقامی صارفین کی خوب توجہ حاصل کی ہے۔ MG نے بہت کم وقت میں لوکل مارکیٹ میں…

2020 میں سب سے زیادہ سرچ کی گئی گاڑیاں

سال کے اختتام پر اپنی تحریروں کے اس سلسلے میں اب ہم آپ کے لیے 2020 میں پاک ویلز پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی گاڑیاں لائے ہیں۔ اس تحریر میں ہم نئی اور استعمال شدہ دونوں گاڑیوں کی تفصیلات شیئر کریں گے۔ یہ سرچ سال کے دوران چند گاڑیوں سے پاک ویلرز…

حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کو زبردست ٹیکس رعایتیں دینے کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے ملک میں 4-پہیوں کی الیکٹرک گاڑیوں کو ٹیکس پر زبردست رعایتیں دینے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کا اعلان وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے ایک ٹوئٹ میں کیا ہے۔ وزیر نے 4-پہیوں والی گاڑیوں کے لیے EV پالیسی کے نمایاں فیچرز پیش کیے،…

پاکستان کو 2021 میں یہ نئی گاڑیاں ملیں گی

یہ سال پاکستان کی کار مارکیٹ کے لیے ایک دلچسپ سال تھا، کیونکہ ملک میں کئی نئی گاڑیاں لانچ کی گئیں۔ نئی گاڑیوں میں ٹویوٹا یارِس، پرنس پرل، ہیونڈائی ٹوسان اور MG HS شامل تھیں یعنی کہ لوکل مارکیٹ میں مقابلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ نئی گاڑیوں نے کئی…

2020 میں پاک ویلز پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی وڈیوز

سال کے اختتام پر ہم 2020 کے دوران اپنے یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی یوٹیوب وڈیوز لایا ہے۔ ان میں نئی کار لانچ ہونے، ایکسپرٹ ریویوز، گیراج کے ٹؤرز اور ٹیسٹ ڈرائیورز کی وڈیوز شامل ہیں۔ تو یہ رہیں ٹاپ 5 وڈیوز کی فہرست، جو پاک…

آصف فضل چوہدری نے جھل مگسی 2020 ریس جیت لی

جھل مگسی 2020 ریس 19 دسمبر 2020 کو منعقد ہوئی کہ جس میں پاکستان بھر سے 72 ڈرائیوروں نے شرکت کی، جن میں 4 خواتین ڈرائیورز بھی شامل تھیں۔ یہ جھل مگسی میں 16 ویں ریس تھی۔ ہم آپ کے لیے اس ریس کی تمام کیٹیگریز کے فائنل نتائج لے کر آئے ہیں۔…

گلوری 580 پرو لانچ کر دی گئی – قیمت، فیچرز سامنے آ گئے

گلوری 580 پرو کو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ہے۔ کمپنی نے یہ گاڑی 20 دسمبر کو ایک ورچوئل افتتاحی تقریب کے دوران ریلیز کی۔ لانچ کے دوران کمپنی نے اس نئی کومپیکٹ SUV کی قیمت، تفصیلات اور خصوصیات بھی ظاہر کیں۔ گلوری 580 پرو کی…

پروٹون ایکس70 – اے ڈبلیو ڈی اور ایف ڈبلیو ڈی کے آفیشل فیچرز

پروٹون X70 کو آج پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ہے۔ ایک ورچوئل افتتاحی تقریب کے دوران کمپنی نے اس گاڑی کی قیمت اور نمایاں فیچرز پیش کیے۔ پروٹون نے یہ کومپیکٹ SUV دو ویرینٹس میں لانچ کی ہے، ایک آل وِیل ڈرائیو (AWD) ایگزیکٹو…

پروٹون ایکس 70 لانچ کر دی گئی، قیمت بھی سامنے آ گئی!

پروٹون X70 پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے یہ گاڑی آج کراچی میں ایک ورچوئل لانچ ایونٹ کے دوران متعارف کروائی۔ نئی کومپیکٹ SUV کی رونمائی 10 دسمبر کو کی گئی تھی، اور کمپنی نے متعدد فیچرز ظاہر کیے تھے۔ کمپنی نے یہ گاڑی دو ویرینٹس…

یارِس نے سوِک/سٹی کو ایک مرتبہ پھر سیلز میں پیچھے چھوڑ دیا

ٹویوٹا یارِس نے ہونڈا سٹی اور سوِک کے خلاف اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کی اس گاڑی نے مسلسل تیسرے مہینے اپنی مقابل ان دونوں گاڑیوں کو سیلز میں پیچھے چھوڑا ہے۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PAMA) کی تازہ ترین…

نومبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 48 فیصد کا سال بہ سال اضافہ

اس تحریر میں ہم پاکستان میں سال بہ سال اور ماہ بہ ماہ دونوں میں گاڑیوں کی فروخت کا کمپیریزن پیش کریں گے۔ نومبر میں گاڑیوں کی فروخت: نومبر 2020 کے مہینے میں گاڑیوں کی فروخت کا مثبت رحجان برقرار رہا۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن…

حکومت ‘آن منی’ کے مسئلے سے اس طرح نمٹے گی

وفاقی حکومت نے گاڑیوں کی فروخت پر 'آن منی' کے مسئلے سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ 16 دسمبر کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ ایک پریس ریلیز میں ECC کا کہنا ہے کہ مینوفیکچررز کی طرف سے غیر ضروری طور پر طویل…

الیکٹرک وہیکل پالیسی (4-ویلرز) کی منظوری – تفصیلات یہ ہیں

وفاقی حکومت نے بالآخر 4-ویلرز کے لیے EV پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ پالیسی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے ایک اجلاس کے دوران منظور کی گئی۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ حکومت پہلے ہی 2 یا 3 ویلرز اور کمرشل گاڑیوں کے لیے EV پالیسی منظور کر چکی ہے۔…

دسمبر 2019 بمقابلہ دسمبر 2020: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 27 فیصد کمی ہوئی

3 اور 5 روپے فی لیٹر کے نئے اضافے کے باوجود پٹرولیم کی قیمتیں اب بھی دسمبر 2019 سے کم ہی ہیں۔ اس سال کے دوران تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، اور ڈیٹا پٹرولیم کی قیمتوں کے زیادہ ہونے کے تاثر کے برعکس ایک مختلف تصویر پیش کرتا…

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ

وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتیں یکم جنوری 2020 سے لاگو ہوں گی۔ وزارت خزانہ کے اعلان کے مطابق تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی-اسپیڈ…
Join WhatsApp Channel