ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی 5 پاک ویلز پروڈکٹس

آج ہم آپ کو اپنے آٹو اسٹورز پر ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی ٹاپ 5 پاک ویلز پروڈکٹس کے بارے میں بتائیں گے۔ یہ پروڈکٹس آپ کی زندگی کو آسان بنائیں گی، آپ کی گاڑی کو صاف رکھنے اور انجن کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد دیں گی۔ تو آئیے ان…

کِیا پکانٹو کی قیمت بڑھا دی گئی

کِیا لکی موٹرز نے اپنی آٹومیٹک ہیچ بیک کِیا پکانٹو کی قیمت میں 50,000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ البتہ 1000cc گاڑی کے مینوئل ویرینٹ کی قیمت فی الحال یہی رہے گی۔ اِس نئے اضافے کے ساتھ پکانٹو آٹومیٹک کی قیمت اب 20.49 لاکھ روپے ہوگی۔…

ٹویوٹا نے نئی 1.6 لیٹر مینوئل آلٹس لانچ کر دی

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستانی مارکیٹ کے لیے نئی کرولا 1.6L مینوئل الٹس لانچ کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی کار 6-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ آتی ہے۔ ٹویوٹا نئی آلٹس 8 مختلف رنگوں میں متعارف کروا رہی ہے، جو صارفین کو…

یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی

حکومت نے یکم ستمبر 2020 سے پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے پٹرول کی قیمت میں 7 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ تجویز کیا تھا۔ پٹرول قیمتوں پر وزیر…

لاہور-اسلام آباد موٹر وے پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا!

حکومت نے لاہور-اسلام آباد موٹروے پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا ٹول ٹیکس: نوٹیفکیشن کے مطابق کاروں پر نیا ٹول ٹیکس 830 روپے ہوگا جو پہلے 750 روپے تھا۔ اس کے علاوہ بسوں پر نیا ٹول ٹیکس…

سات وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز کو فائنل کر لیا گیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے سات وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز کو فائنلائز کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "وزارت نے نئی کاروں میں ان اسٹینڈرڈز کو یقینی بنانے کے لیے کار مینوفیکچررز کو بتا دیا ہے۔" نئے وہیکل سیفٹی…

کیا پاکستان کو اِس سال الیکٹرک بسیں ملیں گی؟

حکومتِ پاکستان اِس سال ملک میں الیکٹرک بسیں چلانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج اسکائی ویل آٹوموبائل چین اور ڈائیوو ایکسپریس کے درمیان ایک اسٹریٹجک الائنس کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں…

سوزوکی سوئفٹ کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا!

پاک سوزوکی نے اگلے سال سوزوکی سوئفٹ کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک بیان میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2021 سے اِس 1300cc ہیچ بیک کی پروڈکشن بند کر دے گا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2020 سے اگست 2021 تک سوزوکی کے 2,432 یونٹس بنائے…

پاک سوزوکی کو 1.52 ارب روپے کا ریکارڈ نقصان

پاک سوزوکی نے مالی سال 2020 کی دوسری سہ ماہی میں 1.52 ارب روپے کا ریکارڈ خسارہ ظاہر کیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے کار مینوفیکچرر نے اپنے مالیاتی نتائج میں بتایا ہے کہ یہ بڑا نقصان سیلز میں آنے والی کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ پچھلے سال اسی عرصے…

کراچی رجسٹرڈ گاڑیاں سستی کیوں ہوتی ہیں؟

آج ہم آپ کے لیے ایک معلوماتی تحریر لائے ہیں، جو دوسرے شہروں کے مقابلے میں کراچی میں کاریں سستی ہونے کے بارے میں ہے۔ ہم اس تحریر میں ٹویوٹا گرینڈ کو بطور مثال استعمال کریں گے۔ معاملہ ٹویوٹا گرینڈ کا: ہمیں یہ تب معلوم ہوا جب ایک کنزیومر نے…

یورو5 فیول پر پاکستانیوں کا ردِعمل

پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے اس مہینے کے آغاز پر ملک میں یورو5 فیول لانچ کیا ہے۔ حکومت نے انجن پرفارمنس کو بہتر بنانے، پاکستان میں آلودگی اور گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں میں کمی کے لیے ہائی گریڈ فیول متعارف کروایا تھا۔ پاکستان نے موجودہ…

مٹسوبشی پجیرو 1993: ایک ریویو مالک کی نظر سے

آج ہم آپ کے لیے مٹسوبشی پجیرو 1993 ماڈل کا ریویو لا رہے ہیں، وہ بھی خود اس کے ایک مالک کی نظر سے۔ یہ ماڈل 90 کی دہائی میں پاکستان میں بہت مشہور تھا۔ جس گاڑی کا ریویو کیا جا رہا ہے وہ تین دروازوں والی پجیرو ہے۔ انجن اور ویرینٹ: مالک نے…

حکومتِ پنجاب نے یونیورسل نمبر پلیٹیں لانچ کر دیں

ایک زبردست قدم اٹھاتے ہوئے حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں یونیورسل نمبر پلیٹیں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے  ایک جیسے سیریل نمبرز رکھنے والی نمبر پلیٹیں جاری کرنے…

ہیونڈائی ٹوسان الٹیمیٹ بمقابلہ جی ایل اس اسپورٹ: ایک کمپیریزن

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے کل پاکستان میں اپنی ٹوسان SUV لانچ کر دی ہے۔ کمپنی نے اس گاڑی کے دو ویرینٹس متعارف کروائے ہیں، ایک ٹوسان Ultimate اور دوسرا GLS اسپورٹ۔ ویسے تو دونوں میں بہت ساری چیزیں ایک جیسی ہیں، جیسا کہ انجن، ٹرانسمیشن اور…

آپ نئی ہیونڈائی ٹوسان کو ایسے آرڈر کرسکتے ہیں

مندرجہ ذیل طریقے سے آپ ٹوسان آرڈر کرسکتے ہیں۔ اصل پے آرڈر/ڈیمانڈ ڈرافٹ (لاہور میں payable/پاکستان میں کسی بھی برانچ پر payable) یا نیشنل کلیئرنگ سسٹم (NCS) چینل کے ذریعے براہ راست بینک میں جمع کروایا گیا انسٹرومنٹ لازماً…
Join WhatsApp Channel