ہنڈا CR-V 6 جنریشن کی جھلکیاں جاری

0 318

ہنڈا نارتھ امریکا نے ہنڈا CR-V کی اگلی 6 ویں جنریشن کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ رواں سال کے آخر میں شمالی امریکہ میں فروخت شروع کرنے کے ساتھ ہی گاڑی کی رونمائی کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔

CR-V کو چند نسلوں پہلے تک ایک چھوٹے کراس اوور کے طور پر جانا جاتا تھا لیکن وقت کیساتھ اس میں بہت سی تدیلیاں دیھی گئیں اور اب اسے سی سیگمنٹ سپورٹس یوٹیلیٹی وہیکلز کے زمرے C-SUV میں رکھا گیا ہے۔ CR-V سے مراد کومپیکٹ ری کریئشنل وہیکل ہے۔ گاڑی کی دوبارہ پیداوار 1995 میں پہلی جنریشن کے طور پر شروع کی۔

امریکہ میں ہنڈا CR-V

امریکہ میں ہنڈا CR-V ایک بہت اہم ماڈل ہے اور اس کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جا سکتا ہے کہ 1997 میں لانچ ہونے کے بعد سے ہنڈا نے صرف امریکہ میں ہی CR-V کے 5 ملین سے زیادہ یونٹس فروخت کیے ہیں۔ خاص طور پر 4 اور 5 جنریشن کی لانچنگ کے بعد اس تعداد میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ خیال رہے کہ اس گاڑی نے شاملی امریکا میں سب سے زیادہ سیل ہونے والی ہنڈا سوِک کے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا ہے۔

CR-V ایک ایسے سیگمنٹ میں دیکھی جاری ہے جہاں مقابلہ کافی سخت ہے۔ اس سیگمنٹ میں ٹوسان، فورڈ ایسکیپ، سپورٹیج، نیسان روگ وغیرہ جیسی گاڑیاں دیکھی جاتی ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق CR-V امریکہ اور عالمی سطح پر رنر اپ ہے جبکہ Rav4 پہلے نمبر پر ہے۔

اَپ گریڈز

موجودہ 5 ویں جنریشن CR-V کا موازنہ 10 جنریشن سوِک کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح 6 جنریشن 6 جنریشن CRV کا مقابلہ 11 جنریشن سوِک کیساتھ کیا جائے گا۔

ٹیزر کے مطابق گاڑی کے فرنٹ پروفائل کو زیادہ چوڑا رکھا گیا ہے۔ یہاں فرنٹ پروفائل کو بڑی گرل اور ہیڈلائٹس کے ساتھ مکمل طور پر تبدیل کیا گیا ہے۔ رئیر پروفائل کی بات کریں تو یہ وولوو کی طرح دکھائی دیتا ہے لیکن ایسا اس لیے نہیں ہے کہ پہلی نسل کی لمبی لمبی ٹیل لائٹس اب بھی اس نئی نسل میں موجود ہیں۔ مجموعی طور پر ہم ایک بالکل نئے ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر کی توقع کر سکتے ہیں۔

Honda CR-V 6th generationHonda CR-V 6th generationNo technical details are known, but it may copy the 11th generation Civic. The teaser reveals a Hybrid variant. As per Honda, this will be a more advanced and newer Hybrid system. We can expect it to be similar to what is available on the 11th generation Civic.

Honda CR-V, an opportunity missed by Honda Atlas? I made a detailed opinion about it some time ago. Please read about it here > https://bit.ly/3Pys5wt . Honda Atlas offer CR-V as CBU & as of previously available information, it had a sticker price of over Rs. 13 million.

 

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.