-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ہیونڈائی ٹوسان اور ایلانٹرا کی قیمتوں میں بھی کمی
وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کے اعلان کے بعد عوام آٹو کمپنیز کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا انتظار کرنے لگے ہیں۔ کئی آٹو کمپنیز کی جانب سے فورا قیمتوں میں کمی کی گئی جبکہ کئی کمپنیز نے ایسا نہیں کیا، ہیونڈائی کا شمار بھی…
انتظار ختم! ہنڈا نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی
ہںڈا نے بھی نئی آٹو پالیسی سامنے آنے کے بعد آخر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے اور یہ گاڑیوں کی ایکس فیکٹر پرائزز ہیں۔ ہنڈا سوِک اور BR-V کی قیمتیں ذیل کیں تفصیل سے بتائی گئی ہیں۔
ہنڈا سوِک:
Honda Civic 1.5 RS Turbo کی قیمت…
پاک سوزوکی نے بھی قیمتوں میں کمی کردی
نیو آٹو پالیسی کے بعد سوزوکی نے اپنی گاڑیوں سوزوکی آلٹو، کلٹس، ویگن آر، سوئفٹ اور بولان کی قیمتیں کم کر دی ہیں جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔
سوزوکی آلٹو:
نوٹیفیکیشن کے مطابق Suzuki Alto VX کی قیمت میں 85,000 روپے کمی کے بعد گاڑی کی…
کِیا پکانٹو، سپورٹیج اور سورینٹو کی قیمتوں میں کمی
فنانس بل 2021 میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 2.5 فیصد کمی کے بعد کِیا لکی موٹرز کی جانب سے بھی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ںوٹیفیکیشن کے مطابق کمپنی نے کِیا پکانٹؤ، کِیا سپورٹیج اور کِیا سورینٹو کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جن کا اطلاق یکم جون…
گلوری 580 کی قیمت میں بھی بڑی کمی
وفاقی حکومت کی جانب سے سامنے لائی جانے والی نئی آٹو پالیسی کے بعد آٹو کمپنیز یکے بعد یگرے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہیں۔ MG، ٹویوٹا کے بعد ریگل آٹو موٹیو انڈسٹریز کی جانب سے بھی گلوری 580 کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔ کمپنی کے جانب سے…
نئی آٹو پالیسی کے بعد ٹویوٹا نے بھی قیمتیں کم کردیں
نئی آٹو پالیسی (2021-2026) کے اعلان کے فورا بعد ہی ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے کار کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفیکیش کے مطابق ٹویاٹا یارس، کرولا، فارچیونر اور ریوو کی قیمتوں میں کی گئی ہے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔
ٹویوٹا…
نئی آٹو پالیسی کے تحت MG ZS EV کی قیمت میں کمی
چونکہ نئی اعلان کردہ آٹو پالیسی (2021-2026) میں آٹو انڈسٹری کیلیے متعدد مراعات دی گئی ہیں تو اب آفیشلی طور پر گاڑیوں کی قیمتیں بھی کم ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق MG کی جانب سے MG ZS EV کی قیمت میں بھی کمی 600000 روپے کی کمی کی…
آخرکار! حکومت نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کر دیا
وفاقی حکومت کینجانب سے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرصنعت و پیداوار خسرو بختیار نے نئی آٹو پالیسی کی تفصیلات بیان کیں۔ وفاقی وزیر کی جانب سے اعلان کردہ نئی آٹو پالیسی کے مخصوص نکات یہ ہیں:
گاڑیوں…
شیخوپورہ میں نیا آٹو پارٹس ٹیکنالوجی پارک بنانے کا مںصوبہ
حالیہ سال آٹو انڈسٹری کے لیے کافی اچھا رہا ہے جہاں ایک طرف ملک میں بہت سی نئی گاڑیاں لانچ ہوئیں وہیں حکومت کی جانب سے بھی آٹو انڈسٹری کو بڑا ریلیف دیکھنے کو ملا ہے۔ جس کے بعد ایک اور اچھی خبر یہ حکومت پنجاب شیخوپورہ میں نیا آٹو پارٹس…
سوناٹا 2500 سی سی میں 7 لاکھ میں کون سے اضافی فیچرز دئیے گئے ہیں؟
ہیوںڈائی کی جانب سے سوناٹا کار کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل ہم نے بتا دیا تھا کہ سوناٹا کے دو ویرینٹس آ رہے ہیں۔ ہمیں سوناٹا کی لیک ہونے والی تصاویر بھی موصول ہوئی تھیں جس کے بعد ہم نےمقامی سطح پر تیار کی جانے والی سوناٹا…
ہیونڈائی سوناٹا کی قیمت سامنے آگئی
ایک لمبے انتظار کے بعد ہیونڈائی سوناٹا کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ پاکستان میں ہیونڈائی سوناٹا کے پاکستان می دو ویرینٹس لانچ کیے جائیں گے جن میں 2000 سی سی اور 2500 سی سی انجن دئیے جائیں گے۔ ہیونڈائی…
گرین فیلڈ الرٹ ! ہیوال SUVs اب پاکستان میں تیار کی جائیں گی
پاکستانی آٹو انڈسٹری سے متعلق اہم ترین یہ ہے کہ اب ہیوال ایس یو ویز اب پاکستان میں تیار کی جائیں گی۔ سازگار انجینئرنگ ورکس لیمیٹڈ کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں مطلع کیا گیا ہے کہ ان کی پارٹنز کمپنی…
آٹو پالیسی (2021-26) – الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سہولیات
وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے کئی فوائد اور سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے منظور شدہ سفارشات ذیل میں تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔
نئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک وہیکلز کا سب سے بڑی…
آٹو پالیسی(2021-2026)- ٹیکس میں کمی کا اعلان کر دیا گیا
ایک لمبے انتظار کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے نئ آٹو پالیسی (2021-2026) کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس پالیسی کے تحت آٹو انڈسٹری میں اگلے پانچ سالوں میں متعدد ٹیکسز میں کمی دیکھی جائے گی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان کی پہلی آٹو پالیسی 30 جون…
کیا ہنڈا کی گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوگئیں؟
آج سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ کی گئی جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ ہنڈا سوِک اور BR-V کی قیمتوں میں کمی کی بات کی گئی۔ اس پوسٹ کے ساتھ ایک جعلی نوٹیفیکیشن بھی شئیر کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ ہنڈا سوِک ٹربو RS کی قیمت میں 1,40,000…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔