-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پروٹون ساگا پاکستان میں کم طاقت کے انجن کے ساتھ متعارف کروائی جائے گی، لیکن کیوں؟
ہمیں معلوم ہوا ہے کہ پروٹون ساگا پاکستان میں ٹیکس پر رعایت حاصل کرنے کے لیے ایک کم طاقت کے انجن، یعنی 1332 cc کے بجائے 1299 cc، میں متعارف کروائی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے قومی آٹومیکر پروٹون نے الحاج گروپ کے ساتھ اشتراک…
کرونا وائرس پر خدشات، جنیوا موٹر شو 2020ء منسوخ کردیا گیا
کرونا وائرس پر خدشات کی وجہ سے 2020ء جنیوا موٹر شو منسوخ کر دیا گیا ہے کیونکہ سوئس حکومت نے ملک میں 1،000 سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی لگا دی ہے۔
دنیا بھر میں پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کی وجہ سے 2020ء جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو (GIMS)…
ای-چالان سے بچنے کے لیے لاہور میں نمبر پلیٹ ٹمپرنگ میں اضافہ
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نمبر پلیٹوں کی ٹمپرنگ اور اُن پر lamination کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ جس کی وجہ سےگاڑیوں کے مالکان ای-چالان سے بچنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں…
حکومت نے پٹرول کی قیمت 5 روپے فی لیٹر تک کم کر دی
دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو سکون کا سانس فراہم کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم ڈویژن کو ایک سمری جاری کی تھی اور زور…
دوسرا پاک ویلز اتوارکار بازار اختتام پذیر
لاہور میں پہلے کامیاب کار بازار کے انعقاد کے بعد PakWheels.com پنجاب کے دل ایک مرتبہ پھر یہی ایونٹ لے کر آیا اور بلاشبہ یہ ایونٹ زبردست کامیاب ہوا۔
PakWheels.com اتوار کار بازار یکم مارچ کو ATC لوئر گراؤنڈ، 94 ایم ایم عالم روڈ، بلاک B1،…
کیا اسپورٹیج کو کسی مقابلے کا سامنا ہے؟ ٹویوٹا آئی ایم سی کی ایس یو وی میدان میں آنے کو تیار!
اِس سال SUV مارکیٹ بہت دلچسپ صورت اختیار کرنے جا رہی ہے کیونکہ ہمارے پاس ایسی معلومات ہیں کہ ٹویوٹا IMC پاکستان میں اپنی پہلی ہائبرڈ SUV پیش کر رہی ہے، جو کِیا اسپورٹیج کا اور مستقبل میں ہیونڈائی ٹکسن کا بھی مقابلہ کرے گی۔ اس وقت یہ پروڈکٹ…
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں گھٹانے میں حکومت بے بس
زیادہ تر آٹو پارٹس مقامی طور پر تیار ہونے کے دعووں کے باوجود حالیہ کچھ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھتی ہی چلی جا رہی ہیں، جس پر حکومت نے بتایا ہے کہ قیمتوں کے تعین پر اُس کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
ملک میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے…
اٹلس ہونڈا نے مارچ 2020ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں
اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے قیمت بڑھانے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی؛ البتہ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ نئی قیمتیں یکم مارچ 2020ء سے لاگو ہوں گی۔
قیمتیں نیچے دیکھیں:…
جیپ ریلی میں بد انتظامی، شرکاء ٹی ڈی سی پی سے مایوس
پندرہویں چولستان جیپ ریلی کے تین شرکاء نے ایونٹ میں مبینہ بد انتظامی کی شکایت کی ہے، جس کی خبر ڈان نے دی ہے۔
اس بدانتظامی کا نتیجہ غیر معیاری سہولیات کی صورت میں نکلا کہ جس نے جیپ ریلی کے جوش وجذبے کو متاثر کیا۔ یہ تین شرکاء چولستان جیپ…
ٹویوٹا یارِس کا مارچ 2020ء کے اختتام تک لانچ ہونا متوقع
ذرائع کے مطابق ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) کی جانب سے مارچ 2020ء کے اختتام تک یارِس سیڈان کی لانچنگ متوقع ہے۔
IMC کی جانب سے پاکستان میں مکمل طور پر نئی ٹویوٹا یارِس متعارف کروانے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کئی خبریں گردش کر رہی ہیں۔…
گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ لاہور میں ٹریفک مسائل کو جنم دینے لگا
صرف ایک سال کے عرصے میں لاہور میں ہی 1,00,000 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔ کچھ شہروں میں تو گاڑیوں کی کُل تعداد ہی اتنی ہے۔ اتنی زیادہ گاڑیوں کی آمد ٹریفک کے مسائل کو جنم دے رہی ہے اور شہر کے انفرا اسٹرکچر پر آنے والی لاگت بڑھا رہی ہے۔ صوبائی…
انر-زی نے پاکستان آٹو شو 2020ء میں الیکٹرک بائیک کی رونمائی کر دی
پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیکل ریسرچ، ڈیزائن اور انجینئرنگ کمپنی انر-زی (INER-Z) پرائیوٹ لمیٹڈ نے ملک میں گاڑیوں کی سب سے بڑی نمائش پاکستان آٹو شو 2020ء (PAPS-20) کے دوران اپنی پہلی "ساختہ پاکستان" الیکٹرک گاڑیوں کی لائن اَپ کے اجراء کا…
ٹویوٹا نے مالی سال 2019-20ء کی دوسری سہ ماہی میں منافع میں 71 فیصد کمی ظاہر کر دی
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے 31 دسمبر2019ء کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے لیے اپنے مالیاتی نتائج پیش کر دیے ہیں جو کمپنی کے منافع میں 71 فیصد کی زبردست کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اس آٹو مینوفیکچرر نے اکتوبر-دسمبر 2019ء…
ایل این جی کی نجی درآمد کے بعد سی این جی کی قیمتیں کم ہو جائیں گی
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (APCNGA) سینٹرل چیئرمین غیاث عبد اللہ پراچہ نے کہا ہے کہ ایک بار نجی شعبہ لکوئیفائیڈ نیچرل گیس (LNG) کی درآمد شروع کر دے تو سی این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی آئے گی۔ ایسوسی ایشن کو اگلے چند ہفتوں میں نجی…
کراؤن گروپ 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں داخل ہو گیا
کراؤن گروپ نے حال ہی میں کراچی میں کراؤن (CROWNE) الیکٹرک گاڑیوں کی رونمائی کی ہے اور یوں الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں داخل ہو گیا ہے۔ کراؤن لائن اَپ میں دو، تین اور چارپہیوں والی گاڑیاں شامل ہیں۔ ان گاڑیوں کے مالکان 0.80 روپے سے 1.25 روپے تک…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔